گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے وزیراعلیٰ پرویز الہی کو ڈی نوٹیفائی کردیا،کابینہ تحلیل

گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کو ڈی نوٹیفائی کردیا۔ گورنر پنجاب کی جانب سے وزیر اعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ نے مقررہ دن اور وقت پر اعتماد کا ووٹ لینے سے گریز کیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے پنجاب میں رینجرز اور ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا

وفاقی حکومت نے پنجاب میں رینجرز اور ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے ادارے آئین اور قانون کی عملداری سے متعلق امور سرانجام دیں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے چیف سیکرٹری، آئی جی پنجاب کو اپنے فرائض آئین، قانون کےمطابق ادا کرنے کی ہدایت مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں چینی تمائندے کے بیان پرترکیہ کے مستقل نمائندے فریدون سینیرلی  اولو کا سخت ردِ عمل

اقوام متحدہ میں ترکیہ کے مستقل نمائندے فریدون سینیرلی  اولو نے چینی نمائندے  کے  شام میں دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے خلاف ترکیہ کی جدو جہد کے بارے  میں الزامات  لگائے ہیں پر سخت ردعمل کا اظہار کیا  ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اپنی تقریر میں، سنیرلی  اولو نےچینی مستقل نمائندے کی جانب مزید پڑھیں

گورنر پنجاب نے پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کر کے انہیں ہی وزیر اعلیٰ لگا دیا

گورنر پنجاب نے جمعرات کی شام جاری کردہ آرڈر میں وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو ان کے عہدے سے برطرف کر کے دوبارہ انہیں ہی وزیر اعلیٰ نامزد کر دیا ہے۔ چیف سیکرٹی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پرویز الٰہی کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا اور مزید پڑھیں

اسرائیل میں حکومت بن گئی

اسرائیل میں یکم نومبر کے انتخابات کے بعد حکومت بنانے کے فریضے پر مامور لیکوڈ پارٹی کے چئیرمین بنیامین نیتان یاہو نے صدر اسحاق ہرزوگ کو کابینہ بننے سے آگاہ کر دیا ہے۔ 21 دسمبر کو،نصف شب تک حکومت بنانے کی  معیاد کے خاتمے سے چند منٹ قبل، نیتان یاہو نے صدر ہرزوگ کو ٹیلی فون کر کے مزید پڑھیں

یورپی یونین اور نیٹو نے اپنی روشنیاں گُل کر دیں

یورپی یونین اور نیٹو نے اپنی عمارتوں کی روشنیاں گُل کر دیں۔ اطلاع کے مطابق 24 فروری سے جاری روس۔یوکرین جنگ میں یوکرین کے انفراسٹرکچر پر روسی حملوں کے نتیجے میں ملک میں لوڈ شیڈنگ کا سامنا ہے۔ یوکرینی عوام کے ساتھ اظہارِ اتحاد و یکجہتی کے لئے یورپی یونین اور نیٹو نے اپنی عمارتوں مزید پڑھیں