کولمبیا: طیارے کے پہیوں سے 2 لاشیں برآمد

کولمبیا کے دارالحکومت بوگوٹا کے الدورادو ہوائی اڈّے پر ایک طیارے کے عقبی پہیوں کے حصے سے 2 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ اطلاع کے مطابق الدورادو ہوئی اڈّے  آویانکا فضائی کمپنی کے طیارے کی دیکھ بھال کے دوران طیارے کے پچھلے پہیوں کے حصے سے 2 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ آویانکا ایئر لائنز کے حکام نے جاری کردہ مزید پڑھیں

امریکہ، ایک 6 سالہ بچے نے اپنی استانی کو گولی مارتے ہوئے شدید زخمی کر ڈالا

امریکی ریاست ورجینیا کے شہر نیو پورٹ نیوز کے ایک اسکول میں اپنی  استانی کو گولی مار کر زخمی کرنے والے 6 سالہ طالب علم کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ نیوپورٹ نیوز پولیس ڈیپارٹمنٹ نے بتایا کہ یہ واقعہ رچنک  ایلیمنٹری سکول میں پیش آیا ہے۔ طالب علم کی فائرنگ سے زخمی مزید پڑھیں

سابق وزیر اعظم عمران خان پر حملہ کرنے والے ملزم کے موبائل فون کا ریکارڈ سامنے آ گیا

عمران خان پر حملے کے ملزم نوید کے موبائل کی فرانزک رپورٹ منظر عام پر آگئی، ملزم کے موبائل سے ڈیلیٹ کیا گیا ڈیٹا ریکور نہیں ہوسکا تاہم فون  کالز کا  ریکارڈ  سامنے آ گیا ہے۔ خیال رہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر وزیر آباد میں حملے کے بعد  حملہ آور کو گرفتار مزید پڑھیں

سال کے پہلے 5 دنوں میں انطالیہ میں سیاحوں کی ریکارڈ آمد

جنوری کے پہلے 5 دنوں میں 47,380 سیاح ہوائی جہازوں  سے انطالیہ آئے۔ دنیا کے اہم ترین سیاحتی شہروں میں سے ایک انطالیہ نے 2023 کا آغاز ایک ریکارڈ کے ساتھ کیا۔ صوبائی ڈائریکٹوریٹ آف کلچر اینڈ ٹورازم کے اعداد و شمار کے مطابق یکم سے پانچ جنوری کو فضائی راستے  انطالیہ کی سیر کو مزید پڑھیں

اثرِ رسوخ ،  طاقت، نقطہ نظر اور منصوبوں  کا مالک ترکیہ سب کے سامنے ہے، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان  کا کہنا ہے کہ "اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ آج  خطے اور دنیا بھر میں اثرِ رسوخ ،  طاقت، نقطہ نظر اور منصوبوں  کا مالک ایک ترکیہ ہے۔” جناب ایردوان نے  انطالیہ میں  اپنے خطاب میں کہا کہ "ہم نے  وبا سے لیکر جنگوں تک، بحرانوں ، توانائی مزید پڑھیں

الزائمر کے مرض میں سستی لانے والی دوائی کی ای ڈی کی سے منظوری

متحدہ امریکہ کی  فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے ایک نئی دوا ئی کی منظوری دی ہے جو بظاہر الزائمر کی بیماری کو کم کرتی ہے۔ FDA نے اطلاع دی ہے کہ Leqembi نامی دوا، بیماری کے ہلکے یا ابتدائی مراحل والے مریضوں  کے لیے تجویز  کی جائے گی۔ ایف ڈی اے کی مزید پڑھیں

مریم نواز کو PMLN کا چیف آرگنائزر بنانے پر پارٹی کے سینیئر رہنما نالاں

مریم نواز کو پارٹی کا سینیئر نائب صدر اور پارٹی کا چیف آرگنائزر بنانے کے بعد پارٹی کے سینیئر رہنماؤں میں ایک بے چینی کی صورتحال ہے، اور وہ اس فیصلے سے نالاں ہیں۔ سینیئر صحافی انصار عباسی کے مطابق پارٹی کے ایک سینیئر رہنما اور عہدیدار نے اپنی شناخت کو ظاہر نہ کرنے کی مزید پڑھیں

عمران خان حملہ کیس: ملزم کا فون کا ریکارڈ مل گیا، تین نمبر اہم قرار

عمران خان پر وزیر آباد میں حملہ کرنے والے ملزم نوید کے فون کا ریکارڈ مل گیا ہے، جس کے بعد پولیس کو تفیش کے لئے تین اہم نمبرز مل گئے ہیں۔ فون کی فارنزک رپورٹ کے مطابق ملزم نوید کے فون سے 2 مختلف کمپنیوں کی سمز برآمد ہوئی ہیں۔ ملزم نوید کے پاس مزید پڑھیں

سرفراز کی ‘منفی اپروچ’ پر آئی سی سی کو ایکشن لینا چاہیے؟ پاکستانی صحافی کا سوال کیوی کپتان نے ہوا میں اڑا دیا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے میچ کے ڈرا ہونے پر سپورٹس صحافی شعیب جٹ نے مہمان ٹیم کے کپتان سے سوال کیا کہ پاکستان نے میچ ڈرا کرنے کے لئے ‘منفی طریقہ کار’ اختیار کیا، ان کے نزدیک کیا اس طرح کی حکمتِ عملی کے خلاف انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (ICC) کو کوئی قانون مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی پنجاب میں بڑی کارروائی، 5 مشتبہ دہشت گرد گرفتار

پنجاب کے انسداد دہشت گردی کے ادارے نے صوبے میں بڑی کاروائی کر کے پانچ مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتارکر لیا ہے۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق ادارے نے پورے صوبے کے 21 مقامات پرکاروائی کر کے ان دہشت گردوں کو گرفتارکیا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کا مزید کہنا تھا کہ 22 مزید پڑھیں