جرمنی کے شہر ڈورٹمنڈ میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے حامیوں کے خلاف اپنے مظاہروں کے بعد کے بعد ارد گرد کے علاقے میں ترکوں پر حملہ کرنے کے الزام میں مقدمہ دائر کیا گیا ہے۔ پولیس کے بیان میں کہا گیا ہے کہ مظاہرے میں پی کے کے کے 320 حامیوں کی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکیہ: علاقے میں ہمارا واحد مقصد دہشت گردی کے خلاف جدوجہد ہے
ترکیہ ،روس اور شام کے وزرائے خارجہ اور خفیہ ایجنسیوں کے سربراہان نے روس کے دارالحکومت ماسکو میں ملاقات کی۔ ترکیہ کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے وطن واپسی سے قبل ملاقات کے بارے میں اخباری نمائندوں کے ساتھ بات چیت میں کہا ہے کہ مذاکرات میں ہم نے شام اور علاقے کی صورتحال میں مزید پڑھیں
کمبوڈیا کے ایک ہوٹل میں آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک
جنوب مشرقی ایشیائی ملک کمبوڈیا کے ایک ہوٹل کے کیسینو میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 10 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں ۔ کمبوڈیا کی پولیس کے بیان کے مطابق تھائی سرحد پر واقع صوبے بنٹے مینچے کے شہر پوپیٹ کے گرینڈ ڈائمنڈ سٹی ہوٹل میں آگ بھڑک مزید پڑھیں
امریکہ نے سرحد پر خیمے لگانے شروع کر دئیے
امریکہ نے ریاست ٹیکساس کے سرحدی قصبے ‘الپاسو’ میں غیر قانونی نقل مکانی میں اضافے کے امکان اور نقل مکانوں کے لئے سرحدی کاروائیوں کی خاطر 1000 افراد کی صلاحیت والی خیمہ تنصیب قائم کرنا شروع کر دی ہے۔ امریکہ کے محکمہ کسٹم و سرحدی سلامتی کے ترجمان ‘لینڈن ہچنز ‘نے سی این این کے لئے مزید پڑھیں
بحیرہ ایجیئن کےعلاقائی پانیوں میں یونان کو آگےبڑھنےکی ہرگزاجازت نہیں دی جائےگی: میولود چاوش اولو
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا کہ وہ یونان کو بحیرہ ایجیئن میں علاقائی پانیوں میں مزید ایک میل تک آگے بڑھنے کی اجازت نہیں دیں گے ۔ دارالحکومت انقرہ میں منعقدہ روایتی سال کے اختتامی جائزہ اجلاس میں، وزیر چاوش اولو نے کہا کہ وہ سال کے آغاز میں یونان کے ساتھ ڈائیلاگ مزید پڑھیں
اسرائیل: نئی یہودی بستیاں قائم کی جائیں گی، حماس: ہم مزاحمت کریں گے
حماس سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ اگر، بنیامین نیتان یاہو کی زیر قیادت، اسرائیلی حکومت نے غیر قانونی یہودی بستیوں کی تعداد میں اضافہ کیا توہم اس کا جواب مزاحمت میں شدت کے ساتھ دیں گے۔ نیتان یاہو کے اس اعلان کے بعد کہ اسرائیل حکومت دریائے اردن کے مغربی مزید پڑھیں
چین ملکی و بین الاقوامی پروازوں سے کورونا پابندیاں ہٹا رہا ہے
چین نے کہا ہے کہ کورونا وائرس وباء کی وجہ سے بین الاقوامی پروازوں پر لگائی گئی پابندیاں ختم کر دی جائیں گی۔ چین سِول ایوی ایشن نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ وباء کی وجہ سے بین الاقوامی پروازوں کی تعداد اور مسافروں کی تعداد سے متعلقہ پابندیاں 8 جنوری سے ختم ہو جائیں گی۔ مزید پڑھیں
شام کے ساتھ سہہ فریقی مذاکرات تعمیری ثابت ہوئے ہیں : میولود چاوش اولو
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا کہ وہ یونان کو بحیرہ ایجیئن میں علاقائی پانیوں میں مزید ایک میل تک آگے بڑھنے کی اجازت نہیں دیں گے ۔ دارالحکومت انقرہ میں منعقدہ روایتی سال کے اختتامی جائزہ اجلاس میں، وزیر چاوش اولو نے کہا کہ وہ سال کے آغاز میں یونان کے ساتھ ڈائیلاگ مزید پڑھیں
اگلے سال 1 ملین افراد کو سافٹ ویئر ڈیولپر ایمپلائمنٹ پروجیکٹ میں ٹریننگ دی جائے گی: صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ وہ اگلے سال 1 ملین سافٹ ویئر ڈیولپر ایمپلائمنٹ پروجیکٹ میں ٹریننگ حاصل کرنے والے افراد کی تعداد دگنا کردیں گے۔ صدر ایردوان نے ان خیالات کا اظہار Beştepe پیپلزکنونشن اینڈ کلچر سینٹر میں "1 ملین سافٹ ویئر ڈویلپر ایمپلائمنٹ پروجیکٹ” کے تعارفی اجلاس سے خطاب کی کرتے مزید پڑھیں
حنیف عباسی کیس میں عمران خان کو جنرل (ر) باجوہ نے این آر او لے کر دیا، جاوید چوہدری کا انکشاف
سیئنیر صحافی جاوید چوہدری نے اپنے ایک تازہ کالم میں انکشاف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ حنیف عباسی کیس میں عمران خان کو جنرل (ر) باجوہ نے این آر او لے کر دیا۔ جاوید چوہدری کا کہنا تھا کہ نومبر2016 میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے سپریم کورٹ میں عمران خان اور مزید پڑھیں