اسرائیل میں بنیامین نیتان یاہو کی وزارت اعظمیٰ میں کولیشن حکومت نے اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا ہے۔ اسرائیل اسمبلی میں ، لیکوڈ پارٹی کے چئیرمین نیتان یاہو کی زیرِ قیادت اسرائیل کی 37 ویں حکومت کے لئے اعتماد کے ووٹ کی نشست منعقد ہوئی۔ نشست میں 120 سیٹوں کی اسمبلی میں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
امریکہ، برفانی طوفان کے بعد 2 ہزار 451 پروازیں منسوخ
گزشتہ ہفتے امریکہ کو متاثر کرنے والے برفانی طوفان کے بعد پروازوں کی منسوخی کا عمل جاری ہے۔ بیسیویوں ہزاروں مسافروں کی پروازیں منسوخ ہوئی ہیں تو ساوتھ ویسٹ ایئر لائنز فرم نے آج بھی 2 ہزار 357 پروازیں منسوخ کر دی ہیں۔ فلائٹ آویئر ویب سائٹ کے مطابق امریکہ میں آج منسوخ ہونےو الی مزید پڑھیں
یوکرین: ہم نے صومالیہ کو 25 ہزار ٹن گندم بھیجی ہے
یوکرین صدارتی دفتر کے سربراہ اینڈرے یرمک نے کہا ہے کہ ہم نے صومالیہ کو 25 ہزار ٹن گندم بھیجی ہے۔ اینڈرے یرمک نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ "ہم غذائی مسائل کے مقابل صومالیہ کی مدد کر رہے ہیں۔ زرعی پروگرام کے ایک حصے کے طور پر صومالیہ کو بھیجی گئی مزید پڑھیں
ترکیہ: PKK/YPG کے 8 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا
شام کے شمال میں فرات ڈھال اور شاخِ زیتون آپریشن کے علاقوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 8 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ ترکیہ وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ” جہاں بھی دہشت گرد موجود ہیں وہی جگہ ہمارا ہدف ہے۔ شام کے شمال مزید پڑھیں
انگلینڈ: "اسٹریپ اے" بیکٹیریا کی وجہ سے 30 بچے ہلاک ہو گئے
انگلینڈ میں 19 ستمبر سے اب تک "اسٹریپ اے” نامی بیکٹیریا کی پیدا کردہ انفیکشن کی وجہ سے کم از کم 30 بچے ہلاک ہو گئے ہیں۔ انگلینڈ ہیلتھ سکیورٹی ایجنسی UKHSA کے اعداد و شمار کے مطابق اسٹریپ اے بیکٹیریل انفیکشن کی وجہ سے کُل 122 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ بیماری کی وجہ مزید پڑھیں
روسی سیاح سال نو کی چھٹیاں ترکیہ میں منائیں گے
ترکیہ سال نو کے موقع پر روسی سیاحوں کے لیے سب سے زیادہ ترجیح دیا گیا ملک ہے۔ روسی نیوز ایجنسی ریا نووسطی نے ایک ٹکٹنگ ویب سائٹ کے حوالے سے اپنی خبر میں روس میں سال نو کے موقع پر شہریوں کی جانب سے سیرو سیاحت کے لیے سب سے زیادہ ٹکٹیں خریدے جانے والے مزید پڑھیں
اٹلی کی وزیر اعظم یوکرین کا دورہ کریں گی
اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی یوکرین کے دارالحکومت کیف کا دورہ کر رہی ہیں۔ اطالوی خبر رساں ایجنسی ANSAکے مطابق، ملک میں 22 ستمبر کے عام انتخاب میں وزیر اعظم منتخب ہونے اور 22 اکتوبر کو فرائض منصبی سنبھالنے کے بعد، میلونی نے پہلی ‘سالانہ الوداعی’ پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس میں وزیر اعظم مزید پڑھیں
امریکہ، فلسطین اور اسرائیل دو ریاستی حل کو خطرے سے ڈالنے والے ہر قدم کی مخالفت کی جائیگی
امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ ان کا ملک ایسی پالیسیوں کی مخالفت جاری رکھے گا جو اسرائیل اور فلسطین کے درمیان دو ریاستی حل کو خطرے میں ڈال سکتی ہیں۔ اسرائیلی پارلیمنٹ کنیسٹ کی جانب سے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی قیادت میں نئی حکومت کی منظوری کے بعد بائیڈن نے مزید پڑھیں
ترک صدر نے ایک سال میں 21 ممالک کے 27 دورے سر انجام دیے
صدر رجب طیب ایردوان نے سال 2022 میں عالمی امن کے لیے وسیع پیمانے کی سفارتی کوششیں صرف کی ہیں۔ ترک صدر نے سال بھر کے دوران عالمی روابط کے سلسلے میں 21 ممالک کے 27 بار دورے کیے۔ 24 فروری کو شروع ہونےو الی یوکرین۔ روس جنگ کے بعد روسی صدر ولا دیمر پوتن مزید پڑھیں
تجزیہ 18
ترکیہ کی یوکرین جنگ کے حوالے سے توازن قائم کرنے کی پالیسی محض یوکرین جنگ کے لیے مخصوص نہیں بلکہ یہ اولین طور پر سٹریٹیجک خود مختاری کے قیام اور بعد میں جغرافیائی فوائد کو متنوع بنانے سے متعلق کہیں زیادہ وسیع پیمانے کی حکمت عملی اور جیوپولیٹکل پالیسیوں کا ایک حصہ ہے۔ ترکیہ کے مزید پڑھیں