حلوصی آقار کل جرمنی میں نیٹو کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں شزکت کریں گے

وزیر قومی دفاع حلوصی آقار  کل جرمنی میں منعقد ہونے والے یوکرین سے متعلق اجلاس میں شرکت کریں گے۔ کل نیٹو کے رامسٹین ایئر بیس پر منعقد ہونے والے   نیٹو کے "دفاع اور سلامتی سے متعلق مشاورتی گروپ اجلاس میں  یوکرین  کی  پیش رفت پر تبادلہ خیال  کیا جائے گا۔ اس اجلاس میں  وزیر  قومی مزید پڑھیں

سویڈن نے دو ایرانی نژاد بھائیوں کو روس کی جاسوسی پرعمر قید کی سزا سنادی

سویڈن نے روس کو خفیہ معلومات دینے کے الزام میں دو ایرانی نژاد سویڈش  بھائیوں کو  عمر قید کی سزا دی ہے ۔ اسٹاک ہوم کی عدالت نے جاسوسی کے الزام میں پیمان کیا کو تا عمر اور پیام کیا کو نو سال دس ماہ عمر قید کی سزا سنائی ہے ۔ عدالت نے یہ فیصلہ  ایرانی نژاد بھائیوں مزید پڑھیں

پسٹوریئس۔آسٹن ملاقات: ہم یوکرین کی مدد جاری رکھیں گے

جرمنی کے وزیر دفاع بورس پسٹوریئس اور امریکہ کے وزیر دفاع لائڈ آسٹن  نے کہا ہے کہ ہم یوکرین کی حمایت جاری رکھیں گے۔ پسٹوریئس نے آج وفاقی اسمبلی میں حلف اٹھا کر فرائض کا آغاز کر دیا ہے۔ تقریبِ حلف برداری کے بعد انہوں نے وزارت دفاع میں اپنے امریکی ہم منصب آسٹن کے مزید پڑھیں

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب؛ تحریک انصاف کا پارلیمانی کمیٹی کو دو نام بھیجنے کا فیصلہ

پنجاب میں نگران وزیر اعلیٰ کی نامزدگی کے معاملے پر تحریک انصاف کی پارلیمانی کمیٹی نے عمران خان سے ملاقات کی ہے اور ان سے مشاورت کرنے کے بعد صوبائی اسمبلی کی پارلیمانی کمیٹی کو دو نام بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ملاقات میں نگران وزیر اعلیٰ کے لئے تحریک انصاف کے تین ناموں کا مزید پڑھیں

عبدالولی خان یونیورسٹی مردان: پروفیسر اخترخان پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزمان گرفتار نہ ہو سکے، طلبا کا تیسرے روز بھی احتجاج جاری

عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے پروفیسراختر خان پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزمان تین روز گزرنے کے باوجود بھی گرفتار نہ ہو سکے، طلبا کا احتجاج جاری ہے، احتجاج میں طلبا کے ساتھ یونیورسٹی کی فیکلٹی اورسول سوسائٹی کے افراد بھی شامل ہیں۔ منگل کے روز پروفیسراخترخان روزمرہ کی خرید وفروخت کے لیے قربی مارکیٹ مزید پڑھیں

‘نواز شریف ابھی پاکستان واپس نہیں آنا چاہتے’

عمران خان کے احتجاج کی صورت میں ان کے ساتھ وہ لوگ شامل ہو جائیں گے جو روٹی، دال، آٹے اور پٹرول کو ترس رہے ہیں جس سے یہ حکومت بھی جا سکتی ہے۔ شیخ رشید اور فواد چودھری نے کہا تھا کہ اس ملک کی سڑکوں پر لہو بہے گا، لگتا ہے وہ موجودہ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوجیوں کے چھاپے کے دوران 2 فلسطینی شہید 3 زخمی

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال میں اپنے چھاپوں میں 2 فلسطینیوں کو شہید اور 3 کو زخمی کردیاہے۔ فلسطین کے سرکاری ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والی خبر کے مطابق اسرائیلی فوج کے خصوصی دستوں نے علی الصبح جنین ریفیوجی کیمپ پر چھاپہ مارا۔ فلسطینی سرکاری ایجنسی WAFA کے مطابق اسرائیلی فوج مزید پڑھیں

گیسپروم آج یورپ کو 23 فیصد کم گیس فراہم کرے گی

روس انرجی کمپنی گیسپروم آج یورپ کو براستہ یوکرین، کل کے مقابلے میں، 23 فیصد کمی کے ساتھ 25،1 ملین مکعب میٹر گیس فراہم کرے گی۔ گیسپروم کی طرف سے روسی ذرائع ابلاغ کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یوکرین نے کمپنی کی، ‘سوہرانیوکا’ ڈسٹری بیوٹر نقطے سے، گیس ترسیل کی طلب مسترد کر دی مزید پڑھیں

چین: برفانی تودہ سرنگ کے منہ پر آ گِرا، 8 افراد ہلاک

چین کے تبت خودمختار علاقے میں سُرنگ کے اخراج کے حصے میں سڑک پر برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں ابتدائی معلومات کے مطابق 8 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مقامی محکمہ برائے آفات و ہنگامی حالات کے جاری کردہ بیان کے مطابق پہاڑی ڈھلوانوں سے ٹوٹنے والے برفانی تودے نے نینگچی شہر کے مرکز مزید پڑھیں

یوکرین ہمارے مطالبات مان لے جنگ بندی فورا ہوجائے گی:کریملن ترجمان

کریملن ترجمان دیمیتری پیسکوف نے کہا ہے کہ یوکری اگر ہمارے مطالبات مان لیتا ہے تو یہ جنگ  رک سکتی ہے ۔ ماسکو میں اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے  پیسکوف نے  یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی  کے بیان جس میں انہوں نے روسی ہم منصب کے زندہ ہونے پر شبہ ظاہر کیا تھا تنقید کی مزید پڑھیں