کراچی میں احمدی کمیونٹی کی عبادت گاہ کے مینار مسمار کر دیے گئے

پاکستان میں جماعت احمدیہ کی عبادت گاہوں کو نقصان پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ ترین واقعے میں کراچی میں احمدی کمیونٹی کی عبادت گاہ کے مینار مسمار کر دیے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق آج سہ پہر تین سے چار بجے کے درمیان چند شرپسند افراد مارٹن روڈ کراچی پر واقع جماعت احمدیہ کی عبادت مزید پڑھیں

‘خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی ممبران کہتے ہیں عمران خان نے کارکنان کو تھکا دیا ہے’

خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت اور اراکین اسمبلی استعفوں پر خوش نہیں ہیں۔ یہ بھی تاثر تھا کہ کے پی کے کی صورت حال کو دیکھتے ہوئے عمران خان شاید استعفوں کا فیصلہ واپس لے لیں گے۔ پرویز خٹک نے بھی کہا تھا کہ اس کو مؤخر کر لیں مگر عمران خان نہیں مانے۔ تحریک مزید پڑھیں

گورنرکے دستخط کے بعد صوبۂ خیبر پختون خوا اسمبلی تحلیل کر دی گئی

صوبۂ خیبر پختون خوا اسمبلی تحلیل کر دی گئی۔ گورنر غلام علی نے خیبر پختون خوا اسمبلی کی تحلیل کی سمری پر دستخط کر دیے۔ خیبر پختون خوا کے گورنر غلام علی نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو میں بتایا کہ میں نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان کی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری مزید پڑھیں

صدر ایردوان نے ملک میں 14 مئی کو صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کروانے کا اعلان کردیا

صدر رجب طیب ایردوان نے عام حالات میں اٹھارہ جون   کو ہونے والے     صدارتی اور پارلیمانی کی تایخ میں تبدیلی کرتے ہوئے 14 مئی کو  منعقد کر نے کا اعلان کیا ہے۔ ترکیہ کی قومی اسمبلی  کے جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی  گروپ  اجلاس  سے خطاب کرتے ہوئے 14 مئی 2023 کو انتخابات کروانے سے آگاہ مزید پڑھیں

ترکیہ  نہ صرف خطے میں بلکہ دنیا کا ایک اہم شراکت دار ہے: امریکی  وزارتِ دفاع

امریکی  وزارتِ دفاع  (پینٹاگون) کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل پیٹرک رائڈر نے کہا ہے کہ ترکیہ  نہ صرف خطے میں بلکہ دنیا کا ایک اہم شراکت دار ہے۔ پیٹرک رائیڈر نے روزانہ کی پریس کانفرنس میں ترکیہ  کو F-16 کی فروخت سے متعلق فیصلے سے متعلق سوالات کے جوابات دیئے۔ انہوں نے   ممکنہ فروخت دونوں ممالک مزید پڑھیں

امریکہ نے بیلاروس کے 25 حکام پر ویزے کی پابندی لگا دی

امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے، بیلاروس میں حزب اختلاف کے سیاست دان ‘سواٹ لانا تسیخانوسکایا’اوربعض ایکٹیوسٹوں  کے خلاف ان کے غیر حاضری میں شروع کئے گئے مقدموں کی وجہ سے ملک کے 25 حکام پر ویزے کی پابندی لگا دی ہے۔ انتھونی بلنکن نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ بیلاروس مزید پڑھیں

دہشت گرد تنظیم PKK پر سویڈن اور فن لینڈ دونوں میں پابندی ہے: وزیر خارجہ پیکا ہاوسٹو

فن لینڈ کے وزیر خارجہ پیکا ہاوسٹو نے کہا کہ علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK پر سویڈن اور فن لینڈ دونوں میں پابندی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ ہم اس معاملے پر ترکیہ کے تحفظات کو دور کر سکتے ہیں۔ ڈیووس، سوئٹزرلینڈ میں پریس  کو بیان دیتے ہوئے انہوں نےکہا مزید پڑھیں

عمران خان: جنرل عاصم منیر کے ساتھ کوئی ریلیشن شپ نہیں

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ان کا اس وقت نئے آرمی چیف کے ساتھ کوئی ریلیشن شپ نہیں ہے۔ اس سے قبل ایسی خبریں آئی تھیں کہ عمران خان جنرل عاصم منیر کے ساتھ رابطے کے لئے صدر عارف علوی سے درخواست کر چکے ہیں۔ بی بی سی اردو مزید پڑھیں

کراچی میں احمدی کمیونٹی کی عبادت گاہ کے دو مینار مسمار

کراچی میں احمدی کمیونٹی کی عبادت گاہ کو چند نا معلوم افراد نے نقصان پہنچایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق آج 18جنوری کو سہ پہر تین سے چاربجے چند شرپسند مارٹن روڈ کراچی میں جماعت احمدیہ کی عبادتگاہ میں سیڑھی لگا کر داخل ہوئے اور سامنے کے دو میناروں کو نقصان پہنچایا۔ اطلاع کرنے پر پولیس مزید پڑھیں

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو آج امریکہ    کا سرکاری دورہ کریں گے

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  آج امریکہ    کا سرکاری دورہ کریں گے۔دائرہ کار میں  چاووش اولو 18 جنوری کو دارالحکومت واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے ساتھ ترکی-امریکہ اسٹریٹجک کے دائرہ کار میں دو طرفہ مذاکرات کیے جائیں گے۔ مذاکرات کے دوران دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں  اور خاص طور پر  علاقائی امور مزید پڑھیں