پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نے لاہور میں موجود پارٹی کی سیاسی ٹیم کو موجودہ سیاسی صورت حال کے تناظر میں اہم ہدایات جاری کر دی ہیں۔ انہوں نے پارٹی کو عام انتخابات کی تیاری کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ میاں نواز شریف نے کہا کہ پارٹی کو پنجاب مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
‘آرمی چیف کے حکم پر ‘عمران پروجیکٹ’ سے جڑے 500 افسران کے خلاف کارروائی جاری ہے’
نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے حکم کے مطابق تقریباً 500 ایسے افسران کے خلاف کارروائی ہو رہی ہے جو عمران خان پروجیکٹ کا حصہ تھے۔ عمران خان کو لگتا ہے کہ وہ فوجی افسران جن کے ساتھ ان کے اچھے مراسم نہیں ہیں، وہ اب بھی اپنی جگہ پر کام کر رہے ہیں۔ مزید پڑھیں
‘اسٹیبلشمنٹ کو احساس ہو گیا ہے عمران خان حکمرانی کے اہل نہیں’
عمران خان نے ان لوگوں کو تنقید کا نشانہ بنایا جن کے عمران خان پر احسان تھے، اب وہی لوگ یہ سمجتھے ہیں کہ عمران خان وزیراعظم بننے کے قابل نہیں ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ کو اس بات کا احساس ہو گیا ہے کہ عمران خان پاکستان جیسے ملک پہ حکومت کرنے کے اہل نہیں ہیں۔ یہ مزید پڑھیں
شام:دمشق کے ہوائی اڈے پر فضائی حملہ،2 شامی فوجی ہلاک
شام میں اسد انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دمشق ہوائی اڈے پر اسرائیلی طیاروں نے حملہ کیا ہے ۔ شامی فوج نے تصدیق کی ہےکہ اسرائیل کی جانب سے ملک کے ایک مرکزی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر میزائل داغے گئے جس کے نتیجے میں 2 شامی فوجی ہلاک ہوئے۔ شام کی سرکاری خبر ایجنسی سانا مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کی فائرنگ ،2 فلسطینی ہلاک 8 زخمی
اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے کے شہر جینین میں دو فلسطینوں کو ہلاک اور 8 کو زخمی کر دیا ۔ فلسطین کی سرکاری خبر ایجنسی وافا کے مطابق، اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے شہر جنین میں واقع کفر دان نامی دیہات میں بربریت کا مظاہرہ کیا اور چھاپے کے دوران فائرنگ کی جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں
ہمارا ہدف ترکیہ کو سب سے زیادہ برآمدات کرنے والے پہلے دس ممالک میں شامل کرنا ہے: ایردوان
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ سال 2022 میں ترکیہ کی برآمدات گذشتہ سال کے مقابلے میں 12،9 فیصد شرح اضافہ کے ساتھ 254،2 بلین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ صدر ایردوان نے استنبول میں سال 2022 کی خارجہ تجارت کے اعداد و شمار کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں
روسی حملوں سے کیف کے انرجی انفراسڑکچر کو نقصان پہنچا
کیف بلدیہ میئر ویتالی کلیچکو نے ٹیلی گرام پر اپنی پوسٹ میں اطلاع دی ہے کہ روسی فوج کے شہر پر حملے کے نتیجے میں بجلی کے بنیادی ڈھانچے کو نقصان پہنچا ہے۔ 31 دسمبر کو کیف پر ہونے والے میزائل حملے میں شدید زخمی ہونے والا شہری آج ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ مزید پڑھیں
اسرائیلی سیکیورٹی قوتوں نے یہودی آباد کاروں کے ہمراہ مسجد اقصی پر دھاوا بول دیا
اسرائیلی پولیس کے ہمراہ جنونی یہودی آباد کار مقبوضہ مشرقی القدس کے پرانے شہر میں واقع مسجد اقصیٰ کے صحن میں داخل ہوئے۔ یروشلم اسلامک فاؤنڈیشن ایڈمنسٹریشن کے بیان کے مطابق اسرائیلی فورسز کی حفاظت میں درجنوں جنونی یہودی آباد کاروں نے المغریب گیٹ سے مسجد الاقصی پر دھاوا بول دیا۔ مسجد ِ اقصی کے مزید پڑھیں
‘عمران خان چاہتے تھے کہ کوئی گاڑی مجھے ٹکر ماردے’
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی المعروف پنکی پیرنی کی عجب شادی کی غضب کہانی بیان کرتے ہوئےصحافی عمر چیمہ نے کہا کہ ان دونو ں کے نکاح کا علم تو بشریٰ کے بیٹے تک کو علم نہیں تھا۔ مجھے کسی ے بتایا کہ عمران خان کسی سے فون پر بات مزید پڑھیں
ن لیگ کا یوٹرن، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس
پاکستان مسلم لیگ ن نے سیاسی محاظ پر یوٹرن لے لیا۔ سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان اور ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی. ذرائع کا کہنا ہے کہ نمبر پورے نہ ہونے پر ن لیگ نے سبکی سے بچنے کے لیے تحریک عدم اعتماد واپس لی، پنجاب مزید پڑھیں