ایسٹونیا کے ساتھ یک جہتی،لاٹویا کا روس کے ساتھ سفارتی تعلقات انتہائی کم سطح پر لانے کا فیصلہ

 لاٹویا کے وزیر خارجہ ایڈگرس رین کیویکس  نے  یوکرین پر روسی  حملو کی وجہ  سے روس کے ساتھ سفارتی تعلقات کم درجے پر لانے کا فیصلہ کیا ہے۔  وزیر خارجہ نے اپنی ٹویٹ پر کہا ہے کہ روس کے یوکرین پر حملے  سفاکانہ ہیں،ہم ایسٹونیا کے ساتھ اظہار یک جہتی  کرتے ہوئے روس سے سفارتی تعلقات انتہائی مزید پڑھیں

وزیراعظم کے ترجمان فہد حسین نے حماد اظہر کو کلین چِٹ دے دی

وزیراعظم شہباز شریف معاون خصوصی اور معروف صحافی و تجزیہ کار فہد حسین نے  پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیرتوانائی حماد اظہر کو کلین چِٹ دے دی۔ حماد اظہر نے پنجاب کے نگران وزیراعلٰی کے لئے محسن نقوی کے منتخب ہونے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ٹویٹ کی تھی، ‘ مزید پڑھیں

نقیب اللہ قتل کیس میں راؤ انوار سمیت تمام ملزمان بری

کراچی میں انسداد دہشت گردی عدالت نے نقیب اللہ محسود قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیا۔ خصوصی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس کا پورے 5 سال بعد فیصلہ سنادیا۔ یہ کیس 23 جنوری 2018 کو درج کیا گیا تھا۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے 44 ارکان قومی اسمبلی کا استعفے واپس لینے کا فیصلہ

سابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر تحریک انصاف کے 44 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے واپس لینےکا فیصلہ کرلیا۔ سابق وفاقی وزیر اور رہنما تحریک انصاف اسد عمر نے ٹوئٹ میں لکھا کہ کیونکہ سپیکر ابھی تک تمام اسمبلی ارکان کے استعفے قبول نہیں کر رہے۔ اس لئے پارٹی چیئرمین کی ہدایات کے مطابق مزید پڑھیں

فیصل آباد میں احمدی قبروں کی توڑ پھوڑ، سیالکوٹ میں میت دفنانے کی اجازت نہ دی گئی

پاکستان میں احمدی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے افراد پر ظلم و ستم کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ ترین پیش آنے والے ایک واقعے میں ضلع فیصل آباد میں احمدیوں کے قبرستان میں گھس کر قبروں کو نقصان پہنچایا گیا جبکہ دوسرے واقعے میں ضلع سیالکوٹ میں احمدی خاتون کی میت کو مقامی قبرستان میں مزید پڑھیں

‘الیکشن ہوتے رہیں گے، اسٹیبلشمنٹ نے جو میرے ساتھ کیا پہلے اس کا حساب دے’

پچھلے 8 ماہ میں اسٹیبلشمنٹ کے خلاف جو کچھ کہا گیا ہے انہوں نے ردعمل میں کچھ بھی نہیں کیا، ماضی میں ایسا نہیں تھا۔ ن لیگ کے سارے رہنما ایک ہی وقت میں ایک ہی بات کر رہے ہیں۔ ان کے پیچھے ان کے لیڈر ہیں جو کہہ رہے ہیں کہ میں اس دفعہ مزید پڑھیں

صدام حسین کی یاٹ تحقیقی مرکز میں تبدیل کر دی گئی

عراق کے معزول لیڈر صدام حسین کی خواہش کے مطابق ان کی بصرہ میں لنگر انداز لگژری یاٹ کو  بحری سائنس کے تحقیقی مرکز میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ اگرچہ یاٹ کا نام صدر صدّام کے نام پر ہے لیکن انہوں نے اس یاٹ پر کبھی قدم نہیں رکھا۔ یاٹ کی تعمیر 1980 میں مزید پڑھیں

روس۔یوکرین جنگ کا پہلا سال، استنبول میں ایک بڑا سربراہی اجلاس منعقد کیا جائے گا: لینڈرُٹ

یورپی یونین کے ترکیہ وفد کے سربراہ  نکولس میئر۔لینڈرُٹ نے کہا ہے کہ روس۔یوکرین جنگ کے پہلے سال کے موقع پر 22 فروری کو استنبول میں ایک بڑا سربراہی اجلاس منعقد کیا جائے گا۔ میئر۔لینڈرُٹ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ روس۔یوکرین جنگ  کی پہلی سالانہ یاد مزید پڑھیں

حراست میں لئے گئے افراد کو " حقِّ ندامت" کے ساتھ رہا کر دیا جانا چاہیے: ایجئی

ایران اراکینِ عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسن ایجئی نے کہا ہے کہ مہسا امینی  مظاہروں میں شرکت کی وجہ سے حراست میں لئے گئے افراد کو ” حقِّ ندامت” کے ساتھ رہا کر دیا جانا چاہیے۔ ایران اسٹوڈنٹس خبر ایجنسی ISNA کے مطابق اراکین عدلیہ کے اعلیٰ شوریٰ اجلاس سے خطاب میں ایجئی نے مزید پڑھیں

ایسٹونیا کے سفیر کو روس چھوڑنے کا حکم

روس نے  ایستونیا کے سفیر مارگوس لائدرے کو ملک چھوڑنے کا کہا ہے۔ روسی امور خارجہ کے مطابق، یہ فیصلہ تالین میں متعین روسی سفار ت خانے کے عملے میں کمی کا مطالبہ کرنے کے جواب میں کیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ فیصلہ غیر دوستانہ ہے جس پر روسی حکومت ایسٹونیئن سفیر مزید پڑھیں