ڈائریکٹر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) علی مہدی کاظمی کا کہنا ہے کہ کراچی میں طیارہ حادثے کے مقام پر 18 مکانات کو نقصان پہنچا ہے اور یہ مکانات تاحال بند ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں طیارہ حادثے کے مقام کا دورہ کرنے والی سندھ بلڈنگ کنٹرول مزید پڑھیں
زمرہ: کراچی
طیارہ حادثہ؛ فرانسیسی ٹیم تحقیقات مکمل کرکے روانہ
کراچی: پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات کرنے والی غیر ملکی ماہرین کی ٹیم واپس فرانس روانہ ہوگئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لیے ائیر بس کمپنی کے ماہرین پر مشتمل 11 رکنی ٹیم 26 مئی کو فرانس سے کراچی پہنچی تھی۔ غیر ملکی ٹیم مزید پڑھیں
محکمہ تعلیم سندھ کے آئی ٹی ڈپارٹمنٹ میں آتشزدگی، قیمتی ریکارڈ خاکستر
محکمہ تعلیم سندھ کے آئی ٹی ڈپارٹمنٹ میں آگ لگنے سے محکمہ کا قیمتی ریکارڈ جل گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئی ٹی ڈپارٹمنٹ میں آگ دن دو بجے لگی جس کے باعث محکمہ تعلیم سندھ کا قیمتی ریکارڈ جل گیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ٹی ڈپارٹمنٹ میں آگ لگنے سے لاکھوں مزید پڑھیں
ایل پی جی کی قیمت میں بھی کمی
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جون 2020 کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 2 روپے فی کلو کمی کی گئی ہے جس کے بعد 11.8 کلو کے گھریلو سلنڈر کی قیمت 1298.31 روپے ہوگئی۔ چیئرمین ایل پی جی مزید پڑھیں
اسکول کھولنے کا فیصلہ تاحال نہیں ہوا: سعید غنی
سندھ کے وزیرِ تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ صوبے میں اسکول کھولنے کا تاحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایک بیان میں وزیرِ تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے کی وباء کے باعث حالات کا جائزہ لے کر تعلیمی ادارے کھولنے مزید پڑھیں
کراچی میں آج بوندا باندی ہو سکتی ہے: محکمۂ موسمیات
ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج رات گئے یا کل صبح سویرے کہیں کہیں بوندا باندی ہوسکتی ہے، جبکہ آئندہ 2 سے 3 روز تک مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایک بیان میں محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز نے کہا مزید پڑھیں
کراچی : یکم جون سے پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کا اعلان
کراچی: ٹرانسپورٹرز نے کراچی میں یکم جون سے پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آل کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر ارشاد بخاری نے اپنی پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ حکومت نے ٹرانسپورٹ چلانے کی یقین دہانی کرائی تھی لیکن اب تک کوئی حتمی اعلان نہ مزید پڑھیں
یکم جون سے مزید 10 ٹرینیں بحال کرنے کا فیصلہ
لاہور: پاکستان ریلوے نے کورونا وائرس کے باعث نافذ لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد مزید ٹرینیں بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مزید ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان وزیر ریلوے شیخ رشید کل لاہور میں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مزید ٹرینیں بحال کرنے کا فیصلہ مسافروں مزید پڑھیں
طیارے کا کاک پٹ وائس ریکارڈر 6 روز بعد مل گیا
کراچی: 22 مئی کو حادثے کا شکار طیارے کا کاک پٹ وائس ریکارڈر 6 روز بعد مل گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں 22 مئی کو حادثے میں تباہ ہونے والے طیارے کا کاک پٹ وائس ریکارڈر 6 روز بعد مل گیا، ترجمان پی آئی اے نے کاک پٹ وائس ریکارڈر مزید پڑھیں
افسوس سے بہتر احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا ہے : مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ صوبے میں پہلی مرتبہ کورونا کا شکار 1924 مریض صحتیاب ہو کر گھروں کو چلے گئے ہیں، افسوس سے بہتر ہے احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کیا جائے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے مزید پڑھیں