وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے مسلم لیگ ق کے پاکستان تحریک انصاف میں ضم ہونے کی خبروں کی تردید کر دی۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے پی ٹی آئی میں ضم ہونے کا فیصلہ نہیں کیا۔ وزیر اعلیٰ پرویز الہیٰ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی میں ابھی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
حکومت کو ترسیلات زر بڑھانے کیلئے ڈالر کی اونچی شرح مقرر کرنے کی تجویز
ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان (ECAP) نے حکومت کو کرنسی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کو کم کرنے کے لیے ڈالر کی شرح مقرر کرنے کا مشورہ دے دیا کیونکہ ملک غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کے درمیان شدید معاشی بحران سے دوچار ہے۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان (ECAP) نے حکومت مزید پڑھیں
چترال میں پانچ روزہ پولیو مہم کا آغاز ہو گیا
چترال میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا۔ پانچ سال سے کم عمر کے 46000 بچوں کو وٹامن کے کیپسول کے ساتھ ساتھ پولیو کے قطرے بھی پلائے جائیں گے۔ یہ مہم تین دن تک جاری رہے گی جبکہ دو دن کیچ اپ ہوگا جس میں ان بچوں کو پولیو کے قطرے مزید پڑھیں
سیاست دانوں کے ثابت قدم رہنے کی صورت میں لیبیا بحران ختم ہو جائے گا: عبداللہ باتیلی
اقوام متحدہ لیبیا تعاون مشن UNSMILکے سربراہ ‘عبداللہ باتیلی’ نے، لیبیا میں مکمل فائر بندی کے نفاذ کے لئے، بین الاقوامی برادری سے 5+5 مشترکہ فوجی کمیٹی کے ساتھ تعاون کرنے کی اپیل کی ہے۔ باتیلی نے 5+5 مشترکہ فوجی کمیٹی کے اجلاس میں اور بعد ازاں پریس کانفرنس میں شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب مزید پڑھیں
صومالیہ: فوجی بیس پر دہشت گرد تنظیم الشباب کا حملہ، 5 فوجی شہید
صومالیہ کے وسطی علاقے شابل میں فوجی بیس پر دہشت گرد تنظیم الشباب کے حملے میں 5 فوجی شہید ہو گئے ہیں۔ صومالیہ فوج کے کمانڈروں میں سے جنرل اوڈووا یوسف ریج نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ صبح کے وقت الشباب کے دہشت گردوں نے بم سے مسلح 3 گاڑیوں کے ساتھ مزید پڑھیں
" ایران تعاون کرے"ہماری جنگ دہشتگردوں سے ہے کرد برادر عوام سے نہیں: چاوش اولو
وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ وہ پی کےکے کے معاملے میں ایران سے مسلسل رابطے میں ہیں۔ وزیر خارجہ نے انقرہ میں ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان سے ملاقات کے بعد ایک پریس کانفرنس میں اس بات کا اظہارکیا ۔ چاوش اولو نے کہا کہ ترکیہ اور ایران کے مابین مزید پڑھیں
امریکہ، کیلیفورنیا میں طوفان اور شدید بارشوں کے باعث اموات کی تعداد 19 ہو گئی
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں طوفان اور شدید بارشوں کے باعث اموات کی تعداد 19 ہو گئی ہے تو 80 لاکھ افراد کے رہائش پذیر ہونےو الا علاقے کے لیے سیلاب کا خطرہ برقرار ہے۔ کیلیفورنیا جیولوجیکل سروے کے بیان میں کہا گیا ہے کہ خلیجی علاقہ سمیت ریاست میں جہاں تقریباً 80 لاکھ افراد رہائش مزید پڑھیں
امریکہ: مسلح حملہ، ایک بچے سمیت 8 افراد زخمی
امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں انسانی حقوق کے علمبردار ڈاکٹر مارٹن لوتھر کنگ کی یاد میں منعقدہ تقریب کے دوران مسلح حملے میں 8 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ فلوریڈا کی تحصیل فورٹ پیئرس کے ایک پارک میں منعقدہ تقریب پر مسلح حملہ کیا گیا۔ پولیس کے مطابق حملے میں ایک بچے سمیت 8 افراد مزید پڑھیں
شہباز شریف، پاکستان اور و بھارت کو مل بیٹھ کر باہمی مسائل کو حل کرنا چاہیے
وزیر اعظم شہباز شریف نے ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی پر زور دیا کہ وہ جموں و کشمیر سمیت دونوں ممالک کے درمیان در پیش تمام مسائل کے حل کے لیے سنجیدگی اور خلوص سے مذاکرات کریں۔ وزیر اعظم نے بھارتی قیادت کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ آئیے مل جل کر تمام دیرینہ تنازعات مزید پڑھیں
روسی وزیر دفاع یوکرین کی سرحد پر، مشرقی محاذ پر متعین روسی فوجیوں سے ملاقات
روسی وزیر دفاع سرگی شوئگو نے یوکرینی محاذوں پر موجود روسی فوجیوں سے ملاقات کی ۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق، شوئیگو نے یوکرین میں خصوصی فوجی آپریشن کے سلسلے میں مشرقی محاذوں پر متعین روسی فوجی چھاونیوں کا مشاہدہ کرتےہوئے کمانڈر جنرل رستم مرادوف سے جنگی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔ وزیر دفاع نے وہاں مزید پڑھیں