محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ مون سون کی بارش برسانے والا سسٹم کراچی سے آگے نکل گیا، شام میں بادل آنے سے شہر کے جنوب مشرقی حصے میں ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔ ڈائریکٹر موسمیات سردار سرفراز کے مطابق مون سون سسٹم پسنی اور گوادر کے قریب سمندر میں موجود ہے، مزید پڑھیں
زمرہ: کراچی
کراچی : دہشتگردی کے خدشات، SSU کمانڈوز تعینات
کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گردی کی حالیہ ناکام کارروائی کے تناظر میں شہر کے 8 حساس مقامات پر سندھ پولیس کے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کے کمانڈوز تعینات کردیے گئے ہیں۔ یہ ٹیمیں ہر طرح کے حالات سے نبرد آزما ہونے کے خصوصی آلات سے لیس اور فوری طور پر شہر کے کسی مزید پڑھیں
کراچی : نیپرا کا کل کھلی کچہری لگانےکا اعلان
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر جمعے کو کھلی کچہری لگانےکا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ سے کے الیکٹرک نے فرنس آئل اور گیس کی فراہمی کو بہانا بناکر شہر میں گرمی بڑھتے ہی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ مزید پڑھیں
عیدالاضحیٰ پر صرف ایک سرکاری چھٹی ملنے کا امکان
اسلام آباد: کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے حکومت نےعیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کے متعلق فیصلہ کرلیا ہے۔ اس بار عیدالاضحیٰ پرصرف ایک سرکاری چھٹی دیئے جانے کا امکان ہے اور کوئی اضافی چھٹی بھی نہیں دی جائے گی۔ رواں برس عیدالاضحیٰ جمعہ کو ہونے کا امکان ہے جب کہ ہفتہ اوراتوار مزید پڑھیں
سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
کراچی: کراچی کے صرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ آل پاکستان صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2ہزار 400روپے اضافہ ہوا۔ صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 8 ہزار 300 روپے ہو مزید پڑھیں
مختلف علاقوں میں تیز بارش، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق
کراچی: شہر قائد میں وقفے وقفے سے ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے جب کہ کرنٹ لگنے کے باعث 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں صبح سے ہی ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈیفنس، ابراہیم حیدری، کورنگی، قیوم آباد، اختر کالونی، محمودآباد، یونیورسٹی روڈ، گلشنِ اقبال، مزید پڑھیں
دودھ کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
کراچی: ڈیری فارمرز کے ایک گروپ نے دودھ کی قیمتوں میں اضافہ کا اعلان کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق دودھ کی قیمت میں 330 روپیہ فی من غیرسرکاری اضافہ کا اعلان کیا گیا ہے جس کا اطلاق 11 جولائی سے ہو گا۔ عمل درآمد کی صورت میں دودھ کی خوردہ قیمت 120 روپے فی لیٹر مزید پڑھیں
یوٹیلٹی اسٹوز پر بھی اشیا مہنگی کر دی گئیں
مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کے لیے بری خبر ہے کہ یوٹیلی اسٹورز نے اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یوٹیلی کارپوریشن نے مخصوص اشیا کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق رمرچ، الائچی اور نمک منہگا کردیا گیا مزید پڑھیں
پی آئی اے کا اندرون ملک کرایوں میں مزید کمی کا اعلان
قومی ائیرلائن (پی آئی اے) نے اندرون ملک کرایوں میں مزید کمی کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی ائیرلائن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اندرون ملک کرایوں میں تاریخی کمی کی گئی ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق کراچی سے اسلام آباد اور کراچی سے لاہور تک یکطرفہ کرایہ 9572 مزید پڑھیں
میٹرک بورڈ: معذوروں اور شہدا کے بچوں کی فیس معاف
کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بورڈ آف گورنرز کے تحت اجلاس میں پاکستان کی مسلح افواج، رینجرز، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں میں شہید ہونے والے جوانوں کے بچوں کے لیے میٹرک بورڈ میں انرولمنٹ، رجسٹریشن اور امتحانات کی فیس ہمیشہ کے لیے معاف کردی گئی ہیں۔ مزید پڑھیں