وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے انوکھی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن میں پیپلزپارٹی جیتی تو وہ وزیراعظم بنیں گے۔ امریکی اخبار کو انٹرویو کو انٹر ویو دیتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ آئندہ ہونے والے عام انتخابات میں پیپلزپارٹی جیتی تو مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پاکستان مارچ میں روس سے تیل درآمد کرے گا
پاکستان اور روس کے درمیان مارچ کے آخر میں خام تیل اور توانائی سے متعلق دیگر مصنوعات کی تجارت شروع ہو جائے گی جس کی ادائیگی دوست ممالک کی کرنسیوں میں کی جائے گی۔ روس اور پاکستان کے درمیان بین الحکومتی کمیشن کے اجلاس کے بعد روسی وزیر توانائی نکولے شولگینوف نے کہا کہ دونوں مزید پڑھیں
امریکی اخبار دی ہل نے ترکیہ کی آزدانہ اور حقائق پر مبنی خارجہ پالیسی کی تعریفوں کے پل باندھ دیے
ترکیہ کے ایک عالمی اداکار کے طور پر اپنائی جانے والی خارجہ پالیسی عالمی ایجنڈے پر ہے۔ امریکی اخبار دی ہل نے "ترکیہ کا مخمصہ، امریکہ کی طاقت کو محدود کرنے والا ملک ” کے زیر عنوان ایک تجزیہ شائع کیاہے۔ تجزئیے میں بتایا گیا ہے کہ ترکیہ ایک آزاد، حقیقی پالیسی پر عمل پیرا مزید پڑھیں
ترکیہ میں 20 جنوری 1990 کے آذربائیجانی قتلِ عم کی یاد میں تقریب
وزارت قومی دفاع نے آذربائیجان میں 20 جنوری 1990 کو "سیاہ جنوری” کے نام سے قتل عام میں شہید ہونے والوں کی یاد میں ایک تقریب کا اہتمام کیا ہے۔ وزارت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں میں کہا گیا ہے کہ ہم اس واقعے کو کبھی بھی فراموش نہیں کرسکتے ہیں ۔ ہم مزید پڑھیں
جارجیا:مسلح حملہ آور کی اندھا دھند فائرنگ،پولیس اہلکار سمیت 4 دیگر افراد ہلاک
جارجیا کے شہر ساگا ریجو میں ایک حملہ آور کے عمارت کی بالکونی سے فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار سمیت پانچ افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے۔ امور داخلہ کا کہنا ہے کہ اننچاس سالہ حملہ آور نے اپنی رہائیش پذیر عمارت کی بالکونی سے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں چار مزید پڑھیں
مغربی ممالک نے اگر یوکرین کو ٹینک دیئے تو نتائج سنگین ہونگے: کریملن ترجمان
کریملن ترجمان دیمیتری پیسکوف نے کہا ہے کہ مغربی ممالک کی طرف سے یوکرین کےلیے ٹینکوں کی فراہمی صورت حال کو مزید خراب کر دے گی ۔ پیسکوف نے ماسکو میں اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتےہوئے بتایا کہ بعض مغربی ممالک کو یوکرین کےلیے ٹینکوں کی فراہمی کو اتنا بڑھا چڑھا کر پیش نہیں کرنا چاہیئے،اس مزید پڑھیں
پیرو، مظاہرین کی ملک کے دوسرے بڑے شہر اریکیپا کے ہوائی اڈے میں داخل ہونے کی کوشش
پیرو میں حکومت مخالف مظاہروں میں لوگوں نے ملک کے دوسرے بڑے شہر اریکیپا کے ہوائی اڈے میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ پولیس کی مداخلت کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہو گئےاور متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ مظاہرین کی پولیس کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں جب انہوں نے اریکیپا کے الفریدو مزید پڑھیں
ترکیہ میں انتخابی عمل میں مداخلت نا قابل قبول ہے، ابراہیم قالن
صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے ترکیہ میں انتخابات کے حوالے سے امریکی قومی سلامتی کے مشیرجان بولٹن کے بیانات پر ردعمل کا اظہار کیا۔ سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں قالن نے کہا ہے کہ ترکیہ میں بغاوت کی حمایت کا اعتراف کرنے والے بولٹن نے نیٹو سے ترکیہ میں ہونے والے انتخابات میں مداخلت مزید پڑھیں
وزارت قومی دفاع نے شمالی شام میں آپریشن شاخِ زیتون کے پانچویں سال میں شہداء کی یاد منائی
وزارت قومی دفاع نے شمالی شام میں آپریشن شاخِ زیتون کے پانچویں سال میں شہداء اور سابق فوجیوں کی یاد میں ایک تقریب کا اہتمام کیا ہے۔ 20 جنوری 2018 کو شروع ہونے والے آپریشن کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
افغانستان میں یخ بستہ سردی سے 78 افراد جم کر ہلاک
افغانستان میں حالیہ ایام میں سردی کی شدت میں اضافے کے باعث 78 افراد جم کر ہلاک ہو گئے۔ طالبان کی عبوری حکومت کی وزارت برائے قدرتی آفات کے ترجمان شفیع اللہ رحیمی نے پریس کو بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر میں یخ بستہ سردی کے باعث گزشتہ 9 دنوں میں بعض مزید پڑھیں