چین کے ادارہ برائے صحت عامہ کے سربراہ جیاویا ہوئی کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا چین میں کورونا میں مبتلا افراد کے اسپتال میں داخلے کی تعدادکم ہو گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ چین میں کورونا میں مبتلا شدید بیمار افراد میں اکثریت بزرگوں کی ہے، ملک میں 8 دسمبر 2022 سے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اسرائیل: نیتین یاہو حکومت کےخلاف مظاہرے ،ہزاروں افراد کی شرکت
ہزاروں اسرائیلی مظاہرین نے نیتن یاہو کی نئی حکومت کے خلاف شدید احتجاج کر کے گرما گرمی پیدا کر دی۔ بتایا گیا ہے کہ ہزاروں مظاہرین نئی اسرائیلی حکومت کی عدلیہ مخالف سمجھی جانے والی مجوزہ قانون سازی کے خلاف احتجاج کرنے سڑکوں پر نکل آئے۔ احتجاج کے اسرائیلی دارالحکومت میں سب سے بڑا مجمع نظر آیا مزید پڑھیں
یوکرینی شہر دنیپرو پر روسی حملے، متعدد افراد ہلاک و زخمی
روس کے یوکرین کے کئی علاقوں میں حملوں کے دوران متعدد افراد ہلاک ہوگئے، اہم تنصیبات اور رہائشی عمارت کو بھی نقصان پہنچا۔ دنیپرو میں روسی میزائل حملے میں متعدد افرا دہلاک اور دو بچوں سمیت 73 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ یوکرینی حکام کے مطابق دنیپرو، خارکیف اور لویو میں روس نے میزائل حملے کیے ہیں۔ دنیپرو میں مزید پڑھیں
نیپال میں مسافر طیارہ گر کر تباہ،متعدد ہلاکتوں کا خدشہ
نیپال میں مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس میں متعدد افراد ہلاک ہوگئے، جہاز میں عملے سمیت 72 افراد سوار تھے۔ خبر کے مطابق،اے ٹی آر 72 قسم کا مسافر طیارہ آج وسطی نیپال کے پرانے اور نئے پوکھارا ہوائی اڈے کے درمیان گر کر تباہ ہوا۔ یٹی ایئر لائنز کے ترجمان نے بتایا کہ جہاز میں مزید پڑھیں
شمالی شام میں دہشت گردوں سے جھڑپ میں ایک فوجی شہید
شمالی شام میں فرات ڈھال کاروائی علاقے میں ایک فوجی شہید ہو گیا۔ وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ فرات شیلڈ آپریشن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کی طرف سے گزشتہ روزفوجی اڈہ واقع ہونے والے علاقے میں ہراساں کرنے کے زیر ِ مقصد مزید پڑھیں
امریکی دفتر خارجہ کی جانب سے ترکیہ کو ایف۔16 فروخت کرنے کی منظوری
امریکی محکمہ خارجہ نے ترکیہ کو F-16 طیاروں کی فروخت سے متعلق اپنا فیصلہ ابتدائی تحقیقات کے لیے کانگریس کی متعلقہ کمیٹیوں کو بھجوا دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ نے ترکیہ کو نئے F-16 طیاروں کی فروخت اور موجودہ F-16 کی جدید کٹس کے بارے میں اپنے فیصلے سے ایوان مزید پڑھیں
گزشتہ سال یورپی یونین میں غیر قانونی داخلے 2016 کے بعد اپنی بلند ترین سطح پر
یورپی یونین میں غیر قانونی داخلے گزشتہ سال 2016 کے بعد اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ یورپی یونین کی بارڈر سیکیورٹی ایجنسی فرنٹیکس کے اعداد و شمار کے مطابق کورونا وبا کی وجہ سے عائد پابندیوں میں نرمی کے بعد 2021 اور 2022 میں یورپی یونین کے ممالک میں غیر قانونی داخلوں میں مزید پڑھیں
سویڈن میں ترکیہ اور صدر ایردوان کے خلاف نازیبا حرکات پر ترک اداروں کی تفتیش شروع
سویڈن میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کی اشتعال انگیزی کے حوالے سے انقرہ کے اٹارنی جنرل کے دفتر کی طرف سے شروع کی گئی تحقیقات کے دائرہ کار میں، کارروائی کرنے والے مجرموں کی شناخت اور شواہد جمع کرنے اور انہیں ترکیہ کے حوالے کرنے سے متعلق درخواست کو سویڈن کے متعلقہ اداروں مزید پڑھیں
برکینا فاسو میں مسجد پر حملے میں 9 افراد ہلاک
برکینا فاسو کے سحل علاقے میں ایک مسجد پر حملے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ سیکورٹی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق مسلح افراد نے کہ جن کی شناخت کا تاحال تعین نہیں کیا جاسکا ہے، نے سحل علاقے کے فالاگونتو ضلع کی ایک مسجد پر شام کی نماز کے دوران حملہ کیا، مزید پڑھیں
دیوالیہ نکلنے والا سری لنکا اپنی فوجوں کی تعداد میں کمی لا رہا ہے
سری لنکا نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2024 تک اپنے فوجیوں کی تعداد میں کمی کر کے دفاعی اخراجات میں کمی کرے گا کیونکہ اسے بدترین معاشی بحران کا سامنا ہے۔ ایک تحریری بیان میں نائب وزیر دفاع پریمتھا بندرا تھیناکون نے کہا کہ وہ 2024 تک فوجیوں کی موجودہ تعداد 200,000 سے کم مزید پڑھیں