برطانیہ کے شاہی گھرانے پر الزامات سے بھری شہزادہ ہیری کی کتاب” اسپیئر” منظر عام پر آتے ہی اسکی غیر معمولی فروخت جاری ہے۔ کتاب میں شہزادہ ہیری نے اپنے ولی عہد بھائی شہزادہ ولیم، انکی اہلیہ کیٹ مڈلٹن اور سوتیلی ماں کمیلا پارکر کیخلاف دل کے پھپھولے پھوڑ دیے ہیں۔ کتاب میں شہزادہ ہیری مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکیہ 47 ممالک کو ایک ارب ڈالر سے زاہد کی برآمدات کرتا ہے
ترکیہ جن ممالک کو ایک ارب ڈالر سے زاہد کی برآمدات کرتا ہے ان کی تعداد 47 ہو گئی ہے۔ ٹرکش ایکسپورٹرز اسمبلی کے اعداد و شمار سے مرتب کردہ معلومات کے مطابق 2022 میں ترکیہ کی برآمدات میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 12.9 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 254 ارب 209 ملین 535 مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب کے کیس کا فیصلہ میرٹ پر کریں گے: لاہور ہائیکورٹ
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے کیس میں لاہور ہائی کورٹ نے ریمارکس دیئے کہ درخواست کزار کے وکیل بتادیں کہ انہیں اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے کتنا وقت درکار ہے۔ بصورت دیگر عدالت پنجاب اسمبلی میں ووٹنگ کی تاریخ طے کرے گی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عابد عزیز مزید پڑھیں
’اسٹیبلشمنٹ کو پی ٹی آئی کے ساتھ تعلقات اچھے کرنے پڑیں گے‘
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےساتھ تعلقات اچھے کرنے پڑیں گے۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کے تعلقات عوام کے ساتھ اچھے ہونے چاہیئیں۔ عوام کے تعلقات پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن پنجاب کے کنٹرول پر مریم نواز اور حمزہ شہباز میں جھگڑا
مریم نواز اور حمزہ شہباز کے مزاجوں کا فرق کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے تاہم دونوں کی جانب سے اختلافات کا باقاعدہ اعتراف کبھی نہیں کیا گیا۔ لاہور اور اسلام آباد میں حالیہ سیاسی بحرانوں کے باوجود مسلم لیگ ن کی قیادت سیاسی منظر نامے سے غائب رہی۔ مریم نواز کو ن لیگ کے مزید پڑھیں
وزیر آباد میں احمدیوں کی عبادت گاہ کے مینار گرا دیے گئے
جماعت احمدیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر آباد پولیس کی جانب سے ان کی عبادت گاہ کے مینار گرا دیئے گئے ہیں۔ یہ واقعہ وزیر آباد میں پیش آیا جہاں سپریم کورٹ نے 2014 میں عبادت گاہوں کے تحفظ کے لئے جاری شدہ فیصلے کی دھجیاں اڑاتے ہوئے احمدیوں کی تعمیر شدہ عبادت گاہ مزید پڑھیں
سویڈن میں دہشت گرد تنظیم پی کے کے نام نہاد سرغنہ پر منی لانڈرنگ پر مقدمہ
اطلاع ملی ہے کہ علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے نام نہاد سویڈش سربراہ، شہریار علی کو "منی لانڈرنگ” کے الزام میں 16 جنوری کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ ایکسپریسن اخبار کے مطابق 59 سالہ علی 16 جنوری کو سٹاک ہوم ناکا ڈسٹرکٹ کورٹ میں پیش ہوں گے، جس پر تقریباً 400,000 مزید پڑھیں
امریکہ، کیلیفورنیا میں شدید بارشوں اور طوفان کے باعث 15 افراد لقمہ اجل
متحدہ امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں گزشتہ ہفتے شروع ہونے والی شدید بارشوں اور طوفان کے باعث 15 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ قومی پریس میں شائع خبروں کے مطابق 34 ملین افراد "سیلاب کے خطرے سے دوچار ہیں۔” حکام کا کہنا ہے کہ موسمی حالات کی بنا پر رونما ہونے والے حادثات، درختوں کے مزید پڑھیں
ترکیہ نے انسداد دہشت گردی میں تاریخ رقم کی ہے: سلیمان سوئیلو
استنبول کے تقسیم اسکوائر بم حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے پی کےکے کے دہشتگرد بلال حسن کی مدد کرنے والے حزنی گولگے کو بلغاریہ سے گرفتار کرتےہوئے ترکیہ لایا گیا ہے۔ اس بات کا اظہار وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو نے کیا ۔ وزیر داخلہ نے بتایا کہ اس مذموم حملے میں چھ افراد ہلاک اور مزید پڑھیں
سال 2022 خطہ یورپ کی تاریخ کا دوسرا مرطوب ترین سال ثابت ہوا ہے
بتایا گیا ہے کہ 2022 دنیا بھر میں اب تک کا 5 واں گرم ترین اور یورپ کا دوسرا گرم ترین سال رہا ہے۔ یورپی یونین کی کوپرنیکس کلائمیٹ چینج سروس نے اطلاع دی ہے کہ 2022 میں درجہ حرارت کے بہت سے ریکارڈز ریکارڈ کیے گئے ہیں اور گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج مزید پڑھیں