پی آئی اے طیارہ حادثے میں پائلٹس اور ایئرٹریفک کنٹرولر ذمہ دار قرار

اسلام آباد: پی آئی اے طیارے کی عبوری تحقیقاتی رپورٹ تیار ہوگئی جس میں طیارے کے کاک پٹ کریو اور ایئرٹریفک کنٹرولر کو حادثے کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں حادثے کا شکار ہونے والے پی آئی اے طیارے کی ابتدائی رپورٹ ایوی ایشن ڈویژن مزید پڑھیں

سندھ دو بڑے علماء سے محروم ہوگیا،سعید غنی

وزیرتعلیم و محنت سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ سندھ دو بڑے علماء سے محروم ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے جامعہ بنوریہ کراچی کےمفتی نعیم، معروف عالم دین اور مفسر قرآن علامہ طالب جوہری، آئی بی اے سکھر کے وائس چانسلر نثار مزید پڑھیں

کورونا میں بھی لوٹ مار کا بازار گرم ؛ آکسیجن سلنڈرز کی قیمتیں 3 گنا مہنگی

کراچی: کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے ساتھ ہی ملک بھر میں سلنڈرز کی قیمتیں 3 گنا مہنگی ہوگئی ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے ساتھ ہی نئے، پرانے آکسیجن سلینڈرز اور آکسیجن گیس کے فروخت کنندگان نے بھی مافیا بن کر لوٹ مار کا بازار گرم مزید پڑھیں

کل ہونے والا سورج گرہن کراچی میں 100 فیصد دیکھا جاسکے گا

لاہور: اتوار کو ہونے والا سورج گرہن کراچی میں 100 فیصد دیکھا جاسکے گا جب کہ سورج گرہن کے باعث کل 11 بجکر 25 منٹ پر دن رات کا منظر پیش کرے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کل پاکستان میں سورج گرہن 9 بجکر45 منٹ پر شروع ہوگا اور دوپہر ایک بجکر 10 منٹ پر مزید پڑھیں

اہم مارکیٹوں کی ممکنہ بندش شہر کے ساتھ دشمنی ہے، تاجر

کراچی: چھوٹے تاجروں نے کورونا کی آڑ میں اہم مارکیٹوں کی ممکنہ طور پر دوبارہ بندش کوکراچی کے ساتھ دشمنی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھرمیں کاروباری سرگرمیاں بحال جبکہ کراچی میں بند کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی الیکٹرانکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر مزید پڑھیں

وفاق نے کورونا پر صوبائی حکومت کی کوئی مدد نہیں کی، بلاول بھٹو

کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے کورونا پر صوبائی حکومت کی کوئی مدد نہیں کی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت نے کورونا پر صوبائی حکومت کی کوئی مزید پڑھیں

کراچی : احساس پروگرام کے دفتر پر بم حملہ، ایک شخص جاں بحق، 8 زخمی

لیاقت آباد میں احساس پروگرام کے دفتر پر دستی بم حملے میں ایک شخص جاں بحق اور 8 زخمی ہوئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار احساس پروگرام کے دفتر کے قریب دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے جس کے نتیجے میں 9 مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارشوں کی نوید سنا دی

کراچی:محکمہ موسمیات نے پری مون سون بارشوں کی نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پری مون سون بارشوں کا آغازرواں ہفتے کےاختتام پرہوگا جبکہ پری مون سون بارشوں سے مختلف علاقوں میں گرمی کا زورٹوٹ جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں سے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت کم مزید پڑھیں

کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں دو ہفتے کا مکمل لاک ڈاؤن

کراچی: کمشنر کراچی نے شہر کی مختلف یونین کونسل میں سخت لاک ڈاؤن لگانے کے احکامات جاری کردیئے لاک ڈاون 18 جون سے 2 جولائی تک ہوگا۔ جاری نوٹیفیکشن کے مطابق کمشنر کراچی نے شہر کی مختلف یونین کونسل میں سخت لاک ڈاؤن لگانے کے احکامات جاری کردیئے، لاک ڈاؤ ن 18جون سے 2 جولائی مزید پڑھیں

سندھ حکومت نئے مالی سال کیلئے ٹیکس فری بجٹ آج پیش کرے گی

کراچی: سندھ حکومت کا نئے مالی سال کے لئے ٹیکس فری بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ حکومت کا نئے مالی سال 21-2020 کے لئے ٹیکس فری بجٹ آج پیش کیا جائے گا جس کا مجموعی حجم 1220 ارب روپے تک ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں