ایران نے یورپی یونین (EU) اور برطانیہ کی جانب سے متعدد ایرانی افراد اور اداروں پر عائد پابندیوں کا جواب دیے جانے کا اعلان کیا ہے۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی IRNA کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنانی نے تہران کے خلاف یورپی یونین اور برطانیہ کی تازہ ترین پابندیوں کے حوالے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکیہ: چاوش اولو۔ زرداری ملاقات
ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو اقتصادی تعاون تنظیم کی وزراء کونسل کے 26 ویں اجلاس میں شرکت کے لئے ازبکستان کے دورے پر ہیں۔ ازبکستان میں اپنی مصروفیات کے دائرہ کار میں انہوں نے پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ ملاقات کی۔ مذاکرات کے بارے میں سوشل میڈیا سے جاری مزید پڑھیں
ٹرکش ائیر لائینز نے کل سے برلن کے لیے اپنی پروازیں منسوخ کردیں
ٹرکش ائیر لائنز نے برلن-برانڈنبرگ ہوائی اڈے پر گراؤنڈ ہینڈلنگ اہلکاروں اور سیکیورٹی گارڈز کی "انتباہی ہڑتال” کی وجہ سے کل سے ترکش ایئر لائنز کی اس شہر کے لیے کچھ پروازیں منسوخ کر دی ہیں۔ ٹرکش ائیر لائنز کے پریس آفس کے بیان کے مطابق، ٹرکش ائیر لائنز نے کل سے استنبول ایئرپورٹ سے مزید پڑھیں
سوڈان، کردوفان صوبے میں 4 افراد کی ہلاکت کے بعد ہنگامی حالت نافذ
سوڈان کے جنوبی کردوفان صوبے میں مسلح حملے میں 4 افراد کی ہلاکت کے باعث ایک ماہ کے لیے ہنگامی حالت نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ گورنر موسیٰ محمود نے کہا ہےکہ ریاست اپنے تمام ذرائع کو متحرک کرے گی اور اس ” افسوسناک” واقعہ کے مجرموں کو عدالت کے کٹہرے میں لائے مزید پڑھیں
قرآن مجید کی بے حرمتی پر صدر ایردوان کے سخت گیر بیانات
ڈنمارک کی انتہائی دائیں بازو کی کٹر جماعت کے رہنما راسموس پالودان کے برخلاف قرآنِ کریم کی بے حرمتی کے بعد صدر رجب طیب ایردوان کے سخت رد عمل کی عالمی پریس میں بازگشت۔۔ سویڈن کے اخبار آفتون بلادت نے ایردوان کے الفاظ کو جلی حروف سے شائع کیا ہے۔ اس خبر میں اسٹاک ہوم مزید پڑھیں
آپ اپنی تاریک پھونکوں سے اللہ کے نور کو بجھا نہیں سکیں گے: قالن
ترکیہ صدارتی دفتر کے ترجمان ابراہیم قالن نے ہالینڈ میں قرآنِ کریم پر گستاخانہ حملے کے خلاف ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ قالن نے سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "ہم، سویڈن کے بعد ہالینڈ میں بھی اپنی کتابِ مقدس قرآنِ کریم پر کئے گئے گستاخانہ حملے کی ، شدید مذمت مزید پڑھیں
فواد چودھری کی دھمکی: پنجاب اور کے پی گورنر کے خلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی کریں گے
پی ٹی آئی کے رہنما فواد چودھری کی دھمکی سامنے آئی ہے جنہوں نے کہا کہ اگر نگران وزیر اعلیٰ پنجاب، الیکشن کمیشن اور سرکاری افسران نے موجودہ حکومت کا ساتھ دیا تو ان کے خلاف وہ اور ان کے کارکن خاموش نہیں بیٹھیں گے۔ لاہور میں پی ٹی آئی کے دیگر اراکین کے ہمراہ مزید پڑھیں
‘ڈالر 260 تک جائے گا، تیل بھی مہنگا ہوگا، مہنگائی کا سونامی آ رہا ہے’
ڈالر کی قیمت کم کرنے والی مسلم لیگ ن کی حکمت عملی مسائل کا شکار ہو چکی ہے، اسحاق ڈار کی حکمت عملی ناکام ہو چکی ہے۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن نے ڈالر ریٹ کیپ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ حکومت کے ساتھ بات چیت کرنے کے بعد کیا گیا ہے۔ آئی مزید پڑھیں
انقرہ میں ہالینڈ کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا
انقرہ میں ہالینڈ کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا ہے ۔ وزارت خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم 22 جنوری کو ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں سلام مخالف شخص کے مذموم حملے جس نے ہماری مقدس کتاب قرآن پاک کو نشانہ ب بنایا کی شدید الفاظ میں مزید پڑھیں
نظام صحت کی ہنگامی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے2٫54 ارب ڈالر درکار ہیں، عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل تیدروس ادہانوم گیبریئس نے 2023 میں دنیا بھر میں صحت کی ہنگامی صورتحال کا سامنا کرنے والے لاکھوں انسانوں کے لیے 2.54 بلین ڈالر کی امداد کی اپیل میں تعاون کی درخواست کی ہے۔ ڈبلیو ایچ او نےسال 2023 کے لیے صحت کی ہنگامی صورتحال کا سامنا کرنے والے لاکھوں مزید پڑھیں