وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے چیئرمین تحریک انصاف پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان دو نمبر آدمی ہیں۔ انہیں گولی نہیں لگی۔ اگر حقیقت میں گولی لگی ہو تو دو ہفتے تک بندہ ہل نہیں سکتا۔ پچھلے ڈیڑھ ماہ سے یہ شخص ڈرامہ کر رہا ہے. اسلام آباد میں پریس مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
آرمی چیف عاصم منیرکا سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا پہلا سرکاری دورہ
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف 4 سے 10 جنوری تک برادر اسلامی ممالک کے دورے پر ہیں، جہاں پر وہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی قیادت اوراعلی حکام سے ملاقات کریں گے۔ آئی ایس پی آر نے مزید بتایا کہ جنرل عاصم منیر کی برادر اسلامی ممالک کی قیادت سے مزید پڑھیں
بیلجیئم نے سرکاری اعلان کر دیا: ملک میں نزلے زکام کی وباء پھیل رہی ہے
بیلجیئم نے سرکاری سطح پر ملک میں نزلے زکام کی وباء کا اعلان کر دیا ہے۔ بیلجیئم قومی ادارہ صحت ‘سائنسانو’ نے کہا ہے کہ ملک میں نزلے زکام کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ بیماری کی شدت کا مشاہدہ ڈاکٹروں سے معائنہ کروانے والے مریضوں کی تعداد، لیبارٹری ٹیسٹوں اور مزید پڑھیں
‘میرے علاوہ شہر میں سب معصوم ہیں’
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ لگتا ہے میرے علاوہ اس شہر میں سب معصوم ہیں. بس گناہ گار میں ہی ہوں۔ احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عثمان بزدار نے کہا کہ اللہ تعالی کی خاص مہربانی ہے کہ کبھی کوئی ناجائز کام نہیں مزید پڑھیں
سانحہ وزیر آباد پی ٹی آئی کا اپنا ڈیزائن کردہ تھا، ملزم نوید کے وکیل کا دعویٰ
سانحہ وزیر آباد کے مبینہ ملزم نوید بشیر کے وکیل میاں داؤد ایڈووکیٹ نے دعویٰ کیا کہ وزیرآباد کا وقوعہ پی ٹی آئی کا اپنا ڈیزائن کردہ اور پلانٹڈ تھا. واقعہ لانگ مارچ میں جان ڈالنے کے لیے خود کیا گیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملزم نوید بشیر کے وکیل میاں داؤد ایڈووکیٹ مزید پڑھیں
عمران خان پر حملہ، ملزم کا اعترافی بیان ریکارڈ کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
وزیرآباد میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر حملے کے ملزم نوید بشیر کا اعترافی ویڈیو بیان کیسے ریکارڈ ہوا، پولیس اسٹیشن کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے۔ عمران خان پر حملے کے بعد گرفتار ہونے والے ملزم نوید بشیر کا ویڈیو بیان آر پی او گجرات کے کمرے میں ریکارڈ کی مزید پڑھیں
کویت نے اپنا پہلا مواصلاتی سیارہ خلا میں بھیج دیا
کویت نے اپنا پہلا مواصلاتی سیارہ امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک اسٹیشن سے خلا میں بھیجا ہے۔ ملکی سرکاری خبر رساں ایجنسی کُونا کے مطابق،کویت سیٹ- ون کو فلوریڈا میں واقع کیپ کینا ویریل خلائی اسٹیشن سے امریکی خلائی کمپنی اسپیکس ایکس کے راکٹ فالکن نائن کے ذریعے خلا میں بھیجا گیاہے۔ یہ سیارہ خلا میں پہنچنے مزید پڑھیں
ہماری طاقت عوام ہیں،ملکی ترقی اورآسودہ حال زندگی یقینی بنائیں گے:ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکیہ اپنے یک صد سالہ منصوبے کو عوامی طاقت سے عملی جامہ پہنائے گا۔ صدر نے انصاف و ترقی پارٹی کے گروپ اجلاس سے خطاب میں اس بات کا اظہار کیا ۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی مدت میں ہم نے عوامی خدمت و ترقی کو اپنا شعار مزید پڑھیں
صومالیہ میں خود کش حملوں میں متعدد افراد ہلاک
صومالیہ کے علاقے ہیران میں دو الگ الگ خودکش حملوں میں متعدد افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ۔ ہیران کے مہاس کے میئر مومن محمد ہالا نے کہا ہے کہ ان حملوں میں ایک اندازے کے مطابق 20 سے 30 افراد ہلاک ہوئے، اور عمارتیں منہدم ہونے کی وجہ سے ہلاک ہونے مزید پڑھیں
جنوبی کوریا: صدر یون نے احکامات جاری کر دئیے، سمجھوتہ منسوخ کر دیا جائے گا
جنوبی کوریا کے صدر یون سک ییول نے کہا ہے کہ اگر شمالی کوریا نے دوبارہ ہماری فضائی حدود کی خلاف ورزی کی تو ، فوجی کشیدگی میں کمی کے زیرِ مقصد شمالی و جنوبی کوریا کے درمیان 2018 میں طے کیا گیا، سمجھوتہ منسوخ کر دیا جائے گا۔ اطلاع کے مطابق جنوبی کوریا کے مزید پڑھیں