خطہ یورپ میں حفظان صحت کا نظام شدید مشکلات کا شکار ہے

کورونا وبا  کے   امتحان میں ناکام رہنے والے  خطہ یورپ کو  اب حفظان صحت کے ایک نئے بحران کا سامنا ہے۔ یورپ کے کئی ممالک میں ہیلتھ کیئر ورکرز کی کمی، ہڑتالوں اور ادویات نہ ملنے کی وجہ سے حفظان  صحت نظام تباہی کے دہانے پر ہے۔  چیک اپ  کے لیے گھنٹوں انتظار کرنے پر مزید پڑھیں

چشمہ شفاء ۔ 19

ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام "چشمہ شفاء” کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم آپ کے ساتھ جس موضوع پر بات چیت کریں گے وہ ہے "کیوی اور اس کے فوائد”۔ تو آئیے دیکھتے ہیں کہ ‘کیوی’ کے اجزائے ترکیبی کیا ہے؟   اینٹی آکسیڈنٹ، وٹامن سی، پوسے مزید پڑھیں

‘اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ بحال کرنا چاہتے ہیں’

پاکستان تحریک انصاف رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ ہم اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ بحال کرنا چاہتے ہیں۔ ہمارا کسی سے کوئی اختلاف نہیں ہے۔ اسٹیبلشمنٹ میں بیٹھے لوگ طاقت اور کسوٹی سے کسی کو نہیں دبا سکتے۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

مونس الٰہی کے قریبی دوست کے مبینہ اغوا پر ایف آئی اےکا موقف سامنے آگیا

سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی کے قریبی دوست کی مبینہ غیر قانونی حراست کے معاملے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) کا موقف سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے تحریری بیان سامنے آگیا ہے جس میں ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ احمد فرحان خان کو 6 جنوری 2023 مزید پڑھیں

سندھ کے ضلع گھوٹکی میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت

ماڑی پیٹرولیم نے سندھ کے ضلع گھوٹکی میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت کر لئے۔ ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی میں گیس دریافت ہوئی ہے ابتدائی طور پر یومیہ 51 لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہونے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ کمپنی اعلامیے مزید پڑھیں

بھارت: صدر بازار میں دھماکہ، ایک شخص ہلاک 3 زخمی

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے شمال میں واقع صدر بازار میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے ہیں۔ روزنامہ ہندوستان ٹائمز نے کہا ہے کہ پولیس کی ابتدائی تحقیق کے مطابق دھماکہ بازار کی پائپ لائن پھٹنے سے ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کی شدت سے خریداری مزید پڑھیں

جنیوامیں پاکستان کی تعمیر نو اور بحالی میں شراکت کے موضوع پر عالمی کانفرنس

پاکستان 9 جنوری کو جنیوا میں پاکستان کی تعمیر نو اور بحالی میں شراکت کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس میں ترقیاتی شراکت داروں اور دوست ممالک کے سامنے بحالی اور تعمیر نو کے لیے ایک جامع فریم ورک پلان پیش کرے گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے مزید پڑھیں

ترکیہ: فرانس میں ترکیہ کے قونصل خانے پر پیٹرول بم حملہ

فرانس میں ترکیہ کے مارسیلیا قونصل خانے پر پیٹرول بم کے ساتھ حملہ کیا گیا ہے۔ ترکیہ کے مارسیلیا قونصل جنرل آردا اولوتاش نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کل، 6 نقاب پوش افراد  ترکیہ قونصل خانے پر پیٹرول بم پھینکنے کے بعد فرار ہو گئے۔ سکیورٹی عملے کے الارم بجانے کے بعد مزید پڑھیں

روس: روسی فوج آج رات 12 بجے تک فائر بندی پر کاربند رہے گی

روس نے کہا ہے کہ یوکرین کی طرف سے بمباری کے باوجود روسی فوج، اورتھوڈوکس کرسمس کی وجہ سے اعلان کردہ، فائربندی  پر عمل جاری رکھے گا۔ روس وزارت دفاع نے کل جاری کردہ بیان میں کہا تھا کہ یوکرین مسلح افواج کی طرف سے مستقل بمباری کے باوجود روسی فوج اورتھوڈوکس کرسمس کی وجہ مزید پڑھیں

سوٹزر لینڈ: ہم ایران میں پھانسیوں کی مذمت کرتے ہیں

سوٹزر لینڈ نے، ایران کے شہر کرج  میں "ایک سکیورٹی اہلکار کو قتل کرنے” کے الزام میں، محمد مہدی کریمی اور سیّد محمد حسینی  کو پھانسی دینے کے خلاف ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سوٹزر لینڈ وزارت خارجہ کی سیکرٹری اور سفیر ‘لیویا لیو’ نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "سوٹزر لینڈ  مزید پڑھیں