امریکہ: چین کے نئے سال کی تقریبات پر مسلح حملہ، 9 افراد ہلاک

امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا میں چین کے نئے سال کی تقریبات پر مسلح حملے کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق ریاست سے منسلک شہر مونٹری پارک  میں چین کے نئے سال کی تقریبات کے دوران مسلح حملہ کیا گیا۔ حملے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ لاس اینجلس مزید پڑھیں

استنبول دنیا میں سب سے زیادہ ریلوے سسٹموں والا شہر ہے: ایردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ استنبول دنیا بھر میں سب سے زیادہ ریلوے سسٹموں والا شہر ہے۔ صدر ایردوان نے کاغد خانے۔استنبول ایئر پورٹ میٹرو لائن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا۔ خطاب میں انہوں نے کہا ہے کہ یومیہ 8 لاکھ مسافروں کی صلاحیت والی اس میٹرو لائن کی بدولت مزید پڑھیں

افغانستان: مشکوک وباء کی وجہ سے 21 افراد ہلاک

افغانستان کے شمال مشرقی صوبے بدخشاں میں "مشکوک” وباء کی وجہ سے 21 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بدخشاں کے مقامی حکام نے تحصیل واخان کے علاقے پامیر میں مشکوک وباء پھیلنے کا اعلان کیا ہے۔ حکام کے مطابق صحت کا عملہ ابھی تک وباء کی وجہ کا پتا نہیں چلا سکا۔ مشکوک وباء کی وجہ مزید پڑھیں

اسرائیل کے کینیڈا کے سفیر مستعفی ہو گئے

اسرائیل کے کینیڈا کے لئے سفیر ‘رونن ہوف مین’ نے ، گذشتہ سال کے آخر میں اقتدار سنبھالنے والے وزیر اعظم بنیامین نیتان یاہو کی حکومتی پالیسیوں کو وجہ دکھا کر ،عہدہ سفارت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ہوف مین نے استعفیٰ درخواست  میں کہا ہے کہ "میں، نئی حکومت کی پالیسیوں کے تحت فرائضِ منصبی مزید پڑھیں

روس: ایس۔300 سسٹم کے ساتھ ماسکو میں فضائی دفاعی مشقیں

روس وزارت دفاع نے ایس۔300 سسٹم کے ساتھ ماسکو میں فضائی دفاعی مشقیں کرنے کا اعلان کیا ہے۔ روس وزارت دفاع نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ مغربی عسکری زون کی یونٹوں کے ساتھ ماسکو کے علاقے میں فضائی دفاع کے بارے میں تربیتی مشقیں کی گئی ہیں۔ مشقیں فوجی، صنعتی اور انتظامی تنصیبات مزید پڑھیں

لتھوانیا، لٹویا اور ایستونیا کا مطالبہ: یوکرین کو لیپرڈ ٹینک فراہم کئے جائیں

لتھوانیا، لٹویا اور ایستونیا کے وزرائے خارجہ نے جرمنی سے اپیل کی ہے کہ یوکرین کو لیپرڈ ٹینک فراہم کئے جائیں۔ تینوں ممالک کے وزراء نے ٹویٹر سے مشترکہ بیان سے متعلق انگریزی میں پیغام جاری کیا ہے۔ لتھوانیا کے وزیر خارجہ گیبریلس لینڈ برگیس ، لٹویا کے وزیر خارجہ ایڈگارڈس رنکیوکس  اور ایستونیا کے مزید پڑھیں

ترکیہ: PKK کا پروپیگنڈہ مظاہرہ سہ فریقی معاہدے کی کھُلی خلاف ورزی ہے

ترکیہ نے، سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے حامی گروپوں کو ترکیہ مخالف پروپیگنڈہ مظاہرہ کرنے کی اجازت دئیے جانے کی شدت سے مذمت کی ہے۔ ترکیہ وزارت خارجہ نے سویڈن میں PKK کے حامی گروپوں کی طرف سے کئے گئے مظاہرے کے بارے میں جاری کردہ بیان مزید پڑھیں

پاکستان دنیا کا خطرناک ترین ملک ہے؛ سابق امریکی وزیر دفاع

پاکستان میں عسکری قیادت کے ساتھ دہائیوں تک معاملات کرنے والے سابق امریکی وزیر دفاع جم میٹس اپنی نئی کتاب ‘Call Sign Chaos: Learning to Lead’ میں لکھتے ہیں کہ پاکستان اپنی جوہری صلاحیتوں، خراب حکومتی کارکردگی اور مسلسل بڑھتی ہوئی انتہا پسندی کی وجہ سے دنیا کا خطرناک ترین ملک ہے۔ امریکہ میں 11 مزید پڑھیں

ارجنٹینا میں 6٫4 کی شدت کا زلزلہ

جنوبی امریکی ملک  ارجنٹینا  میں 6٫4 کی شدت کا زلزلہ رونما ہوا ہے۔ امریکن جیولوجیکل سروےنے اطلاع دی ہے کہ 589 کلومیٹر کی گہرائی میں آنے والے زلزلے کا مرکز سانتیاگو دیل ایسترو شہر سے 116 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا۔ زلزلے کے جھٹکے چلی کے آریکا، پاریناکوٹا، تاراپاکا اور اینٹوفاگاستا کے علاقوں میں بھی مزید پڑھیں

آج جب پوری دنیا میں ثالثی کا ذکر کیا جاتا ہے تو ذہن میں  ترکیہ کا نام  آتا ہے

وزیر خارجہ مولود چاووش اولو نے کہا کہ آج جب پوری دنیا میں ثالثی کا ذکر کیا جاتا ہے تو ذہن میں  ترکیہ کا نام  آتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ترکیہ اپنی عقلی پالیسیوں کے ساتھ امن کے لیے سب سے اہم اداکار ہے۔ جناب چاوش اولو  نے انطالیہ کے ضلع مناوگات میں کاروباری مزید پڑھیں