پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کے کھلاڑی ڈیرل میچل سلپ میں کھڑے ہو کر جماہی لے رہے تھے تو اگلی ہی گیند پر ان کی طرف بابراعظم کا ایک آسان کیچ آیا جس کو انہوں نے ڈراپ کر دیا۔ میچ میں یہ دلچسپ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکیہ اس وقت دنیا میں پُرامن جزیرہ بن چکا ہے : فخر الدین آلتون
صدر کے اطلاعاتی امور کے ڈائریکٹر فخر الدین آلتون نے کہا کہ دنیا میں توانائی کا بہت سنگین بحران ہے اور ترکیہ نے توانائی کے بحران سے نمٹنے کے لیے ملک کو توانائی کے مرکز میں تبدیل کرنے کے لیے سنجیدہ اقدامات کیے ہیں۔ فخرالدین التون نے ان خیالات کا اظہار دارالحکومت انقرہ میں تاریخ مزید پڑھیں
ترک مسلح افواج نے شمالی شام میں 12 دہشت گردوں کا صفایا کردیا
علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 12 دہشت گرد، جنہوں نے شمالی شام میں شاخ زیتون اور فراتڈھال کے علاقوں میں فائرنگ کی تھی کو غیر فعال کردیا گیا ہے۔ وزارت قومی دفاع کی طرف سے کی جانے والی فائرنگ اور حملے کی کوششوں کا جواب دینے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ بیان مزید پڑھیں
سعودی عرب اور جاپان کے درمیان تعاون کے 15 معاہدوں پر دستخط
سعودی عرب کے وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح نے کہا ہے کہ ان کے ملک اور جاپان کے درمیان باہمی سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے 15 معاہدوں پر دستخط کیے گئے ہیں ۔ وزیر فالح نے ان خیالات کا اظہار سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقدہ سعودی عرب جاپان سرمایہ کاری فورم مزید پڑھیں
قدیم مصر کے سب سے طاقتور فرعون رامسیس دوئم کا چہرہ دنیا کے سامنے
قدیم مصر کے سب سے طاقتور فرعون رامسیس دوئم کا چہرہ 3,200 سالوں میں پہلی بار دیکھا گیا ہے۔ برطانوی اور مصری سائنسدانوں نے رمسیس کی ممی کو ٹوموگرافی ڈیوائس سے اسکین کیا۔ محققین نے عمر بڑھنے کے عمل کو الٹا کرتے ہوئے یعنی جوانی کی جانب موڑتے ہوئے ، ریمسیس II کے چہرے کو مزید پڑھیں
گورنر پنجاب کی کرسی خطرے میں پڑ گئی، عہدے سے ہٹانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کو عہدے سے ہٹانے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست مقامی وکیل شبیر اسماعیل نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی۔ درخواست میں پرنسپل سیکرٹری ٹو صدر پاکستان، پرنسپل سیکرٹری ٹو وزیراعظم، پرنسل سیکرٹری ٹو گورنر اور سپیکر پنجاب اسمبلی کو فریق مزید پڑھیں
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی
الیکشن کمیشن نے وفاقی دارالحکومت میں 31 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیئے۔ اسلام آباد کی یوسیز میں اضافے کے بعد بلدیاتی انتخابات ملتوی کیے گئے۔ چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کے 5 رکنی بینچ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس مزید پڑھیں
صدر ایردوان ن کی سعودی عرب کی شوریٰ کونسل کے اسپیکر عبداللہ بن محمد آل سے ملاقات
صدر رجب طیب ایردوان نے سعودی عرب کی شوریٰ کونسل کے اسپیکر عبداللہ بن محمد آل کو شرفِ ملاقات بخشا ہے۔ دارالحکومت انقرہ کے صدارتی کمپلیکس میں ہونے والی ملاقات میں پریس کو کوریج کی اجازت نہیں تھی۔ صدر ایردوان اور الشیخ کی ملاقات میں علاقائی امور کے ساتھ ساتھ دونوں ممالک کے تعلقات پر مزید پڑھیں
پاکستان کی ترقی اور آگے بڑھنےکی کنجی ہماری نوجوان نسل کے ہاتھ میں ہے: وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے نوجوانوں کے ٹیلنٹ کو سامنے لا نے کے لئے کمیٹی کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کمیٹی ملک بھر میں نوجوانوں کے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کے ساتھ ساتھ ثقافت کے فروغ میں بھی کلیدی کردار ادا کرےگی ، نوجوان نسل میں پاکستان کو قائد اور علامہ مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کاسیلاب زدہ علاقوں کی بحالی،تعمیرنو کے حکومتی عزم کا اعادہ
وزیراعظم شہبازشریف نے ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک سمیت ملک کے سیلاب زدہ علاقوں میں بحالی اور تعمیر نو کیلئے اپنی حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ پیر کے روز ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نے سیلاب سے متاثرہ افراد میں 90ارب روپے تقسیم مزید پڑھیں