‘عدالتی فیصلے کے بعد پرویز الہیٰ بے اختیار وزیر اعلیٰ ہیں’

اگر چیف سیکرٹری اور آئی جی وزیر اعلیٰ سے تعاون نہ کریں تو صوبہ نہیں چل سکے گا۔ اس وقت وزیر اعلیٰ پنجاب چیف سیکرٹری اور آئی جی کو تبدیل نہیں کر سکتے اور اگر چیف سیکرٹری اور آئی جی وزیر اعلیٰ کے ساتھ نہ ہوں تو وزیر اعلیٰ کام نہیں کر سکیں گے۔ عدالتی مزید پڑھیں

گورنر پنجاب کا نوٹی فکیشن معطل، پرویز الہٰی وزارتِ اعلٰی پر بحال

لاہور ہائی کورٹ نے وزیرِ اعلٰی پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا گورنر پنجاب کا نوٹی فکیشن معطل کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہٰی کو بطور وزیرِ اعلٰی بحال کر دیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے مختصر فیصلے کے بعد پنجاب کابینہ بھی بحال ہو گئی ہے۔ عدالت نے اپنے حکم نامے میں مزید کہا کہ مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے تیسری شادی کر لی

ریحام خان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے یہ خبر دی ہے کہ انہوں نے شادی کر لی ہے۔ وواضح رہے کہ ریحام نے 1990 میں پہلی شادی کی تھی اور ان کی طلاق 2005 میں ہوئی اس شادی سے ان کے تین بچے بھی ہیں جو برطانیہ میں مقیم ہیں۔ اس کے بعد سابق وزیر مزید پڑھیں

اسلام آباد میں خودکش دھماکہ، ایک پولیس اہلکار شہید، متعدد زخمی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10 میں خود کش دھماکے سے ایک پولیس اہلکار شہید اور 4 اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی ہو ئے۔ اسلام آباد پولیس کے ترجمان کا اس حوالے سے بتانا ہے کہ دارالحکومت میں سکیورٹی ہائی الرٹ تھی اور چیکنگ چل رہی تھی کہ اسی دوران پولیس اہلکاروں نے مزید پڑھیں

‘پاکستان کا واحد وزیر خارجہ ہوں جو اپنا ٹکٹ بھی خود خریدتا ہے’

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیرون ملک دوروں کی تفصیلات سامنے رکھ دیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میں پاکستان کا واحد وزیر خارجہ ہوں جو اپنا ٹکٹ بھی خود خریدتا ہے اور ہوٹل کا بل بھی خود ادا کرتا ہے۔ حال ہی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے واشنگٹن میں مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن نے پرویز الہی کے خلاف جمع تحریک عدم اعتماد واپس لے لی

19 دسمبر کو سیکرٹری پنجاب اسمبلی کو وزیراعلیٰ کے خلاف جمع کروائی جانے والی عدم اعتماد کی تحریک آج واپس لے لی گئی۔ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی جانب سے واپسی کی درخواست میں لکھا گیا ہے کہ چونکہ گورنر پنجاب کے حکم کے بعد اب پرویز الہی وزیراعلی نہیں رہے اس لئے مزید پڑھیں

شہری کو کچلنے والی ‘کرنل کی بیٹی’ کو 69 لاکھ دیت کی ادائیگی کے بعد ضمانت مل گئی

اسلام آباد میں 40 سالہ شخص کو تیز رفتار گاڑی سے کچلنے والی کم عمر لڑکی کو ضمانت مل گئی جو ایک حاضر سروس کرنل کی بیٹی بتائی جارہی ہے۔ فریقین کے مابین راضی نامہ ہونے اور 69 لاکھ دیت کی ادائیگی کے بعد ضمانت منظور کی گئی۔ اسلام آباد کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے چترال کے سیلاب متاثرین میں امدادی سامان تقسیم

الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے ضلع چترال کے کیسو گاؤں میں سیلاب اور بارش کے متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کیا گیا۔ یہ سامان 130 ایسے گھرانوں میں تقسیم کیا گیا جن کے گھر سیلاب یا بارش کی وجہ سے متاثر ہوئے تھے اور ان کو سردیوں کی آمد پر نہایت مشکلات کا سامنا تھا۔ مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلیٰ کو غیر قانونی طور پر ہٹانے کے خلاف پی ٹی آئی کی قراداد منظور

پنجاب اسمبلی نے اپنے غیر معمولی اجلاس کے دوران گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن کی طرف سے وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو ان کے عہدے سے ہٹانے کے خلاف قراداد منظورکرلی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی میاں اسلم اقبال کی طرف سے جمع کروائی گئی قراداد میں یہ مؤقف اختیار کیا گیا مزید پڑھیں