انتہائی دائیں بازو نظریات کے حامل اسرائیلی وزیر برائے قومی سلامتی ایتمار بن گویرکی ہدایات پر عوامی مقامات میں فلسطینی پرچم نہیں لہرایا جائے گا۔ وزیر بن گویر نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ آج پولیس کو ہدایت جاری کر دی گئی ہیں کہ اسرائیلی ریاست کے خلاف اشتعال انگیزی و شر پسندی کی حوصلہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
انسداد بدعنوانی معاہدے کی رکنیت سے روس دستبردار ہوگیا
روسی صدر ولا دیمیر پوتین نے روسی پارلیمان کے یورپی کونسل کی رکن ریاستوں کے ساتھ بد عنوانی کے خلاف قانونی معاہدے کو منسوخ کر دیا ہے۔ پوتین نے پارلیمان کی ذیلی شاخ دوما کو پیش کردہ ایک قرار داد کے تحت یورپی کونسل کے ساتھ جنوری 1999 کو اسٹراس برگ میں طے شدہ انسداد مزید پڑھیں
عمران کے پرویز الٰہی پر اربوں روپے کے کرپشن الزامات، ‘میرا گراف نیچے جا رہا ہے’
پنجاب میں عدم اعتماد کے ووٹ سے پہلےپی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی پر ہی عدم اعتماد کر دیا۔ تفصیل کے مطابق تحریک انصاف کے اجلاس کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی ہے۔ عمران خان نے پرویز الہٰی پر اربوں روپے کی کرپشن کا الزام عائد کرتے ہوئے مزید پڑھیں
ترکیہ کے بعض مطالبات پورے نہیں کیے جا سکتے:سویڈش وزیراعظم
سویڈش وزیراعظم اولف کرسٹرسن نے کہا ہے کہ ان کا ملک نیٹو کی رکنیت کےمعاملے میں ترکیہ کی مطلوبہ تمام شرائط پوری نہیں کر سکتا۔ کرسٹرسن نے ایک نظریایاتی ادارے کی منعقدہ کانفرنس میں شرکت کے بعد ایک بیان میں کہا کہ نیٹو کی رکنیت کے حوالے سے ترکیہ نے ہم سے بعض ایسے مطالبات بھی کیے ہیں مزید پڑھیں
ایران : تین مزید افراد کو پھانسی کا حکم دے دیا گیا
ایران میں مہسا امینی کے حق میں مظاہروں کے دوران حفاظتی اہلکاروں کو ہلاک کرنے کے جرم میں تین مزید افراد کو تختہ دار پر لٹکانے کا حکم دیا گیا ہے۔ میزان خبر ایجنسی کے مطابق،اصفہان میں سولہ نومبر سے جاری مظاہروں میں تین حفاظتی اہلکاروں کو آتشیں اسلحے سے ہلاک کرنے سے متعلق مقدمے کی سماعت مزید پڑھیں
پی ٹی آئی رہنما لائیو پروگرام میں اینکرز سےلڑ پڑے
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور ماہر معاشیات مزمل اسلم دورانِ پروگرام اینکرز سے لڑ پڑے۔ انہوں نے کہا کہ آپ لوگ پی ڈی ایم حکومت کی طرفداری کر رہے ہیں، ان کو پروٹیکٹ کرتے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مارننگ پروگرام میں موجودہ معاشی صورتحال اور پی ڈی ایم مزید پڑھیں
عمران خان کو چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست غیر مؤثر قرار
لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست غیر مؤثر قرار دیتے ہوئے خارج کردی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ نے توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن سےعمران خان کی نااہلی کے مزید پڑھیں
‘وفاقی حکومت میں کچھ لوگ نہیں چاہتے کہ نواز شریف واپس آئیں’
پاکستان مسلم لیگ نون کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف اپنے لندن کے طویل قیام اور متعدد اعلانات کرنے کے باوجود تاحال وطن واپس آنے سے گریزاں ہیں جبکہ مریم نواز کی واپسی بھی غیر یقینی ہوتی نظر آرہی ہے ۔ ایسے میں سینئر صحافی اظہر جاوید کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز مزید پڑھیں
جنیوا کانفرنس، پاکستان کو سیلاب متاثرین کیلئے اربوں ڈالرز کی امداد مل گئی
وزیراعظم میاں شہباز شریف کی قیادت میں حکومتی وفد کو بڑی کامیابی اس لحاظ سے ملی ہے کہ سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے اربوں ڈالرز کی امداد کے اعلانات عالمی اداروں و برادری کی جانب سے کیے گئے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی صدر میاں شہباز شریف کی قیادت میں جنیوا میں مزید پڑھیں
ہمارے سرکاری اداروں میں فلسطینی پرچم نہیں لہرائے گا:اسرائیلی وزیر
انتہائی دائیں بازو نظریات کے حامل اسرائیلی وزیر برائے قومی سلامتی ایتمار بن گویرکی ہدایات پر سرکاری اداروں میں فلسطینی پرچم نہیں لہرایا جائے گا۔ وزیر بن گویر نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ آج پولیس کو ہدایت جاری کر دی گئی ہیں کہ اسرائیلی ریاست کے خلاف اشتعال انگیزی و شر پسندی کی حوصلہ مزید پڑھیں