آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف 4 سے 10 جنوری تک برادر اسلامی ممالک کے دورے پر ہیں، جہاں پر وہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی قیادت اور اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گے۔ آئی ایس پی آر نے مزید بتایا کہ جنرل عاصم منیر کی برادر اسلامی ممالک کی قیادت مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم
بینکنگ کورٹ اسلام آباد نے عمران خان کو ممنوعہ فنڈنگ کیس میں شامل ہونے کا حکم دیا ہے، جب کہ ان کی عبوری ضمانت میں 31 جنوری تک توسیع کر دی گئی ہے۔ عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کے کیس کی سماعت بینکنگ کورٹ کی جج رخشندہ شاہین نے کی۔ حکومت کی طرف مزید پڑھیں
گوادر میں آئین، قانون اور جمہوریت کے جواب میں ریاستی تشدد
26 دسمبر کی صبح رابطے کے تمام ذرائع منقطع کر دیے گئے، حق دو تحریک کے کارکنان کے مطابق انہوں نے مساجد میں اعلانات کیے جس کے بعد لوگ جمع ہونا شروع ہو گئے۔ شہر کے کئی مقامات پر مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کے درمیان پتھراؤ اور آنسو گیس کی شیلنگ سے کئی مظاہرین زخمی مزید پڑھیں
شاہد خاقان نے LNG کا سستا ترین سودا کیا، عمران خان نے توڑ کر ملک پر ظلم کیا، جنرل باجوہ کا اعتراف
سینیئر صحافی اور تجزیہ کار جاوید چوہدری نے اپنے حالیہ کالم میں انکشاف کیا ہے کہ جب شاہد خاقان عباسی وزیر اعظم تھے تو پاکستان میں گیس کا بحران پیدا ہوا، ‘جنرل باجوہ تسلیم کرتے ہیں شاہد خاقان عباسی نے قطر سے ایل این جی کا سستا ترین سودا کیا تھا‘ وہ جاری رہنا چاہیے مزید پڑھیں
آصف زرداری نے PDM کیسے توڑی، جاوید چوہدری نے پوری کہانی کھول دی
معروف کالم نگارجاوید چوہدری نے اپنے حالیہ کالم میں انکشاف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ فیض حمید نے عمران خان کی ہدایت پر آصف زرداری کو ان کے کیسز میں رعایت لے کر دی تھی، جس کے بعد ان کی ضمانت ہوئی تھی اور پھر وہ اسلام آباد سے کراچی شفٹ ہوئے تھے۔ اس سارے مزید پڑھیں
پاکستان ڈائری
4 جنوری کو دنیا بھر میں بریل کا دن منایا جاتا ہے۔ بریل کیا ہے بریل وہ رسم الخط ہے جو نابینا افراد کے لئے بنایا گیا ہے اسکی مدد سے وہ لوگ بھی پڑھ سکتے ہیں جو دیکھ نہیں سکتے۔ تعلیم ایک ایسی نعمت جس پر سب کا حق ہے۔ اس رسم الخط کی مزید پڑھیں
جمہوریہ کانگو: مسلح جھڑپیں، 2 ہزار 61 افراد روانڈا میں پناہ لینے پر مجبور
جمہوریہ کانگو کے مشرق میں حکومتی فورسز اور باغی گروپوں کے درمیان جھڑپوں کی وجہ سے 13 نومبر سے لے کر اب تک 2 ہزار 61 افراد ہمسایہ ملک روانڈا میں پناہ لے چُکے ہیں۔ قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق جمہوریہ کانگو میں باغی تحریک M23"23 مارچ موومنٹ” اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں شہریوں پر مزید پڑھیں
اسرائیلی قوتوں کی فائرنگ،16 سالہ فلسطینی جاں بحق
مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 16 سالہ فلسطینی جاں بحق ہوگیا۔ فلسطینی سرکاری ٹی وی چینل کے مطابق، اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے شہر نابلس میں واقع بالاتہ مہاجر کیمپ میں ایک سولہ سالہ فلسطینی عامر ابو زیتون پر فائرنگ کر دی۔ بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے کیمپ میں اصلی اور ربڑ کی مزید پڑھیں
شام کے ساتھ ہماری سربراہی ملاقات حالات پر منحصر ہے: ایردوان
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے شام کے ساتھ رابطے کے بارے میں کہا ہے کہ "بحیثیت سربراہانِ مملکت ہماری ملاقات کا تعین حالات کریں گے”۔ صدر ایردوان نے دارالحکومت انقرہ میں جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے توسیعی ضلعی سربراہی اجلاس سے خطاب کیا۔ خطاب میں انہوں نے آج صبح روس کے صدر ولادی میر مزید پڑھیں
عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف ہر قسم کی کارروائی سے روک دیا گیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس جواد حسن نے آج بروز جمعرات 5 جنوری کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی الیکشن کمیشن کی کارروائی کے خلاف درخواست پر مزید پڑھیں