باجوہ فیملی ٹیکس ریکارڈز  لیکس کیس میں شاہد اسلم جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

صحافی شاہد اسلم کو مبینہ طور پر  سابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کے اہل خانہ کے ٹیکس ریکارڈ سے متعلق ڈیٹا حاصل کرنے میں معاونت کے الزام میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمرجاوید باجوہ کے ایف بی آر سے مزید پڑھیں

پاکستان اور روس کے مابین توانائی کے معاہدوں پر دوطرفہ مذاکرات کا آج سے آغاز

پاکستان روس کے ساتھ تیل اور مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کے طویل مدتی تجارتی معاہدوں کے ساتھ ساتھ 3 بلین ڈالر کے پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن (PSGP) منصوبے کی تعمیر پر منگل (آج) سے تین روزہ دو طرفہ مذاکرات کرے گا۔ وزارت پٹرولیم کے سرکاری ذرائع  کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات اور گیس مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود عمران خان کی بنی گالہ رہائش گاہ کو ریگولرائز نہیں کیا گیا

سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر عمران خان کی بنی گالہ رہائش گاہ کو تاحال ریگولرائز نہیں کیا گیا۔ 3 مارچ 2020 کو سابق وزیراعظم عمران خان نے سی ڈی اے کو اپنے 300 کنال کے گھر کو ریگولرائز کرنے کے لیے 12 لاکھ روپے ادا کیے۔ مزید پڑھیں

‘پی ٹی آئی میں ضم ہونے کا فیصلہ نہیں کیا’، پرویز الہیٰ نے تردید کر دی

وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے مسلم لیگ ق کے پاکستان تحریک انصاف میں ضم ہونے کی خبروں کی تردید کر دی۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے پی ٹی آئی میں ضم ہونے کا فیصلہ نہیں کیا۔ وزیر اعلیٰ پرویز الہیٰ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی میں ابھی مزید پڑھیں

حوثیوں کی عمانی وفد سے ملاقات،امن مذاکرات میں مثبت پیش رفت

 یمن میں انتظامیہ پر قابض ایرانی نواز حوثیوں نے جنگ بندی کی تجدید کے لیے صنعا میں موجود عمانی وفد سے ملاقات کی جو کہ مثبت اور خوشگوار ماحول میں ہوئی۔  حوثیوں کے مذاکراتی وفد کے سربراہ اور ترجمان محمد عبدالسلام نے اس حوالے سے  ایک بیان حوثیوں کے ٹی وی چینل المصیرہ  پر دیا مزید پڑھیں

چشمہ شفاء۔20

ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں کے ساتھ آ پ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم آپ کے ساتھ صحت کے جس موضوع پر بات  کریں گے وہ ہے "بچوں کی قوت مدافعت کو مضبوط بنانے والی گھریلو تجاویز”۔ صحت مند نظامِ مدافعت ہمیں خود کو زیادہ بہتر محسوس کرنے، اچھا دِکھائی دینے اور مزید پڑھیں

تباہ شدہ مسافر طیارے کا بلیک باکس مل گیا ہے: نیپالی حکام

نیپال میں گزشتہ روز حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کا بلیک باکس مل گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ  اے ٹی آر 72 قسم کے اس بد قسمت  طیارے کا بلیک باکس اور کاک پٹ کی آڈیو ریکارڈر اچھی حالت میں مل گئے ہیں۔  واضح رہے کہ اس طیارے میں  اڑسٹھ مسافروں سمیت عملے مزید پڑھیں

چین نے ایک ہی وقت میں 14 سیارے خلا میں بھیج دیئے

 چین نے  بیک وقت چودہ مواصلاتی سیارے خلا میں روانہ کر دیئے۔  چینی خبر ایجنسی ژین ہوا کے مطابق، ان سیاروں میں چیلو- ٹو  اور چیلو-تھری سمیت چودہ مواصلاتی سیارے لانگ مارچ ٹو ڈی  راکٹ کے ذریعے  شان شی صوبے میں واقع تائی یواین خلائی مرکز سے  روانہ کیے گئے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ مواصلاتی سیارے اپنےطے مزید پڑھیں

افغانستان: 24 شہری سردی سے جم کر ہلاک

افغانستان میں یخ بستہ موسمی حالات کی وجہ سے 24 افراد منجمد ہو کر ہلاک ہو گئے ہیں۔ افغانستان ذرائع ابلاغ کے مطابق حالیہ دنوں میں خاص طور پر ملک کے وسطی اور شمالی علاقوں میں برفانی سردی  اموات کا سبب بن رہی ہے۔ اطلاع کے مطابق بادغیس میں 4 بچوں سمیت 5 افراد، ہرات اور مزید پڑھیں

صومالیہ، حران میں بم سے بھری گاڑی کے حملے میں 3 افراد جان بحق

صومالیہ کے علاقے حران میں بم سے بھری گاڑی کے حملے میں 3 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ قومی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق حران کے علاقے ہلگن میں فوجی اڈے کے قریب بم سے بھری گاڑی سے حملہ کیا گیا۔ حملے میں بیلدوائن کے علاقے کے کمانڈر جمال احمد جامہ سمیت 3 افراد مزید پڑھیں