وزیراعظم محمد شہباز شریف نے رواں سال کی پہلی قومی انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے رواں سال کی پہلی قومی انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا۔وزیراعظم نے پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کیا جبکہ وزیراعظم نے کہا ہے کہ تمام فریقین کے ساتھ مل کر جلد پاکستان کو پولیو سے پاک ملک بنائیں گے۔ اس مزید پڑھیں

ترکیہ: وزیر دفاع حلوصی آقار لندن کے دورے پر

ترکیہ کے وزیر دفاع حلوصی آقار، برطانیہ کے وزیر دفاع  بین والس کی سرکاری دعوت پر لندن پہنچ گئے ہیں۔ لندن میں متوقع ملاقاتوں اور مذاکرات میں وزیر دفاع حلوصی آقار  دوطرفہ و علاقائی سلامتی کے موضوعات اور دفاعی صنعت میں باہمی تعاون پر بات چیت کریں گے۔

ترک اخبارات سے جھلکیاں

 آج کے ترکیہ کے اہم اخبارات  کی اہم  خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔   روزنامہ  حریت : سوئیلو : ڈرانز نے دہشت گردی کے خلاف ترکیہ کی جنگ کی تاریخ تبدیل کرکے رکھدی " وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کہا، ترک ڈرانز  نے دہشت گردی کے خلاف جدو جہد مزید پڑھیں

وان کے  علاقے ایرجیش میں چٹان سے کٹے ہوئے لیبیشن Urartian کا مقبرہ دریافت

وان کے  علاقے ایرجیش میں، دیوتاؤں کو تحائف پیش کرنے کے لیے ایک 3 کمروں پر مشتمل چٹان سے کٹے ہوئے لیبیشن Urartian کا مقبرہ دریافت ہوا  ہے۔ وان میوزیم کے ڈائریکٹر  فتح عرب   اور وان  یوزانجو  ایل  یونیورسٹی   کی   فیکلٹی آف لیٹرز کے ہیڈ آف آرکیالوجی ڈیپارٹمنٹ پروفیسر ڈاکٹر رفعت چاوش اولو  اپنے کام مزید پڑھیں

پاکستان: عمران خان نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کا حکم دے دیا

پاکستان کے صوبے پنجاب میں گزشتہ شب صوبائی اسمبلی تحلیل ہونے کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وزیرِاعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی طرف سے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط تو نہیں کیے تاہم انھوں نے اسمبلی کی تحلیل کے عمل کو روکنے کی کوئی کوشش بھی نہیں کی۔ مزید پڑھیں

سویڈن نے اگر اقدام نہ لیا تو تعلقات خراب ہو سکتے ہیں:ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے سویڈن کو خبردار کیا ہے کہ اگر  اس نے دہشتگرد تنظیم پی کےکے کے حامیوں کو مظاہرے کرنے کی اجازت دینا جاری رکھا تو  ترکیہ سے تعلقات خراب ہو سکتے ہیں۔  صدر ایردوان نے ضلع موعلا میں نوجوانوں سے خطاب کے دوران اس بات کا اظہار کیا ۔ انہوں نے کہا کہ  مزید پڑھیں

لیبیا فائیو پلس فائیو  جوائنٹ ملٹری کمیٹی میں جنگ بندی سمیت کئی امور پر تبادلہ خیال

فائیو پلس فائیو  جوائنٹ ملٹری کمیٹی جو کہ اقوام متحدہ  کی قیادت میں فوج اور ملک کے مشرق میں مسلح افواج کے سربراہ خلیفہ حفتر کی افواج پر مشتمل ہے، نے جنگ بندی سمیت کئی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ حفتر کی قیادت میں لیبیا کی مشرقی افواج کے روحانی رہنمائی کے شعبے کے مزید پڑھیں

سابق نائب ایرانی وزیر دفاع کی پھانسی،برطانیہ نے پراسیکیوٹرجنرل پر پابندی لگادی

ایران میں برطانوی شہریت رکھنے والے سابق نائب ایرانی وزیر دفاع علی رضا اکبری کی پھانسی کے ردعمل میں برطانیہ نے ایران میں اپنے سفیر کو عارضی طور پر واپس بلانےکا فیصلہ کیا ہے۔ برطانوی امور خارجہ کے مطابق،برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا کہنا ہے کہ ایران سے اپنے سفیر کو عارضی طور پر واپس مزید پڑھیں

نیپال میں مسافر طیارہ گر کر تباہ،40 لاشیں بازیاب

نیپال میں حکام کے مطابق پوکھرا ہوائی اڈے پر ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے جس میں 72 مسافر سوار تھے۔ نیپال کی شہری ہوا بازی کے ترجمان نے  بتایا ہے کہ حادثے کے بعد سے اب تک 40 لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ ییٹی ایئرلائنز کا طیارہ کھٹمنڈو سے پوکھرا جا رہا تھا مزید پڑھیں

ہمارے میزائل تجربات سے یونان کی نیندیں اڑ چکی ہیں: ایردوان

 صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہمارے میزائل تجربات نے یونان کی نیندیں اڑا دی ہیں۔ صدر نے ضلع موعلا کے قصبے فتحیہ میں عوام سے خطاب کے دوران کہا کہ دنیا میں بحرانوں کا غلبہ ہے،وبا اور  مسلح محاذ آرائیوں کے  ساتھ ساتھ عالمی سیاست اور اقتصادی نظام کی بنیادیں بھی ہل رہی ہیں مگر مزید پڑھیں