ادارہ برائے سماجی انصاف کا “سیاسی جماعتوں کی ترجیحات اور اقلیتوں کے حقوق” پر سیمنار

ادراہ برائے سماجی انصاف ایک غیرمنافع بخش ادارہ ہے جو پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق کی حفاظت کے لیے کام کرتا ہے، یہ ادارہ سیاسی جماعتوں اور سیاسی اداروں پر زور دیتا ہے کہ اقلیتوں کی سیاسی عمل میں شمولیت کو یقنی بنائیں تا کہ وہ سیاسی نظام کا حصہ بن کر ملک کی خدمت مزید پڑھیں

ترکیہ کے ساتھ امریکہ کے دیرینہ عسکری تعلقات قائم ہیں۔امریکہ

امریکی امور خارجہ کے  نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے  ایک یونانی صحافی کے سوال کے جواب میں کہا ہے کہ ترکیہ سے امریکہ کے دیرینہ دفاعی تعلقات قائم ہیں۔ امریکی امور خارجہ  میں یومیہ پریس کانفرنس کے دوران ایک یونانی صحافی نے پوچھا کہ  کیا  ترکیہ کو ایف سولہ طیاروں کی فراہمی  پابندیوں کے زمرے مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد

برطانیہ  کے وزیراعظم رشی سونک پر دوران ڈرائیونگ سیٹ بیلٹ نہ پہننے اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق وزیراعظم رشی سونک نے چلتی گاڑی میں سیٹ بیلٹ نہ پہننے پر جرمانہ عائد کیا گیا اور عوام اور سیاسی مخالفین کی جانب سے شدید تنقید مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ (ن): مریم نوازکا پاکستان واپسی پرپارٹی کی صدر بننے کا امکان

زرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی سینئیر نائب صدرمریم نواز27 جنوری کو پاکستان واپس آ رہی ہیں، وطن واپسی پر ان کو (ن) لیگ کی صدر بنائے جانے کا امکان ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ن) لیگ کو دو ماہ کے اندر پارٹی کے الیکشن کروانے کا الٹی میٹم بھی دے چکا ہے، قوی مزید پڑھیں

بلدیاتی الیکشن 2023: ایم کیو ایم نے کراچی اور حیدرآباد میں دوبارہ الیکشن کروانے کا مطالبہ کر دیا

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے سینئیر رہنما وسیم اختر نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات ہوئے پانچ دن ہوگئے ہیں لیکن مکمل نتائج اب تک نہیں آئے، موسم خراب ہے نہ برفباری، نہ ٹرن آؤٹ زیادہ ہےتوپھرانتخابی نتائج میں تاخیر کیوں ہو رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ فافن مزید پڑھیں

گزشتہ 4 سالوں میں 42 صحافی قتل ہوئے, سینیٹ میں رپورٹ پیش

گزشتہ چار سال میں 42 پاکستانی صحافی قتل ہوئے جبکہ قتل ہونے والے صحافیوں کے کیسز میں سے صرف ایک میں ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے۔ قتل ہونے والے صحافیوں کی تفصیل سینیٹ میں پیش کر دی گئی. وزارت اطلاعات کی جانب سے سینیٹ میں پیش کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

ٹیریان وائٹ کیس: عمران خان کے وکیل کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں جھوٹ پکڑا گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کے خلاف اپنے کاغذات نامزدگی میں اپنی بیٹی ٹیریان کا نام نہ ظاہر کرنے پر کیس کی سماعت ہو رہی ہے، کیس کی سماعت کے دوران ان کے وکیل سلیمان اکرم راجہ کا جھوٹ پکڑا گیا ہے۔ عمران خان کے وکیل سلیمان اکرم راجہ نے یہ مؤقف اختیار کیا مزید پڑھیں

ترک اور امریکی وفود کے درمیان F-35 طیاروں سے متعلق مذاکرات

وزارت قومی دفاع نے کہا کہ ترکی اور امریکہ کی وزارت دفاع کے وفود F-35  طیاروں سے متعلق  مشاورت جاری رکھیں گے۔ وزارت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ F-35 مشاورت کا دوسرا دور گزشتہ روز واشنگٹن میں منعقد ہوا  ہے جبکہ اس سے قبل   پہلا دور دارالحکومت انقرہ میں مزید پڑھیں

فرانس: حکومت کی پینشن اصلاحات کے خلاف ملک گیر ہڑتالیں

فرانس میں  صدرامانویل ماکروں کی جانب سے پنشن اصلاحات کے خلاف ملک بھر میں ہڑتال جاری ہے۔ اس ہڑتال کی وجہ سے ٹرینیں، پروازیں، اسکول اور اسپتال میں معمول کی سروس متاثر ہوئی ہیں جبکہ اس موقع پر لاکھوں افراد پیرس اور دیگر شہروں کی سڑکوں پر احتجاج کرتے نظر آئے۔  اس حوالے کی جانے والی پولز مزید پڑھیں

فخر الدین آلتوں کا برطانوی جریدے دی اکانومسٹ کی خبر کے خلاف شدید ردِعمل

صدر کے اطلاعاتی امور کے ڈائیریکٹر فخر الدین آلتون نے صدر رجب طیب ایردوان کے بارے میں دی اکانومسٹ میگزین کے سرورق پر شائع  خبر سے متعلق  اپنے  شدید ردعمل کا اظہار کیا۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ میں، آلتون نے کہا،  انہوں نے دوبارہ صدر ایردوان کے خلاف اپنی مہم کا آغاز مزید پڑھیں