فلپائن میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب سے ہلاک شدگان کی تعداد اننچاس ہو گئی ۔ قومی ادارہ برائے انسداد آفات کے مطابق سیلاب کے باعث اننچاس افراد ہلاک اور سولہ زخمی ہو گئے ہیں جبکہ بائیس افراد کی تلاش جاری ہے۔ ملک بھر کے چونتیس صوبوں میں سے دس زیر آب آ چکے ہیں جن مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرست کا تبادلہ
پاکستان نے اپنی جوہری تنصیبات اورسہولتوں کی ایک فہرست آج اسلام آباد میں بھارت کے سفارتی مشن کے حوالے کی ہے۔ جوہری ہتھیاروں سے لیس دونوں حریف ہمسایہ ممالک دہائیوں پرانے معاہدے کے تحت نئے سال کے آغاز کے موقع پراپنی اپنی جوہری تنصیبات کی فہرست ایک دوسرے کے حوالے کرتے ہیں۔ دونوں ہمسایہ ممالک نے مزید پڑھیں
شمالی کوریا نے مزید بالسٹک میزائلوں کا تجربہ کر ڈالا
شمالی کوریا نے بالسٹک میزائل کی آزمائش کی ہے۔ جاپانی وزارت دفاع کے بیان کے مطابق شمالی کوریا نے بحیرہ جاپان کی جانب بالسٹک میزائل داغے ہیں۔ میزائل 350 کلو میٹر کا فاصلہ طے کرتے ہوئے جزیرہ نما کوریا کے مشرقی ساحلوں پر جا گرے۔ جس پر ٹوکیو انتظامیہ نے جاپان کے بیجنگ میں سفیر مزید پڑھیں
کابل: عسکری ہوائی اڈے کے باہر دھماکہ،متعدد ہلاکتوں کی اطلاع
افغان دارالحکومت کابل میں فوجی ہوائی اڈے کے باہر دھماکہ ہوا ہے۔ دارالحکومت کے رہائشیوں نے دھماکے کی جگہ کا تعین کابل کے ہوائی اڈے سے 80 میٹر کے فاصلے پر کیا، یہ وہ گلی ہے جہاں وزارت داخلہ کا ہیڈکوارٹر واقع ہے۔ طالبان کی وزارت داخلہ کے ترجمان عبدالنافی تکور نے بتایا کہ آج صبح فوجی ہوائی اڈے مزید پڑھیں
نئے سال میں فتح ہماری ہوگی:یوکرینی صدر
گزشتہ روز روسی حملوں نے یوکرین کے دارالحکومت کیف سمیت کئی علاقوں کو نشانہ بنایا، جہاں مقامی حکام کے مطابق کم از کم ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق سولومینسکی ضلع میں ایک شخص ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوئے۔ کیف کے میئر وٹالی کلِٹسکو نے ٹیلی گرام پر ایک مزید پڑھیں
چین میں بڑھتا کورونا وائرس،کینیڈا آنے والے ٹیسٹ کروائیں گے
چین میں کورونا کے بڑھتے واقعات کے پیشِ نظر آسٹریلیا نے چین سے آنے والے مسافروں کے لیے منفی کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا۔ 5 جنوری سے آسٹریلیا میں چین سے آنے والوں کو منفی کورونا ٹیسٹ سرٹیفکیٹ دکھانا ہوں گے۔ اس حوالے سے آسٹریلوی وزیرِ صحت کا کہنا ہے کہ ہانگ کانگ اور مکاؤ مزید پڑھیں
صدر رجب طیب ایردوان کا سال نو کے حوالے سے اہم پیغام
صدر رجب طیب ایردوان نے اس تمنا کا اظہار کیا ہے کہ سال 2023 قوم کے ہر فرد اور تمام تر بنی نو انسانوں کے لیے امن و آشتی اور خوشحالی کا سال ثابت ہو۔ ترک صدر نے سال نو کا پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ انشااللہ سال 2023 میں ترکیہ صدی ویژن مزید پڑھیں
ہم روس کے خلاف جنگ میں فتح حاصل کرنے کے اہل ہیں، یوکرینی چیف آف جنرل سٹاف
یوکرینی چیف آف جنرل سٹاف ویلری زالوژنی کا کہنا ہے کہ ہم روس کے خلاف جنگ میں فتح حاصل کرنے کی سکت کے مالک ہیں۔ زالوژنی نے رات گئے اپنی ویڈیو ٹویٹ میں قوم سے صدا بند ہوتے ہوئے انہیں کرسمس کی مبارکباد دی۔ اپنے ملک میں جنگ کے جاری ہونے پر توجہ مبذول مزید پڑھیں
غیر دوست مغربی ممالک روسی گیس کی ڈالر اور یورو میں ادائیگی کے مجاز ہوں گے، روس
روسی صدر ولادیمیر پوتن کے دستخط کردہ ایک حکم نامے کے ساتھ "غیر دوستانہ” مغربی ممالک کو روسی قدرتی گیس کے قرضے غیر ملکی کرنسی یعنی ڈالر یا یورو میں ادا کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ پوتن کے دستخط شدہ حکم نامے کے ساتھ روس پر پابندیاں عائد کر نے والے مغربی ممالک مزید پڑھیں
کمبوڈیا، ہوٹل میں آگ لگنے سے 27 افراد لقمہ اجل
جنوبی ایشیا ئی ملک کمبوڈیا میں قمار خانے کے حامل ایک لگژری ہوٹل میں آتشزدگی کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 27 ہو گئی ہے۔ تھائی لینڈ کے ٹی وی پی بی ایس کی خبر کے مطابق پوئی پت کے گرینڈ ڈائمنڈ سٹی ہوٹل میں 28 دسمبر کو لگنے والی آگ میں زخمی ہونے والے مزید پڑھیں