معروف عالم دین اور رکن کور کمیٹی پی ٹی آئی مفتی محمد سعید خان نے انکشاف کیا کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح فاسد ہونے کے بنیاد پر دوبارہ نکاح پڑھایا گیا۔ مفتی محمد سعید نے حال ہی میں نجی نیوز چینل کے پروگرام میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
کیلی فورنیا کے ایک فارم ہاوس پر مسلح حملہ ،7 افراد ہلاک
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ہوئے مسلح حملوں میں سات افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ حملے ہاف مون بے نامی شہر کے دو مختلف علاقوں میں پیش آئے۔ سب سے پہلے ایک فارم ہاوس پر چار افراد کو اور بعد ازاں اسی فارم ہاوس کے قریب دیگر تین افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ۔ سڑسٹھ مزید پڑھیں
تھائی لینڈ میں ٹریفک حادثے کے بعد ہونے والے دھماکے میں 2 بچوں سمیت 11 افراد ہلاک
تھائی لینڈ میں ہائی وے پر ٹریفک حادثے کے بعد ہونے والے دھماکے میں 2 بچوں سمیت 11 افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مٹراپاپ ہائی وے پر 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرنے والی گاڑی فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی۔ ٹکر لگنے کے بعد گاڑی میں دھماکہ ہونے مزید پڑھیں
ترکیہ کے محکمہ مذہبی امور نے 120 ممالک میں اپنے اتاشیوں کے ذریعے عدلیہ سے رجوع کرنے کی کال دی ہے
سٹاک ہوم میں ترک سفارت خانے کے سامنے قرآن پاک کو نذر آتش کرنے سے متعلق محکمہ مذہبی امور کے سربراہ علی ایرباش نے کہا ہے کہ ہم اپنے محکمہ مذہبی امور کے 120 ممالک میں موجود اتاشی کےدفاتر کے توسط سے عدالتوں میں درخواست دیتے ہوءَ کاروائِ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ علی مزید پڑھیں
پاسداران انقلاب کو دہشتگرد ثابت کرنے کےلیے دلائل و شواہد چاہیئے:جوزف بوریل
یورپی یونین کے خارجہ تعلقات اور سلامتی کے عہدےدار جوزف بوریل نے کہا ہے کہ یورپی یونین کی طرف سے ایرانی پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے کا دارومدار عدالتی فیصلے پر ہوگا۔ بوریل نے برسلز میں منعقدہ یورپی یونین ممالک کے وزرائے خارجہ اجلاس سے قبل اخباری نمائندوں سے مزید پڑھیں
مڈگاسکر: چینیسو طوفان کی وجہ سے 3 افراد ہلاک ہو گئے
مڈگاسکر میں چینیسو طوفان کی وجہ سے 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مڈگاسکر قومی محکمہ آفات کے انتظامی دفتر نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ٹراپیکل طوفان چینیسو 19 جنوری کو شمال مشرقی ساحلوں سے ملک میں داخل ہوا اور 8 علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ بیان کے مطابق طوفان مزید پڑھیں
فرانس میں دو پولیس افسران کو حراست میں لے لیا گیا
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کھلونا نما بندوق سے سڑک پر گھومتے ہوئے ایک بے گھر شخص کو قتل کرنے کے الزام میں دو پولیس افسران کو حراست میں لے لیا گیا۔ ایک 49 سالہ بے گھر شخص کو 4 گولیوں سے قتل کرنے کے الزام میں دو پولیس افسران کے خلاف تفتیش جاری ہے۔ مزید پڑھیں
ترک اخبارات سے جھلکیاں
آج کے ترکیہ کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔ ***روزنامہ حریت: "ایردوان : ہم جلد یا بدیر کنال استنبول کو کی تعمیر کا کام شروع کردیں گے " صدر رجب طیب ایردوان نے کیات حانے -استنبول ہوائی اڈے کے درمیان تیز ترین میٹرو کی تعمیر کرتے ہوئے اپنی مزید پڑھیں
شمالی شام میں مزید تین دہشت گردوں کا صفایا
شمالی شام میں مزید تین دہشت گردوں کو کا صفایا کردیا گیا ہے۔ وزارت قومی دفاع نے اطلاع دی ہے کہ تل رفعت سے اونجو پنار بارڈر چیک پوسٹ پر کیے گئے حملے کے اپنے دفاع میں شروع کردہ فائرنگ کے نتیجے میں 3 دہشت گردوں کا صفایا کردیا گیا ہے۔ "تل رفعت سے اونجو مزید پڑھیں
جنونی یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصی پر اسرائیلی پرچم لہرایا اور مذہبی رسومات ادا کیں
اسرائیلی پولیس کے ساتھ مل کر مسجد الاقصی پر دھاوا بولنے والے جنونی یہودی آباد کاروں نے مسجد پر اسرائیلی پرچم لہرایا اور مذہبی رسومات ادا کیں۔ القدس اسلامک فاؤنڈیشن ایڈمنسٹریشن کے بیان کے مطابق 216 یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی حفاظت میں آج صبح مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا۔ جہاں کچھ جنونی یہودی مزید پڑھیں