کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلود اور موسم مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں رات یا صبح میں بوندا باندی ہونے کا بھی امکان ہے، ہوا میں نمی کا تناسب 54 فیصد ہے۔ محکمہ موسمیات کے مزید پڑھیں
زمرہ: کراچی
کراچی : اسپتال کورونا مریضوں سے بھر گئے ، مزید مریضوں کو داخل کرنے سے انکار
کراچی: شہر قائد میں کورونا وائرس کی وبا تشویش ناک حد تک پھیل گئی، اسپتال مریضوں سے بھرنے لگے جب کہ انڈس اسپتال نے جگہ بھرجانے کے سبب مزید مریضوں کو داخل کرنے سے انکار کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ مزید پڑھیں
پیٹرول کی قلت برقرار، پی ایس او کا پیٹرول وافر مقدار میں موجودگی کا دعویٰ
کراچی: شہر کے مختلف پیٹرول پمپ پر پیٹرول کی جزوی کمی کے باعث عوام تاحال پریشان ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز سے کراچی سمیت ملک بھر میں پیٹرول کی قلت کے باعث عوام کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے آج بھی کراچی کے مختلف پیٹرول پمپ پر پیٹرول کی مزید پڑھیں
سندھ : مون سون بارشیں معمول سے 20 فیصد زیادہ ہونے کی توقع
کراچی: سندھ میں مون سون کی بارشیں معمول سے 20 فیصد زیادہ ہونے کی توقع ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات نے جولائی سے ستمبر کے دوران مون سون آؤٹ لک جاری کر دیا، محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں مون سون کی بارشیں معمول سے زائد ہوں گی،سندھ اور کشمیر مزید پڑھیں
سندھ : چھٹی سے انٹر تک کیلئے آن لائن کلاسز شروع کرنے کا فیصلہ
کراچی: سیکریٹری تعلیم سندھ نے سرکاری اسکولوں کے لیے آن لائن کلاسز شروع کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سیکریٹری تعلیم سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق چھٹی جماعت سے 12 ویں جماعت تک آن لائن کلاسز ہوں گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یونیسیف اور مائیکروسافٹ کی مدد مزید پڑھیں
حکومت سندھ کا مویشی منڈیوں کی اجازت دینے کا فیصلہ
کراچی: حکومت سندھ نے صوبے بھر میں مویشی منڈیوں میں کاروبار کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ کے تمام اضلاع میں بکرا،گائے منڈیوں میں خرید وفروخت کی اجازت دی جائے گی۔ محکمہ بلدیات سندھ کے اعلامیے کے مطابق محکمے نے مویشی منڈیوں کیلیے ایس اوپیز تیار مزید پڑھیں
کراچی : آج بھی آندھی چلنے کا امکان
کراچی میں گزشتہ روز کی طرح آج بھی آندھی چلنے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا کہ سورج غروب ہونے کے بعد موسم تبدیل ہوسکتا ہے اور گزشتہ روز جیسی غیرمعمولی گرد آلود ہوائیں چل سکتی ہیں۔ چیف میٹرولوجسٹ کا کہنا تھا کہ گرد آلود مزید پڑھیں
فیس نہ دینے پر بچوں کو اسکول سے نہیں نکالا جا سکتا، عدالت
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے اسکول فیس میں 20 فیصد کمی کی درخواست پر فیس ادا نہ کرنے والے بچوں کو بے دخل نہ کرنے کا عدالتی حکم برقرار رکھا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دو رکنی بینچ کے روبرو اسکول کی فیس میں 20 فیصد کمی کی درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت مزید پڑھیں
کسی صورت بچوں کی صحت پر سمجھوتا نہیں کریں گے ، سعید غنی
وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ جب تک حالات بہتر نہیں ہوتے اسکول نہیں کھولے جائیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعید غنی کا کہنا تھا کہ اسکول ایسوسی ایشنز کے کہنے پر اسکول نہیں کھولے جائیں گے، اسکول کھولنے پر آرڈیننس کے تحت کارروائی بھی کی جائے گی۔ مزید پڑھیں
کراچی میں پیٹرول کی عدم دستیابی پر عوام پریشان
ملک میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعد سے کراچی میں پیٹرول کا بحران نظر آرہا ہے اور شہر کے بیشتر پیٹرول پمپس پر پیٹرول دستیاب نہیں ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صارفین کو کئی کئی پمپس کے چکر لگانے پڑ رہے ہیں اور جہاں پیٹرول دستیاب ہے وہاں لمبی قطاریں مزید پڑھیں