3 روز کے دوران سندھ پولیس کے مزید 215 اہلکار کورونا کا شکار

کراچی: کورونا وائرس کے سندھ پولیس پر بھی وار جاری ہیں اور 3 روز کے دوران مزید 215 اہلکار اس کا شکار ہو گئے ہیں۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق 3 روز کے دوران مزید 215 اہلکاروں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ اب تک ایک ہزار 885 کے قریب افسران اور اہلکار کورونا وائرس مزید پڑھیں

کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع ابرآلود رہنے کا بھی امکان ہے، شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 31 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تٖصٰلات کے مطابق کراچی میں زیادہ مزید پڑھیں

کراچی : 12 سے 14 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جاری

کراچی کے شہریوں کا کہنا ہے کہ شہر بھر میں 12 سے 14 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔ علاقہ مکینوں نے شکایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ لیاقت آباد سی ون ایریا میں صبح 9 بجے سے بجلی کی فراہمی بند ہے، گزشتہ رات بھی 11 بجے بجلی بند کردی گئی تھی اور صبح مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔شہر کے مختلف علاقوں ملیر، ماڈل کالونی، سعود آباد، نیو کراچی، ائیرپورٹ، لانڈھی، کورنگی، گلستان جوہر، گھارو اور اطراف کے علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا جس سے شہر میں شدید گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات مزید پڑھیں

کراچی : بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود لوڈشیڈنگ جاری

کراچی: کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود شہر قائد میں بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کے الیکٹرک کی جانب سے ٹیرف میں اضافے کے باوجود بھی کراچی میں بجلی کی فراہمی میں بہتری نہ آسکی، دن اور رات کے اوقات میں مزید پڑھیں

ملک میں بجلی کی پیداوار 25 ہزار میگاواٹ ہے، وزارت توانائی

اسلام آباد: وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ ملک میں بجلی کی طلب 23527 اور پیداوار 25 ہزار میگاواٹ ہے۔ رپورٹ کے مطابق ترجمان وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ آج صبح ساڑھے آٹھ بجے بجلی کی طلب و رسد کی صورتحال کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 23527 میگاواٹ تھی اور بجلی کی مزید پڑھیں

کراچی : بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

کراچی: شہر قائد میں پی ایم ٹی کے فالٹس کے نام پر بدترین بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث شہری پریشانی کا شکار ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے کئی علاقوں میں کیبل اور پی ایم ٹی کے فالٹس کے نام پر بجلی کی بندش جاری ہے، لیاری، مزید پڑھیں

الیکٹرانکس ڈیلرز کا کل سے کراچی میں دکانیں کھولنے کا اعلان

کراچی الیکٹرانکس ڈیلرزایسوسی ایشن نے لاک ڈاؤن کو معاش کے لیے کریک ڈاؤن قرار دیتے ہوئے کل سے اپنی دکانیں کھولنے کا اعلان کر دیا۔ کراچی الیکٹرانکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کےعہدیداروں کا کہنا ہےکہ سندھ حکومت اور وفاقی حکومت نے ساڑھے 3 ماہ کاروبار بند کرنے والے تاجروں کو کوئی ریلیف نہیں دیا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

کراچی : کینپ پاور پلانٹ میں تکنیکی خرابی ، لوڈشیڈنگ میں اضافہ

کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ کینپ پاور پلانٹ میں تکنیکی خرابی کے باعث شہر قائد میں لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں اضافہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے الیکٹرک کے مطابق کینپ پاور پلانٹ میں فنی خرابی سے 60 میگاواٹ کی کمی ہوئی ہے،جس کے سبب شہر میں 3 سے 6 گھنٹے کا لوڈشیڈنگ میں اضافہ مزید پڑھیں

کراچی : مون سون بارش سے قبل آندھی کا امکان

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں مون سون بارش سے قبل آندھی کا امکان ہے جب کہ بارش سے اربن فلڈنگ کا بھی خطرہ ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مون سون بارش سے پہلے آندھی چل سکتی ہے جب کہ 50 سے 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں مزید پڑھیں