لبنان کی قومی اسمبلی کے 14ویں اجلاس میں بھی نئے صدر کا انتخاب نہ ہوسکا

لبنان کی قومی اسمبلی میں 14ویں صدر کے انتخاب کے لیے منعقدہ گیارہویں اجلاس میں بھی   کوئی بھی   امیدوار کو خاطر خواہ ووٹ  حاصل نہیں کرسکا ہے۔ قومی اسمبلی  کا اجلاس  صدر میشل عون  جن کے عہدے کی مدت 31 اکتوبر کو ختم ہو رہی کی جگہ نئے صدر کو  منتخب کرنے کے لیے منعقد مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے بانی رکن اور سینیئر صحافی خالد چودھری مرحوم کی رسم قل ادا کی گئی

سینیئر صحافی خالد چودھری مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قل خوانی کا اہتمام کیا گیا۔ خالد چودھری لاہور پریس کلب کے تاحیات رکن، فیلوشپ آف جرنلسٹس کے سرپرست اعلیٰ، پیپلز پارٹی کے بانی رکن، سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو اور بینظیر بھٹو کے قریبی ساتھی تھے۔ مرحوم کی رسم قل گزشتہ روز ان مزید پڑھیں

نگران وزیراعلی پنجاب کے لیےتحریک انصاف کا دو نام پارلیمانی کمیٹی کو بھیجنے کا فیصلہ

پنجاب میں نگران وزیراعلیٰ کی نامزدگی کے معاملے پر تحریک انصاف کی پارلیمانی کمیٹی نے عمران خان سے ملاقات کی ہے اور ان سے مشاورت کرنے کے بعد صوبائی اسمبلی کی پارلیمانی کمیٹی کو دو نام بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ملاقات میں نگران وزیراعلی کے لیے تحریک انصاف کے تین ناموں پر تفصیل مزید پڑھیں

‘شاہد خاقان پارٹی نہیں چھوڑ رہے، تردید کر دیتے اگر صحافی کی کوئی ساکھ ہوتی’

شاہد خاقان عباسی کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم کے حوالے سے بے بنیاد خبریں پھیلائی جا رہی ہیں کہ وہ مسلم لیگ نواز چھوڑ رہے ہیں۔ انہوں نے بڑے مشکل حالات میں ساتھ نہیں چھوڑا تو اب کیوں چھوڑیں گے؟ حلقے میں مسلم لیگ ن کے سپورٹرز کو ایک وائس مزید پڑھیں

صدر پوتین کو قائل کرنا ہوگا کہ وہ جنگ نہیں جیت پائیں گے:اسٹولٹن برگ

نیٹو کے سیکریٹری جنرل ژانز اسٹولٹن برگ نے  اس بات کی ضرورت پر زور دیا ہے کہ یوکرین کو ہنگامی طور پر مزید اسلحہ بھیجنا ہوگا۔ اسٹولٹن برگ نے عالمی اقتصادی فورم کے  امن و سلامتی کی بحالی  سے متعلق ایک پینل میں شرکت کی ۔ سیکریٹری جنرل نے کہا کہ صدر پوتین نے اگر یوکرین مزید پڑھیں

ترکیہ کے ساتھ  یوکرین، شام اور دیگر کئی موضوعات پر ہم آہنگی پائی جاتی ہے:انٹونی بلنکن

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ ہم امریکہ سے یونان کے ساتھ تعلقات میں ایک بار پھر متوازن  رکھنے کا مطالبہ کرتے ہیں ۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار ترکیہ-امریکہ اسٹریٹجک میکانزم II۔ وزارتی اجلاس کے دائرہ کار میں اپنے امریکی  ہم منصب   انتھونی بلنکن کے ساتھ دارالحکومت واشنگٹن میں ملاقات مزید پڑھیں

جرمنی: پہلے امریکہ یوکرین کو 'آبرمز' دے پھر ہم 'لیپرڈ' دیں گے

جرمن چانسلر اولاف شُولز نے کہا ہے کہ امریکہ کے یوکرین کو ‘آبرمز’ محاربہ ٹینک دینے کی صورت میں ہی ہم  ‘لیپرڈ’ ٹینک دے سکیں گے۔ روزنامہ سیوڈوئچے زائتنگ  کے مطابق اولاف شولز نے منگل کے روز ٹیلی فونک مذاکرات میں امریکہ کے صدر جو بائڈن سے کہا ہے کہ ہم ، امریکہ کی طرف مزید پڑھیں

ترک اخبارات سے جھلکیاں

آج کے ترکیہ کے اہم اخبارات  کی اہم  خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔   ***روزنامہ  حریت: صدر ایردوان کا "14 مئی” پیغام صدر رجب طیب ایردوان نے گزشتہ روز دارالحکومت انقرہ میں ایک بیان میں کہا کہ پارلیمانی اور صدارتی انتخابات 14 مئی کو ہوں گے۔   ***روزنامہ  اسٹار : "وزیر چاووش اولو مزید پڑھیں

مائیکروسافٹ کمپنی 10 ہزار ملازمین کو کام سے نکال رہی ہے

امریکن ٹیکنالوجی کمپنی ‘مائیکروسافٹ’ 10 ہزار ملازمین کو کام سے نکال رہی ہے۔ مائیکرو سافٹ کے منتظمِ اعلیٰ ‘ساٹیا نڈیلا’ نے کمپنی ملازمین کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ اس وقت کمپنی تبدیلیوں کے ایک اہم دور سے گزر رہی ہے۔ ہم نے صارفین اور شراکت داروں کے ساتھ مذاکرات کئے اور مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا چھاپہ،8 فلسطینی زخمی

اسرائیلی قوتوں  کے  مغربی کنارے کے شمال میں واقع شہر  نابلوس میں چھاپے کے دوران 8  فلسطینی زخمی ہو گئے۔  عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے  یہودی آباد کاروں کے لیے  مذہبی رسومات کی ادائیگی  سہل بنانے کی غرض سے آج صبح مشرقی نابلوس  میں واقع مقام یوسف کے علاقے میں چھاپہ مارا۔ اس مزید پڑھیں