‘وزیراعظم آفس کی آڈیو لیک میں ملوث اہلکار پکڑا گیا’

سینئر صحافی اعزاز سید نے انکشاف کیا کہ وزیراعظم آفس (پی ایم او) میں حساس میٹنگز کی ریکارڈنگ اور پھر اسے لیک کرنے میں ملوث مرکزی ملزم کو انٹیلی جنس ایجنسی نے گرفتار کر لیا ہے۔ اعزاز سید نے یوٹیوب چینل پر اپنے وی-لاگ میں بتایا کہ وزیراعظم آفس کی آڈیو لیک میں ملوث فوجی مزید پڑھیں

عمران خان نے اپنے ٹوئٹ میں قرآن کی آیت کا حوالہ دیا، مفتی منیب نے کہا کہ یہ قرآن کی آیت ہی نہیں ہے

معروف عالم دین مفتی منیب الرحمان نے ’خان صاحب کا فرمان‘ کے نام سے ٹوئٹ میں ایک نوٹ درج کیا، جس میں انہوں نے عمران خان پر واضح کیا کہ ’خان صاحب نے فرمایا ہے کہ ’قرآن کی آیت ہے: دوسروں کے عیبوں پر پردہ ڈالو‘، ان سے گزارش ہے کہ قرآنِ کریم میں ایسی مزید پڑھیں

اہم اجلاس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے درمیان ملاقات  ہوئی ہے۔ ملاقات میں ملکی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی جس میں وزیراعظم شہباز شریف کو ملک  میں میں ملکی سلامتی  اور امن و امان کی صورتحال مزید پڑھیں

‘ گورنر ہاؤس کو تالا لگا دیں گے’، پی ٹی آئی کی دھمکی

معاون خصوصی اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ گورنر نے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کو روکنے کی کوشش کی تو ہم گورنر ہاؤس کو تالا لگا دیں گے۔ الیکشن کے بعد ویسے ہی اپنا گورنر لانا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ ہیلی کاپٹر کے استعمال سے مزید پڑھیں

فلپائن میں شدید سیلاب سے 32 افراد ہلاک

فلپائن میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب میں جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 32 ہو گئی  ہے۔ سی این این کی خبر کے مطابق نیشنل بورڈ فار ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن اینڈ منیجمنٹ کی جانب سے جاری کردہ بیان  کہا گیا ہے کہ  سیلاب میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 32 مزید پڑھیں

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا بڑا فیصلہ، ڈیم فنڈ بنانے والے مشکل میں پھنس گئے

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کے دور میں قائم ہونے والے دیامر بھاشاڈیم فنڈز کا ریکارڈ فراہم نہ کئے جانے پر معلومات دینے کی ہدایت کیلئے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ گزشتہ روز پی اے سی کا اجلاس چیئرمین نورعالم خان کی صدارت میں مزید پڑھیں

استعفوں کی منظوری کا معاملہ، سپیکر قومی اسمبلی کا پی ٹی آئی کو صاف انکار

سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف   نے پی ٹی آئی کی اجتماعی استعفے منظور کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایک ایک کرکے پیش ہوں تصدیق کریں تو استعفے منظور ہوجائیں گے۔ تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی تصدیق کے معاملے پر پی ٹی آئی وفد نے سپیکر قومی اسمبلی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی وفد کی سپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کی اندرونی کہانی

سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے پاکستان تحریک انصاف کے وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ استعفے نہ دینے والے اراکین کی جانب سے خفیہ رابطوں کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی نے ملاقات میں استعفے نہ دینے والے اراکین اور خفیہ رابطوں سے بات کرنے مزید پڑھیں

رونالڈو کے بارے میں صدر ایردوان کا بیان دنیا بھر کے اخباروں میں گونج رہا ہے

معروف فٹبالر رونالڈو کے بارے میں ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کے بیان کی گونج پوری دنیا کے ذرائع ابلاغ میں سُنائی دے رہی ہے۔ پرتگال سے اٹلی تک  بہت سے ممالک کے اخبارات نے صدر ایردوان کے رونالڈو کے ساتھ تعاون کو اپنے قارئین تک پہنچایا ہے۔ برطانوی  اخبار’ ڈیلی میرر ‘نے  صدر مزید پڑھیں

روسی سیاح بحیرہ اسود کا رخ کررہے ہیں

بارتین  کی تاریخی عمارتوں  اور قدرتی خوبصوررتی کے علاوہ ترک پکوان  کی وجہ سے مشہور علاقے آماسرہ  کو پانچ ما ہ میں  5 ہزار 183   روسی سیاحوں نے  سیر کی ہے۔ کروز شپ "آسٹوریا گرانڈے”، جو اگست میں پہلی بار سیاحتی ٹور  پر آیا تھا   میں موجود سیاح  صاف ریت، سورج کی تپش، قدرتی خوبصورتی مزید پڑھیں