سینئیرصحافی اسد علی طور نے اپنے حالیہ وی لاگ میں بتایا ہے کہ پاکستان آرمی کے بریگیڈئیرراجہ رضوان کس طرح غیر ملکی ایجنسیوں کا آلہ کار بن کر اپنے ملک کی جاسوسی کرتے رہے۔ ان کا کہنا تھا کہ راجہ رضوان جب میجر تھے تو وہ کورس کرنے کے لیے سٹاف اینڈ کمانڈ کالج کوئٹہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکیہ سے موٹر گاڑیوں کی برآمدات 20 ارب ڈالر سے متجاوز
ترکیہ کی موٹر ساز صنعت نے گزشتہ سال یورپی یونین کے ممالک کو 20 ارب 54 ملین 8 لاکھ ر ڈالر کی موٹر گاڑیاں برآمد کی ہیں۔ ترکیہ نے 2021 کے مقابلے میں گزشتہ سال 12.9 فیصد اضافے کے ساتھ 254 ارب 210 ملین ڈالر کی برآمدات کے ساتھ جمہوریہ ترکیہ کی تاریخ کا مزید پڑھیں
یونان باز آجائے ورنہ جواب دینا ہمیں بھی آتا ہے: خلوصی آقار
وزیر دفاع خلوصی آقار نے کہا ہے کہ یونان کے ساتھ تھ ہمیں سنگین مسائل کا سامنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم مکالمت کی بات کرتے ہیں مگر یونان اس بارے میں خاموش ہے ۔ وزیر دفاع نے ترک ضلع توکات میں اپنے بیان میں کہا کہ یونان کے ساتھ ہمیں سنگین مسائل لاحق ہیں جنہیں مزید پڑھیں
جنگ بندی مسترد کرتے ہیں،روس اپنی منافقت اپنے پاس رکھے: یوکرین
روسی صدر ولا دیمیر پوتین نے چھتیس گھنٹے کی جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے جو کہ ہفتے کی شب مقامی وقت کے مطابق بارہ بجت تک نافذ رہے گی ۔ کریملن کےمطابق، صدر پوتین نے آرتھوڈوکس کرسمس کے موقع پر وزارت دفاع کو چھتیس گھنٹے کی جنگ بندی کے لیے ہدایات جاری کر دی تھیں۔ دوسری مزید پڑھیں
نارووال- شکرگڑھ میں کام کرنے والے سینیٹری ورکرز کا استحصال
نارووال- شکرگڑھ میں کام کرنے والے سینیٹری ورکرز کا استحصال ہورہا ہے۔ تنخواہوں میں مسلسل کٹوتی ہوتی ہے۔ نہ کبھی کوئی حفاظتی سامان دیا گیا اور نہ ہی کبھی عید بونس دیا جاتا ہے۔ صابر مسیحی روزانہ صبح 4 بجے اٹھتے ہیں اور صبح 9 بجے تک شہر کی سڑکوں کی صفائی کرتے رہتے ہیں۔ مزید پڑھیں
‘باجوہ نے عمران خان کی کیسے مدد کی سب سامنے آرہا ہے’، وزیر اعظم نے بھی اعتراف کر لیا
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے عمران خان کیلئے فوج کی ساری صلاحیتیں جھونک دیں۔ عمران خان کو کامیاب کرنے کے لیے اداروں نے ہر قسم کی صلاحیت استعمال کی جبکہ باجوہ نے عمران خان کی کس طرح مدد کی وہ سب کے سامنے آ رہا ہے۔ مزید پڑھیں
نا اہلی کے باوجود پارٹی چئیرمین، الیکشن کمیشن نے عمران خان کو طلب کر لیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے چئیرمین عمران احمد خان نیازی کو نااہلی کیس میں الیکشن کمیشن کے روبرو پیش ہونے کے لیے 11 جنوری کو طلب کر لیا ہے۔ 6 جنوری کو الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ ایک نوٹس جو کہ عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کے پتے مزید پڑھیں
وزیرآباد فائرنگ کیس، پولیس نے تحریک انصاف کی جے آئی ٹی رپورٹ گمراہ کن قرار دے دی
عمران خان پر وزیر آباد میں قاتلانہ حملے کے واقعے میں پولیس نے تحریک انصاف کی جے آئی ٹی رپورٹ کو تفتیش کو کمزورکرنے کی وجہ قرار دیا، پولیس کے مطابق اس رپورٹ میں کچھ ایسے گمراہ کن نقائص ہیں جو کیس کی صحت پر اثر انداز ہوئے ہیں۔ قانونی ماہرین کے مطابق حملےکے بعد مزید پڑھیں
پی ٹی آئی لاچار، اسٹیبلشمنٹ کا رابطے سے انکار
سینئر صحافی عمر چیمہ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی لاچاری بیان کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے روابط اس وقت سینئر لیول سے میجر لیول تک آ گئے ہیں اور اب کوئی تحریکِ انصاف کا فون بھی نہیں اٹھا رہا۔ سینئر صحافی عمر چیمہ نے یوٹیوب چینل پر وی-لاگ میں بتایا کہ مزید پڑھیں
اسحاق ڈار اپنے علاوہ کسی اور کو وزیر خزانہ نہیں دیکھنا چاہتے، مفتاح اسماعیل کے تابڑ توڑ حملے
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ موجودہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار اپنے علاوہ کسی اور کا وزیر خزانہ بننا برداشت نہیں کر سکتے۔ اسحاق ڈار مسلم لیگ (ن) میں وزیر خزانہ بننا اپنا حق سمجھتے ہیں۔ یوٹیوب پر ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں