ترک وزیر خارجہ کی امریکہ میں مصروفیات

وزیر خارجہ میولود چاوش  اولو نے اپنے دورہ امریکہ  کے آخری دن وسیع پیمانے کی سفارتی ملاقاتیں  سر انجام دیں۔ میولود چاوش اولو نے اقوام متحدہ کی 77 ویں جنرل اسمبلی کے چیئرمین  Csaba Körösi کے ساتھ "زیرو ویسٹ اقدام” پر تبادلہ خیال کیا۔ چاوش اولو نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ   ہم نے مزید پڑھیں

ترک شہری میانمار کا سفر کرنے سے گریز کریں، ترک دفترِ خارجہ

  ترکیہ  نے میانمار میں جاری ہنگامی حالت اور تنازعات کی وجہ سے سفری اور حفاظتی انتباہ جاری کیا ہے اور مجبوری نہ ہونے کی صورت میں میانمار  کا سفر کرنے  سے گریز کرنے کی سفارش کی ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں درخواست کی گئی ہے  کہ اگر یہ مزید پڑھیں

'لوگوں کو جینیں دیں تا کہ ریاست  زندہ رہے' صدر رجب طیب ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان   کا کہنا ہے  کہ ہم  ‘لوگوں کو جینیں   دیں تا کہ ریاست  زندہ رہے’ اصول کے تحت 81 صوبوں اور85 ملین شہریوں  سے بغلگیر ہوتے ہیں  اور ہم کسی کی نسل، لسان، عقیدے، ثقافت اور مذہب   کی بنیادوں پر  کسی قسم کی تفریق نہیں  کرتے۔ صدر ایردوان نے کل استنبول میں مزید پڑھیں

ہمیں جدید ٹینکوں کی ضرورت ہے، صدر زیلنسکی

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ روس کے خلاف 24 فروری سے جاری جنگ میں یوکرین کی فوج کو جدید ٹینکوں کی ضرورت ہے اور انہیں ان ٹینکوں کے حصول کے لیے جدوجہد کرنی  ہو گی۔ اپنے شیئر کردہ ویڈیو پیغام کے ساتھ، زیلنسکی نے کل جرمنی میں رامسٹین ایئر بیس پر منعقدہ مزید پڑھیں

ترکیہ ہر پلیٹ فارم پر فلسطین کے ساتھ کھڑا ہے، صدر محمود عباس

فلسطینی صدر محمود عباس نے فلسطین کے لیے ترکیہ کی اہمیت کی طرف توجہ مبذول کراتے ہوئے کہا کہ "ہم جمہوریہ ترکیہ اور اس کے اداروں کا بین الاقوامی میدان میں تعاون پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔” فلسطینی صدر عباس نے ترک  آئینی عدالت کے صدر پروفیسر ڈاکٹر زوہتو ارسلان اور ان کے ہمراہی وفد مزید پڑھیں

شمالی شام میں 11 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا

شمالی شام میں، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 11 دہشت گردوں کو  غیر فعال  بنا دیا گیا ہے۔ وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ PKK/YPG دہشت گردوں نے تل رفعت سے اونجو پینار  بارڈر پوسٹ کے ذمہ دار علاقے تک ملٹی بیرل راکٹ لانچر  سے مزید پڑھیں

روس، تیل کے ٹینکروں میں آگ بھڑک اٹھنے سے بھاری مالی نقصان

روسی شہر انگارسک میں تیل بھرنے کے کارخانے میں ریلوے ٹینکوں میں فلنگ کے دوران آگ بھڑک اٹھی اور 3 ٹینک ناقابل استعمال ہو گئے۔ روس کے علاقے ارکتسک  سے منسلک  انگارسک شہر کے صنعتی  کارخانے  میں   ریلوے ٹینکروں میں  تیل بھرنے کے دوران آگ بھڑک اٹھی۔ آگ کے شعلے  دیکھتے ہی دیکھتے  پھیل گئے مزید پڑھیں

برطانوی پولیس نے رشی سوناک کو سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر جرمانہ کر دیا

برطانوی وزیر اعظم رشی سوناک  کو گاڑی  کی سیٹ بیلٹ نہ پہننے پر  جرمانہ کیا گیا ہے۔ لنکا شائر محکمہ  پولیس  کے بیان میں کہا گیا ہے کہ لنکا شائر میں چلتی گاڑی میں سیٹ بیلٹ نہ باندھنے والے شخص کی تصاویر کا سوشل میڈیا پر جائزہ لیا گیا۔ ویڈیو وائرل ہونے پر عوام کی مزید پڑھیں

سویڈن کے انقرہ میں سفیر کی دفترِ خارجہ طلبی

سویڈن کے انقرہ میں سفیر اسٹافن ہیرسٹروم کو وزارت خارجہ میں طلب  کرتے ہوئے  اسٹاک ہوم میں ترکیہ کے سفارت خانے کے سامنے قرآن کو  نذرِ آتش  کرنے کی اجازت دینے پر سخت الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔ اسٹاک ہوم  میں ترک سفارت خانے کے قریب قرآن پاک کو نذر آتش کرنے کے عمل مزید پڑھیں

چین، برفانی تودہ گرنے سے 28 افراد لقمہ اجل

چین کے خود مختار علاقے تبت کے شہر  نینگچی میں ہائی وے ٹنل کے  دہانے پر برفانی تودہ گرنے  سے  28 افراد ہلاک ہو گئے۔ جنوب مغربی چین میں تبت خود مختار علاقے کے نینگچی شہر میں منگل کو ہائی وے سرنگ کے باہر گرنے والے برفانی تودے نے تباہی مچا دی۔ برفانی تودہ گرنے مزید پڑھیں