چترال کی سڑکوں کی تعمیر و مرمت اورکشادگی پر کام کا آغاز ہوچکا ہے جس سےلوگوں کو سفری سہولیات کے ساتھ ساتھ حادثات کی شرح میں بھی کمی آئے گی- چترال شاہراہ پر کشادگی اور مرمت کا کام شروع ہوچکا ہے۔ ان سڑکوں کی تعمیر و مرمت سےاگر ایک طرف مقامی لوگوں اور سیاحوں کوسفر مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
حکومت کو بڑا دھچکا، عدالت کا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کل کروانے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے انتخابات 31 دسمبر کو کروانے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق درخواستوں پر سماعت کی۔پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں
‘حکومت نے الیکشن کمیشن کو بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے پر مجبور کیا’
سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے الیکشن کمیشن کو بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے پر مجبور کیا۔ الیکشن کی تیاریاں مکمل تھیں۔ کنور دلشاد نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلدیاتی سسٹم کو بچا لیا ہے۔ مزید پڑھیں
حکومت کاپاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو بلیک لسٹ کرنے کا حکم
پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کیلیے دی جانے والی ایمنسٹی اسکیم 31 دسمبر کو ختم ہو جائے گی۔وفاقی حکومت نے نادرا کو اُن غیر ملکیوں کو بلیک لسٹ کرنے اور جرمانہ عائد کرنے کی ہدایت جاری کردیں۔ وزارت داخلہ نے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کو ہدایت کی ہے مزید پڑھیں
گوادر میں حالات بدستور کشیدہ، 100 سے زائد مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا
بلوچستان حکومت کی جانب سے گوادر میں مظاہرین کو منتشر کرنے اور امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود احتجاج جاری ہے۔ 100 سے زائد مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا۔ گوادر میں ’حق دو تحریک‘ کے بنیادی حقوق کی فراہمی کے لیے کئی ماہ مزید پڑھیں
‘لاڈ ختم، اب کوئی ریلیف نہیں ملے گا’
معروف صحافی و تجزیہ نگار مزمل سہروردی نے کہا کہ 2022 کے عدم اعتماد کے باوجود بھی عمران خان عدلیہ کے لاڈلے تھے لیکن اب نہیں رہیں گے۔ آنے والے سال میں عمران خان نااہل بھی ہوجائیں گے اور ان کو کوئی ریلیف بھی نہیں ملے گا۔ نیا دور کے پروگرام ‘اندر کی بات’ میں مزید پڑھیں
بھارت: سیاسی جلوس کے دوران بھگدڑ مچ گئی، 7 افراد ہلاک
بھارت کے صوبہ آندراپردیش میں ایک سیاسی پارٹی کے جلوس میں اژدہام مچنے پر 7 افراد نہر میں گِر کر ہلاک ہو گئے ہیں۔ آندرا پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ نارا چندرا بابو کی زیر قیادت تیلگو دیشم پارٹی نے صوبے کی تحصیل نیلور میں جلوس نکالا۔ جلوس میں اژدہام کے نتیجے میں 7 افراد مزید پڑھیں
قازقستان، ترکیہ کی بنئی ہوئی بکتربند گاڑیاں خریدے گا
اطلاع ملی ہے کہ قازقستان کی مسلح افواج میں نئی قائم کردہ اسپیشل فورسز کمانڈ کے لیے ترک کمپنی کی تیار کردہ بکتر بند جنگی گاڑیوں کی خریداری کا جائزہ لیا گیا ہے ۔ قازقستان کے نائب وزیر دفاع سلطان کمالیت دینوف نے دارالحکومت آستانہ میں منعقدہ پریس کانفرنس میں فوج میں اصلاحات کے بارے مزید پڑھیں
ماسکو میں ترکیہ، روس، شام کے وزرائے دفاع اور انٹیلی جنس سربراہان کے مذاکرات
ترکیہ، روس، شام کے وزرائے دفاع اور انٹیلی جنس سربراہان نے روس کے دارالحکومت ماسکو میں ملاقات کی ہے۔ وزیر قومی دفاع حلوصی آقار نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن (MIT) کے سربراہ حقان فیدان کے ہمراہ ماسکو میں موجود ہیں۔ آقار اور فیدان، روسی وزیر دفاع سرگئی شوئیگو اور شام کے وزیر دفاع علی محمود عباس مزید پڑھیں
آذربائیجان نے فرانسیسی سفیر کو وزارتِ خارجہ طلب کرلیا
آذربائیجان نے فرانسیسی سیاست دانوں کے منفی رویے کی وجہ سے باکو میں اس ملک کے سفیر این بوایون کو وزارت خارجہ طلب کیا ہے۔ آذربائیجان کی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ فرانس کے مختلف سیاسی حلقوں کی جانب سے بہتان تراشی اور ہتک عزت پر مبنی مزید پڑھیں