جاپان: شدید برفباری، 17 افراد ہلاک 93 زخمی

جاپان کے مختلف حصوں میں بھاری برف باری کی پیدا کردہ آفات و حادثات کے نتیجے میں اموات کی تعداد 17 تک پہنچ گئی ہے۔ جاپان سرکاری ٹیلی ویژن NHK کے مطابق ماہِ دسمبر کے وسط سے اب تک ملک کے شمالی اور مغربی صوبوں میں بھاری برفباری کی وجہ سے روزمرّہ معمولاتِ زندگی مفلوج  مزید پڑھیں

‘بے نظیر کی شہادت سے ملک میں سیاسی خلا پیدا ہوا جس سے پاپولسٹ سیاست کو فروغ ملا’

بے نظیر بھٹو مزاحمت اور جمہوریت کا نمونہ بن کر ابھری تھیں۔ ان کی شہادت نے پیپلزپارٹی اور پاکستان دونوں کو بہت نقصان پہنچایا۔ ان کی شہادت کی وجہ سے پاکستان میں ایک خلا پیدا ہوا جس کی وجہ سے پاپولزم کو فروغ ملا اور ان کے جانے کی وجہ سے اس طرح کی سیاست مزید پڑھیں

ٹویٹر کے مالک ایلون مسک کے انکشافات جاری

ٹویٹر کے مالک ایلون مسک نے "Twitter Files” کے زیر عنوان اپنے 9ویں انکشافات  کو   فری لانسر صحافی Matt Taibbi کے  توسط سے کیا ہے ۔ طیبی نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر شیئر کیا کہ ٹویٹر مختلف سرکاری ایجنسیوں کے ساتھ مل کر بشمول ایف بی آئی (امریکہ کا وفاقی بیورو آف انویسٹی گیشن)، محکمہ مزید پڑھیں

شمالی امریکہ شدید سردی کی لپیٹ میں، اب تک 58 افراد جان بحق

امریکہ میں جاری یخ بستہ سرمائی طوفان سے متاثرہ ریاستوں میں اب تک 55 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ لاکھوں لوگ شدید برف باری کے باعث گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ برف باری کی وجہ سے ہزاروں گھروں اور کاروباروں کو بجلی کی فراہمی منقطع مزید پڑھیں

ناکام جوابی کاروائی کے بعد جنوبی کوریا ڈرون یونٹ قائم کرنے کی تیاریوں میں

جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے شمالی کوریا  کے 5 ڈرون طیاروں کے مقابل جنوبی کوریا کے ناکام آپریشن  کے بعد مسلح افواج کے تلاش و مانیٹرنگ امکانات کو وسیع کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔ کابینہ اجلاس سے خطاب میں یون نے شمالی کوریا کے ڈرون طیاروں کی طرف سے جنوبی کوریا مزید پڑھیں

استنبول کے صبیحہ گیوکچین ہوائی اڈے پر مسافروں کا نیا ریکارڈ

استنبول کے صبیحہ گیوکچین  بین الاقوامی ہوائی اڈے پر، 24 دسمبر کو بیرون ملک سے آنے والے 29,162 افراد کے ساتھ ایک تاریخی ریکارڈ قائم کیا گیا ہے۔ نئی قسم کے کورونا وائرس (کووِڈ-19) کی وبا کا اثر ختم ہونے کے ساتھ، نئے سال کی تعطیلات کے ساتھ ہی بین الاقوامی سفر کی بڑھتی ہوئی مزید پڑھیں

ترکیہ میں گیس ذخائر کی دریافت عالمی ذرائع ابلاغ کے ایجنڈے پر

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کے مژدہ سنانے کے بعد  بحیرہ اسود میں قدرتی گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا موضوع  عالمی ذرائع ابلاغ کے ایجنڈے پر آ گیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے بلوم برگ نے ” ترکیہ کے بحیرہ اسود قدرتی گیس ذخائر میں میگا اضافہ” کی سرخی سے گیس دریافت کا مزید پڑھیں

‘الیکشن کمیشن نے انتخابات سے فرار کے لیے حکومت کی معاونت کی’

الیکشن کمیشن کی جانب سے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے فیصلے پر  پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اور سابق  وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ حکمران اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن سے فرارچاہتے تھے اور اس کے لئے الیکشن کمیشن نے ان کی معاونت کی ہے۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

ن لیگی رکن قومی اسمبلی گرفتار

محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے سرکاری اراضی جعلسازی کیس میں پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی چوہدری محمد اشرف کو گرفتار کرلیا۔ محکمہ اینٹی کرپشن کی طرف سے دائر کردہ ایف آئی آر کے مطابق رکن قومی اسمبلی ملزم چوہدری محمد اشرف نے محمد سلیم پٹواری اور ریاست علی گرداور سے مل کر مزید پڑھیں

عدم اعتماد: پرویز الٰہی کو سرپرائز دیں گے، عطااللہ تارڑ کا اعلان

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے داخلہ و قانونی امور عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پرویز الہٰی کے خلاف عدم اعتماد میں سرپرائز دیں گے۔ معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ نے پنجاب اسمبلی کے حوالے سے بیان میں کہا کہ سپیکر سبطین خان اور ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی کے خلاف تحریک مزید پڑھیں