پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کی حیثیت ایک کلرک سے زیادہ نہیں ہے۔ لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما تحریکِ انصاف فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم نے فیصلہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
موبائل فون پر کچھ ایپلی کیشنز ڈیٹا چوری کر سکتی ہیں؛ کیبنٹ ڈویژن
گوگل پلے سٹور پر دو ایسی ایپلی کیشنز موجود ہیں جو کم شرح سود کے ساتھ صارفین کو چھوٹے قرض فراہم کرنے کی آڑ میں ان کا ذاتی ڈیٹا وصول کرکے ان کا ناجائز استعمال کرنے کی مرتکب پائی گئی ہیں۔ کیبنٹ ڈویژن نے رواں سال مئی کے مہینے میں ان دونوں ایپلی کیشنز سے مزید پڑھیں
چین میں کورونا واقعات میں سرعت سے اضافے نے یورپی ممالک کو حفاظتی تدابیر اختیار کرنے پر مجبور کر دیا
چین میں کورونا کے یومیہ واقعات میں سرعت سے اضافہ ہو رہا ہے تو صحت کی عالمی تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ اس نے چینی عہدیداروں کے ساتھ اعلی سطحی شراکت کا حامل ایک اجلاس منعقد کیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے حکام نے چین سے تازہ پیش رفت کے بارے میں مزید معلومات مزید پڑھیں
اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن: پولنگ کا عمل تاحال شروع نہ ہوسکا، انتخابات کرانے کا فیصلہ چیلنج
الیکشن کمیشن نے وفاقی دارالحکومت میں شیڈول کے مطابق بلدیاتی انتخابات کرانے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کا فیصلہ چیلنج کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے گزشتہ روز کے عدالتی فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی۔ درخواست میں رہنما جماعت اسلامی میاں اسلم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) مزید پڑھیں
‘خوفزدہ پی ڈی ایم انتخابات سے بھاگ رہی ہے’
عدالتی حکم کے باوجود اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن نہ ہونے پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا ردعمل سامنے آگیا۔ انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم انتخابات سے بھاگ رہی ہے۔ عمران خان نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ عدالتی حکم کے باوجود انتخابات نہ کرا کر الیکشن کمیشن نے خود مزید پڑھیں
‘اسٹیبلشمنٹ کے پاس عمران خان کی غیر اخلاقی ویڈیوز ہیں’
صحافی اعزاز سید نے کہا کہ ایک وزیر نے دعویٰ کیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے پاس عمران خان کی غیر اخلاقی ویڈیوز ہیں۔ صحافی نے یوٹیوب چینل پر اپنے وی-لاگ میں کہاکہ ایک بار ایک بااثر وزیر سے میری ملاقات ہوئی تو میں نے ان سے سوال کیا کہ سنا ہے کچھ لوگ کہہ رہے مزید پڑھیں
بی اے پی کے سینئر سیاستدانوں کی پیپلزپارٹی میں شمولیت
بلوچستان میں تبدیلی کی ہوائیں ایک بار پھر چل پڑی ہیں، 2018 کے سینیٹ انتخابات سے قبل پاکستان مسلم لیگ نون بلوچستان کے بطن سے جنم لینے والی اسٹیبلشمنٹ کی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی اپنے آخری سفر کی طرف رواں دواں ہے۔ پہلے سے ہی دھڑوں میں تقسیم پارٹی، اب جوق در جوق پاکستان پیپلز مزید پڑھیں
ترکیہ: ہم نے نہ تو اب تک اپنے شامی بھائیوں کو مشکل میں ڈالا ہے اور نہ ہی ڈالیں گے
ترکیہ کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے کہا ہے کہ "ہم نے نہ تو اب تک اپنے شامی بھائیوں کو مشکل میں ڈالنے والا کوئی اقدام کیا ہے اور نہ ہی کر سکتے ہیں”۔ آقار نے ترکیہ مسلح افواج کے سربراہ جنرل یاشار گلیر کے ہمراہ فوجیوں کو نئے سال کی مبارکباد دی اور روس مزید پڑھیں
میولود چاوش اولو کی فنش اور پاکستانی وزرا خارجہ سے ٹیلی فونک بات چیت
وزیرِ خارجہ میولود چاوش اولو نے فنش وزیر خارجہ پیکا ہاوستو اور پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو ذرداری سے ٹیلی فون پر رابطہ قائم کیا۔ وزارت کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق چاوش اولو نے فنش ہم منصب سے نیٹو کی توسیع اور یوکرین کی تازہ صورتحال پر بات چیت کی۔ چاوش اولو مزید پڑھیں
روس: صدر پوتن کی طرف سے صدر ایردوان کو نئے سال کی مبارکباد
روس کے صدر ولادی میر پوتن نے ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کو نئے سال کی مبارکباد دی ہے۔ روس صدارتی پیلس کریملن کے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر پوتن نے صدر ایردوان کو بھیجے گئے تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ یہ ایک مشکل سال تھا لیکن اس کے باوجود روس اور ترکیہ مزید پڑھیں