امریکی صدر جو بائیڈن انتظامیہ کی مزید خفیہ دستاویزات ملی ہیں جو وائٹ ہاؤس کی شرمندگی کا باعث بن رہی ہیں۔ این بی سی نیوز کے مطابق ،جو بائیڈن انتظامیہ کی خفیہ دستاویزات کا پہلا واشنگٹن ڈی سی میں ایک نجی دفتر سے برآمد ہوا تھا جسے بطور نائب امریکی صدر جو بائیڈن کے زیر استعمال مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ایران نے علی رضا اکبری کو سزائے موت سُنا دی
ایران میں سابق نائب وزیر دفاع علی رضا اکبری کو برطانیہ کے لئے جاسوسی کے الزام میں پھانسی کی سزا سُنا دی گئی ہے۔ ایران عدلیہ سے منسلک خبر رساں ایجنسی ‘میزان’ کے مطابق اکبری کو مختصر مدت قبل برطانیہ کے لئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا تھا۔ اکبری کی مزید پڑھیں
ہمیں مزید جوہری ری ایکٹرز تعمیر کرنا ہونگے : سویڈش وزیراعظم
سویڈش وزیراعظم اوولف کرسٹرسن نے کہا ہے کہ حکومت ایک نئے جوہری ری ایکٹر کی تعمیر پر مبنی قانون کو منظوری کےلیے پارلیمان میں پیش کرے گی ۔ کرسٹرسن نے ایک پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ ہمیں ملک میں بجلی کی پیداوار کو بڑھانے کی ضرورت ہے جس کےلیے مزید جوہری ری ایکٹرز تعمیر کرنے کے مزید پڑھیں
وسطی افریقی جمہوریہ نے دو فرانسیسی فوجیوں کو حراست میں لے لیا
وسطی افریقی جمہوریہ کے دارالحکومت بنگوئی کے ہوائی اڈے پر دو فرانسیسی فوجیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے ۔ اقوام متحدہ (یو این) ملٹی ڈائمینشنل انٹیگریٹڈ سٹیبلائزیشن مشن (MINUSCA) کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ 10 جنوری کو MINUSCA میں ڈیوٹی پر مامور 2 فرانسیسی فوجیوں کو بنگوئی-M’Poko مزید پڑھیں
‘5 بندے توڑ لئے تھے تیاری مکمل تھی’، ن لیگی سابق وزیر کا دعویٰ
گزشتہ رات دیر گئے پنجاب اسمبلی کے 12:30 بجے ہونے والے اجلاس میں پرویز الٰہی نے ایوان سے اعتماد کا ووٹ لے لیا۔ پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کے 186 اراکین صوبائی اسمبلی نے ان پر اعتماد کا اظہار کیا لیکن یہ سب کیسے ممکن ہوا؟ دسمبر کے آخری ہفتوں میں جب پرویز مزید پڑھیں
نارووال میں مسلمان شرک کے الزام پر قتل
نارووال میں ایک شخص کو شرک کا الزام لگا کر قتل کر دیا گیا۔ ملزم نے ویڈیو پر جرم قبول کر لیا۔ سینیئر صحافی عمر چیمہ کی جانب سے ٹوئیٹ کی گئی ایک ویڈیو میں ایک نوجوان بیان کر رہا ہے کہ اس نے اپنے علاقے میں ایک شخص کو ‘شرک’ کرنے پر قتل کر مزید پڑھیں
ناظم جوکھیو قتل کیس میں رکن سندھ اسمبلی جام اویس سمیت 3 ملزمان بری
عدالت نے ناظم جوکھیو قتل کیس میں رکن سندھ اسمبلی جام اویس سمیت 3 ملزمان کو بری کر دیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ ملیر میں ناظم جوکھیو قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ملزمان کی مقتول کے ورثا سے صلح کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے رکن سندھ اسمبلی جام اویس گہرام مزید پڑھیں
وزیر اعظم محمد شہبازشریف کی زیر صدارت 2 روزہ دورہ یو اے ای کے حوالہ سے جائزہ اجلاس
وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات ( یو اے ای ) کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مضبوط سے مضبوط تر بنانے کے خواہاں ہیں، پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ وزیر اعظم آفس مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف کا سیلاب کے خلاف جنگ میں تعاون پرصدر ایردوان سے اظہار تشکر
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے ملک میں سیلاب کے خلاف جنگ میں تعاون پر صدر رجب طیب ایردوان اور ترکی کا شکریہ ادا کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں اس بات پر زور دیا کہ وہ جنیوا میں منعقد ہونے والی موسمیاتی مزاحمتی پاکستان کی بین مزید پڑھیں
حلقوں میں اتنے کام کروائیں گے ن لیگ کا نام ختم ہو جائے گا، پرویز الٰہی کا اسمبلی برقرار رکھنے کا عندیہ
وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی نےپنجاب اسمبلی برقرار رکھنے کا عندیہ دے دیا۔ انہوں نےکہا کہ حلقوں میں اتنے کام کروائیں گے ن لیگ کا نام ختم ہو جائے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نےپنجاب اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد ایوان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قائد اعظمؒ کے بعد عمران خان ہی سب مزید پڑھیں