ق لیگ کے رہنما چوہدری وجاہت اور ان کے صاحبزادے کے خلاف مقدمہ درج

سوشل میڈیا پر ایم پی اے اور ایم این اے کے مبینہ اغواء کی سازش کے الزام میں سابق وزیراعلی پنجاب پرویزالہی کے قریبی رشتہ داروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پرویز الہی کے کزن اور  چوہدری شجاعت حسین کے بھائی چوہدری وجاہت حسین اور ان کے مزید پڑھیں

جنوبی کوریا بھی یخ بستہ موسم سے متاثر، درجہ حرارت منفی 40 سینٹی گریڈ تک جا گرا

جنوبی کوریا میں موسم سرما کے سرد ترین دنوں کا سامنا ہے جہاں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے  نیچے 39.3 ڈگری تک گر گیا ہے۔ یونہاپ کی خبر کے مطابق، کوریا کی موسمیاتی انتظامیہ (KMA) نے اعلان کیا کہ دارالحکومت سیئول میں تھرمامیٹر  نے منفی 25 اور ملک کے شمال میں منفی  39.3    ڈگری سینٹی مزید پڑھیں

مصر کے جنوب میں واقع شہر لکسر میں 2 ہزار سال پرانے شہر کے کھنڈرات برآمد

مصر کے جنوب میں واقع شہر لکسر میں رومن دور سے تقریباً دو ہزار سال پرانے علاقے کے آثار برآمد ہوئے ہیں۔ وزارت سیاحت اور تاریخی نوادرات کی طرف سے جاری کردہ ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ رومن  دور سے شروع ہونے والا پہلا آباد شہر، جو 30 قبل مسیح سے 395 عیسوی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی ارکان کو ڈی نوٹیفائی کردیا

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے ممبران قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کردیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے ممبران قومی اسمبلی کے استعفوں پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا۔ ‏سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے 43 پی ٹی آئی ارکان کے استعفے منظور کرکے الیکشن کمیشن کو بھجوائے تھے جس مزید پڑھیں

قرآنِ کریم کو نذر آتش کیے جانے پر یورپی یونین اور امریکہ کا رد عمل

متحدہ امریکہ نے ترکیہ کے سٹاک ہوم    سفارتخانے  کے سامنے قرآن ِ کریم  کو نذر آتش کیے جانے کی مذمت نہیں کی  تا ہم اس واقع کو بے حرمتی اورنفرت انگیز قرار د یا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان  نیڈ پرائس نے یومیہ پریس کانفرس میں  سوالات کا جواب دیتے ہوئے ترکیہ کے سٹاک ہوم  سفارتخانے مزید پڑھیں

چین میں گذشتہ 54 سالوں کا سرد ترین دن

چین کے علاقے ہیلونگ جیانگ کے شہر ‘موہے’ میں  درجہ حرارت منفی 53 درجے گِر گیا۔ بی بی سی کے مطابق موہے میں مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بجے درجہ حرارت منفی 53 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ یہ درجہ حرارت  1996 میں موہے میں ریکارڈ کئے گئے منفی 52،3  درجہ حرارت کے بعد  سے مزید پڑھیں

ترکیہ کے پہلے محارب ڈرون طیارے کی دوسری کامیاب تجرباتی پرواز

ترکیہ کے پہلے محارب ڈرون طیارے ‘بائراکتار قزل الما’  نے اپنی دوسری پرواز میں سسٹم کی شناخت کا ٹیسٹ کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔ ڈرون طیاروں کی پیداواری کمپنی بائکار نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ” کمپنی کے مکمل طور پر ذاتی سرمائے کے ساتھ تیار کردہ اور مکمل طور پر مقامی، ترکیہ مزید پڑھیں

فرانس کے نان بائی سڑکوں پر نکل آئے

فرانس کے نان بائی، انرجی کے بھاری نرخوں کے خلاف احتجاج کے لئے سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ نیشن اسکوائر میں جمع تقریباً ایک ہزار مظاہرین نے وزارتِ اقتصادیات کی عمارت تک احتجاجی مارچ کی۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں فرانس کی روایتی روٹی ‘بگٹ’، قومی پرچم  اور "پیشہ ور طبقہ افراطِ زر کے نیچے پِس رہا ہے”، مزید پڑھیں

جرمنی کے یوکرین کو ’لیپرڈ‘ ٹینک  بھیجنے کی صورت میں تعلقات متاثر ہوں گے : دمتری پیسکوف

روسی صدارتی محل کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ اگرجرمنی نے  یوکرین کو ’لیپرڈ‘ ٹینک  بھیجے تو  اس کے جرمنی کے ساتھ تعلقات بری طرح متاثر ہوں گے۔ دمتری پیسکوف نے دارالحکومت ماسکو میں اپنے ایک بیان میں جرمنی کی جانب سے یوکرین کو ٹینک کی ممکنہ ترسیل کا جائزہ  پیش کیا مزید پڑھیں

اگر رکن ملک یوکرین کےلیے لیوپارڈ ٹینک مانگتا ہے تو جرمنی مخالفت نہیں کرے گا:بوریل

یورپی یونین کے خارجہ تعلقات اور سلامتی پالیسی کے نمائندہ  جوزف بوریل نے کہا ہے کہ اگر کسی رکن ملک نے جرمنی سے  لیوپارڈ ٹینکوں کی یوکرین فراہمی کےلیے درخواست کی تو یورپ رکاوٹ نہیں بنے گا۔ بوریل نے یورپی یونین  وزرائے خارجہ اجلاس کے بعد  پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔ بوریل نے کہا کہ روس یوکرین کے مزید پڑھیں