چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ٹیکنوکریٹ حکومت لانے کا شوشہ چھوڑا جا رہا ہے۔ حکومت سے زیادہ پیچھے بیٹھے لوگوں کا الیکشن کے لیے راضی ہونا ضروری ہے۔ ابھی مجھے الیکشن ہوتے نظر نہیں آ رہے۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے سینیئر صحافیوں سے زمان پارک مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
‘عمران خان سہولت کاروں کی موجودگی میں الیکشن چاہتے ہیں’
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور دوسرے اداروں میں عمران خان کے سہولت کار موجود ہیں۔ وہ ان سہولت کاروں کی موجودگی میں الیکشن چاہتے ہیں۔ صوبہ سندھ کے شہر لاڑکانہ میں میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان چاہتے ہیں مزید پڑھیں
پوتن کی جانب سے زیادہ قیمتوں پر پٹرول کی فروخت پر پابندی
روسی صدر ولادیمیر پوتن کے دستخط شدہ حکم نامے کے ساتھ، روسی تیل کی قیمتوں کی بالائی حدپر تیل اور پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت کو ممنوع قرار دے دیا گیا ہے۔ پوتن کی طرف سے دستخط کیے گئے حکم نامے کے ساتھ جوابی پابندی کا فیصلہ کیا گیا کہ مغربی ممالک روسی تیل پر 60 مزید پڑھیں
یوکرین اگلے سال بھی اپنی فوجی تیاریون کو جاری رکھے گا : صدر ولادیمیر زیلنسکی
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس اور یوکرائن کی جنگ جو 24 فروری کو شروع ہوئی تھی، جاری ہے، اور کہا کہ وہ اگلے سال بھی فوج کو تیار کرنے کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔ زیلنسکی نے ایک ویڈیو پیغام کے ساتھ قوم سے خطاب کیا جو انہوں نے ٹیلیگرام اکاؤنٹ مزید پڑھیں
جاپان، چینی مسافروں کے لئے حفاظتی تدابیر اختیار کرے گا
جاپان نے چین کی طرف سے آنے والے مسافروں کے لئے سرحدی چوکی پر حفاظتی تدابیر کا اطلاق شروع کر دے گا۔ جاپان حکومت نے، عالمی ادارہ صحت کی طرف سے چین میں کووِڈ۔19 کیسوں میں دوبارہ سے اضافے کا بیان جاری کئے جانے کے بعد، حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر مزید پڑھیں
گائیڈ Tasteatlas نے " چاع کباب" کو ٹاپ 10 پکوانوں میں شامل کرلیا
ٹریول گائیڈ Tasteatlas نے 2022 کے بہترین کھانوں اور پکوانوں کا انتخاب کیا ہے۔ ٹیسٹ اٹلس ، جس میں پوری دنیا کے پکوان شامل ہیں، نے ترکیہ سے تعلق رکھنے والے ارضِ روم کے ” چاع ” کباب کو بھی ٹاپ 10 پکوانوں میں شامل کیا۔ دنیا بھر میں مشہور چاع کباب تیار کرنے والے مزید پڑھیں
امریکہ نے سرکاری سیل فونوں میں ٹِک ٹاک ایپلی کیشن ممنوع کر دی
امریکہ کانگریس نے، اسمبلی ممبران اور اسمبلی ملازمین کے زیرِ استعمال، سرکاری آلات میں ٹِک ٹاک ایپلی کیشن کو ممنوع قرار دے دیا ہے۔ اسمبلی کے انتظامی ڈائریکٹر آفس نے مذکورہ ممانعت سے اسمبلی ممبران اور ملازمین کو آگاہ کرنے کا اعلان کیا اور کہا ہے کہ "سائبر سکیورٹی آفس ٹِک ٹاک ایپلی کیشن کو مزید پڑھیں
عمران خان نااہل؟ فواد چوہدری کے وزیراعظم سے خفیہ رابطے کی آڈیو لیک منظر عام پر آگئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے پارٹی رہنما اور سابق وزیراعظم عمران خان کی ممکنہ نااہلی کے پیشِ نظر حکومت سے بیک ڈور رابطے شروع کر دیئے۔ ٹیلی فونک رابطے کی ایک اور آڈیو لیک منظر عام پر آگئی۔ پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کی ذوالفقار احمد, جو مزید پڑھیں
اسٹیبلشمنٹ ٹیکنوکریٹ سیٹ اپ چاہتی ہے؛ نہ ہمیں، نہ عمران خان کو: وفاقی وزیر
اسلام آباد کی فضاؤں میں ایک بار پھر کسی ‘ٹیکنوکریٹ’ سیٹ اپ کی بازگشت سنائی دیتی ہے۔ ملک میں جاری سیاسی کشیدگی ختم کرنے اور معاشی بحران حل کرنے کے لئے لایا جانا والا یہ سیٹ اپ دو سال تک چلے گا۔ نیا دور سے بات کرتے ہوئے ایک وفاقی وزیر نے کہا کہ ‘ مزید پڑھیں
‘ جنرل (ر) باجوہ الیکشن سے پہلے ہی عمران خان کو وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کر چکے تھے’
سینیئر صحافی اور کالم نگار سلیم صافی نے انکشاف کیا کہ 2018 کے الیکشن سے پہلے میری جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ فیصلہ کرچکے تھے کہ عمران خان کو وزیراعظم بنانا ہے ۔ اس معاملے پر میری ان سے بڑی تلخ کلامی ہوئی۔ حال ہی میں اینکر سلیم صافی نے نجی نیوز چینل کے ایک مزید پڑھیں