مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے چھاپوں کے دوران ایک فلسطینی زخمی اور 15 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی فورسز نے نابلس کے مشرق میں واقع بالاتا پناہ گزین کیمپ پر دھاوا بولا۔ اسرائیلی فوج اور درجنوں فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ ہوئی جنہوں نے کیمپ میں ایک مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
روس اور یوکرین 40 جنگی قیدیوں کے تبادلے پر متفق ہو گئے
روس اور یوکرین چالیس قیدیوں کے تبادلےپر رضا مند ہو گئے ہیں۔ اس حوالے سے طرفین نے انقرہ میں ملاقات کی ۔ دونوں ملکوں کے وفود نے انقرہ میں منعقدہ عالمی محتسب کانفرنس کے دوران ملاقات کی ۔ روسی حقوق انسانی کی محتسب تاتیانا موسکال کووا نے یوکرینی ہم منصب دیمترو لوبی نیتس سے مزید پڑھیں
افغانستان: وزارت خارجہ کے سامنے دھماکہ، 20 افراد ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارت خارجہ کی عمارت کے سامنے دھماکے کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور کثیر تعداد میں زخمی ہو گئے ہیں۔ طالبان انتظامیہ کی کابل پولیس ڈائریکٹریٹ کے ترجمان خالد زدران نے سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں وزارت خارجہ کے جوار میں دھماکے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان مزید پڑھیں
عمران خان کی پارٹی چیئرمین شپ کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے سماعت 25 جنوری تک ملتوی کر دی
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کے کیس کی سماعت 25 جنوری تک ملتوی کرد دی گئی۔ عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی کارروائی کے کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت 5 رکنی کمیشن نے سماعت کی،عمران خان کی جانب سے بیرسٹر مزید پڑھیں
کمرشل بینکوں کے اثاثہ جات کو قبضہ میں لینے کا کوئی ارادہ نہیں، اسحاق ڈار
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کمرشل بینکوں کے اثاثوں کواستعمال کرنے یا قبضہ میں لینے کے متعلق افواہوں کو بے بنیاد اورمن گھڑت قراردے دیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ حکومت ایسے کسی اقدام کا ارادہ نہیں رکھتی اور اس طرح کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ اسحاق ڈار کا کہنا تھا مزید پڑھیں
چیف جسٹس سپریم کورٹ: سپریم کورٹ کو پارلمینٹ پر اعتماد ہے، مگرعوام عدلیہ پر اعتماد کرتی ہے
چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان عمر عطا بندیال کا کہنا ہے سپریم کورٹ کو پارلیمنٹ پر اعتماد ہے مگرعوام کا اعتماد عدلیہ پر ہے۔ نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔ وفاقی حکومت کے وکیل مخدوم علی مزید پڑھیں
‘پی ٹی آئی اور پرویز الہیٰ مل کر پنجاب اسمبلی پر چھاپہ مار کارروائی کرنا چاہتے ہیں’
اس وقت پنجاب میں کوئی بھی حکومت نہیں ہے، لوگوں کے مسائل کوئی بھی حل نہیں کر رہا، آٹے کا مسئلہ صوبوں کا مسئلہ ہے مگر صوبائی حکومت صرف خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ اس وقت بڑا سوال یہ ہے کہ اگر پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت آ گئی تو کیا وہ حکومت مزید پڑھیں
جاپان کا انازوما ڈسٹرائر بحری جہاز سمندر میں محصور ہو گیا
جاپان کا ‘انازوما ڈسٹرائر’ بحری جہاز پنکھے کو نقصان پہنچنے کی وجہ سے ‘یاماگوچی’ کے کھُلے پانیوں میں محصور ہو کر رہ گیا ہے۔ جاپان وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق ڈسٹرائر کے پنکھے کو نقصان پہنچا ہے اور خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ جہاز بحری طاس کی چٹان سے ٹکرا گیا مزید پڑھیں
ایران اختلاف رائے کو دبانے کےلیے سزائے موت کو ہتھیار بنانا بند کرے: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کمشنر والکر ترک نے کہا ہے کہ ایران اختلاف رائے کو دبانے کیلئے سزائے موت کو ہتھیار بنا رہا ہے۔ اپنے ایک بیان میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمشنر نے مزید کہا کہ ایران میں جاری مقدمات بین الاقوامی قانونی معیار پر پورا نہیں اترتے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
ترکیہ کا افریقی ممالک کو برآمدات میں ریکارڈ اضافہ
ترکیہ کی افریقی ممالک کو برآمدات گزشتہ سال 21 ارب ڈالر سے تجاوز کر کے ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہیں ۔ ٹرکش ایکسپورٹرز اسمبلی (TIM) کے اعداد و شمار سے مرتب کردہ معلومات کے مطابق، 2021 کے مقابلے میں افریقی ممالک کو ترکیہ کی برآمدات میں 12.3 فیصد اضافہ ہوا، جو گزشتہ سال 21.8 مزید پڑھیں