اقوام متحدہ کے اداروں نے خوراک اور غذائیت کے غیرمعمولی بحران سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے 30 ملین سے زیادہ کمزور بچوں کے تحفظ کے لیے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے تحریری بیان کے مطابق تنازعات، موسمیاتی تبدیلی، نئی قسم کے کورونا وائرس (کوویڈ 19) کے جاری اثرات اور مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
‘بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہوں گے’، الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کا فیصلہ مسترد کر دیا
الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے میں بلدیاتی انتخابات شیڈول کے مطابق کرانے اعلان کر دیا۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہوں گے۔ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن اسلام آباد میں اجلاس منعقد ہوا جس میں سندھ حکومت کا فیصلہ مزید پڑھیں
پاکستانی گلوکار علی سیٹھی دنیا کے سب سے بڑے میوزک فیسٹیول “کوچیلا”میں پرفارم کریں گے
سپر ہٹ گانے ’پسوڑی‘ سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے گلوکارعلی سیٹھی کیلیفورنیا کے صحرا کولوراڈو میں منعقد ہونے والے دنیا کے سب سے بڑےمیوزک فیسٹیول”کوچیلا” میں پرفارم کریں گے۔ سنگر، سونگ رائٹر اور کمپوزر علی سیٹھی نے اپنے انسٹاگرام کے ذریعےاپنے مداحوں کو میوزک فیسٹیول “کوچیلا” میں آنے کی دعوت دیتے ہوئےامریکی میوزک مزید پڑھیں
کراچی، حیدرآباد اور دادو میں بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی
سندھ کے بعض شہروں میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی کر دیے گئے ۔سندھ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ کراچی، حیدرآباد اور دادو میں 15 جنوری کو انتخابات نہیں ہوں گے جبکہ دیگر اضلاع میں شیڈول کے مطابق الیکشن ہوں گے۔ صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے پریس کانفرنس مزید پڑھیں
"میں ماں بننے والی ہوں" ناومی اوساکا
چار بار گرانڈ سلام جیتنے والی جاپانی ٹینس اسٹار ناومی اوساکا نےکہا ہے کہ وہ ماں بننے والی ہیں۔ اس سے قبل آسٹریلیئن اوپن کھِلنے سے معذوری ظاہر کرنے والی 25 سالہ ٹینس اسٹار نے اب حاملہ ہونےکی خبر دی ہے ۔ اوسا کا نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ وہ کورٹ میں واپسی کےلیے بے مزید پڑھیں
یورپی یونین اسرائیل کی انہدام پالیسی کے خلاف ہے: جینز لینارسک
یورپی یونین نے کہا ہے کہ ہم مقبوضہ بیت المقدس اور دریائے اردن کے مغربی کنارے میں فلسطینی زمینوں کے انفراسٹرکچر کے انہدام کے خلاف ہیں۔ یورپی یونین کے فلسطین آفس نے "اسرائیل کی طرف سے، دریائے اردن کے مغربی کنارے کے ‘سی زون’ میں یورپی یونین کے مالی تعاون سے تعمیر کی گئی عمارتوں مزید پڑھیں
کابل دھماکے کا اصل ہدف ہمارا وفد تھا: چینی امور خارجہ
چینی امور خارجہ نے گزشتہ روز افغانستان میں ہوئے دھماکے اور بیس ہلاکتوں کے بارے میں کہا ہے کہ اس حملے کا اصلی ہدف چینی وفد تھا۔ امور خارجہ کے مطابق ، چین اس حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے امید کرتا ہے کہ افغان حکومت چینی سمیر دیگرتمام غیر ملکیوں کے تحفظ کو یقینی مزید پڑھیں
ترک اخبارات سے جھلکیاں
آج کے ترکیہ کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔ ***روزنامہ صباح: "صدر ایردوان کا مغرب پر ردعمل” گزشتہ روز دارالحکومت انقرہ میں اپنے ایک بیان میں صدر رجب طیب ایردوان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں منافقانہ رویہ رکھنے والے مغرب پر رد عمل کا اظہار کیا مزید پڑھیں
انڈونیشیا: صدر جوکو ویدودو نے معافی مانگ لی
انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو نے ماضی میں ملک میں ہونے والی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی وجہ سے معافی مانگ لی ہے۔ جوکو ویدودو نے دارالحکومت جکارتہ میں صدارتی پیلس سے عوام سے آن لائن خطاب کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ "بحیثیت صدرِ مملکت ، میں عقلی و وجدانی حوالے سے مزید پڑھیں
اٹلی کے نائب وزیر اعظم کل ترکیہ کے دورے پر تشریف لائیں گے
اٹلی کے نائب وزیر اعظم اور امور خارجہ اور بین الاقوامی تعاون کے امور کے وزیر انتونیو تاجانی کل ترکیہ کے دورے پر تشریف لائیں گے۔ وزارت خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اطالوی نائب وزیر اعظم اور خارجہ امور اور بین الاقوامی تعاون کے امور وزیر، انتونیو تاجانی، 13 جنوری 2023 مزید پڑھیں