کراچی : پبلک ٹرانسپورٹ بحال، ایس او پیز نظر انداز

کراچی: سندھ حکومت کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد شہر قائد سمیت صوبے بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ بحال ہوگئی ہے تاہم ٹرانسپورٹرز اور عوام دونوں ہی کی جانب سے ایس او پیز پر عمل نہیں کیا جارہا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز حکومت سندھ نے صوبے میں پبلک ٹرانسپورٹ کو مزید پڑھیں

کراچی : لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کورونا مریضوں کی تعداد میں ہولناک اضافہ

کراچی: لاک ڈاؤن میں کی گئی نرمی کے بعد شہر قائد میں کورونا مریضوں کی تعداد میں ہولناک اضافہ دیکھاجارہا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں کورونا کےشکار افراد کی تعداد 25 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے، سب سے زیادہ کیسز کراچی کے ضلع جنوبی، شرقی اور غربی میں ہیں، کراچی مزید پڑھیں

طیارہ حادثہ : پائلٹ نے ہدایات پر عمل نہیں کیا ، سول ایوی ایشن

کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے حادثے کا شکار ہونے والے پاکستان ایئر لائنز(پی آئی اے) کے طیارے کے کپتان کی دوران پرواز ضابطوں کی خلاف ورزیوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشن افتخار احمد کی جانب سے پی آئی اے کے شعبہ سیفٹی کے مزید پڑھیں

طیارہ حادثہ ؛ جہاز کا انجن اور لینڈنگ گیئر نکالنے کی کوششیں تیز

کراچی: 22 مئی کو گر کر تباہ ہونے والے پی آئی اے کے مسافر طیارے کے ایک انجن اور اس کے لیندنگ گیئر کو نکالنے کی کوششیں تیز کردی گئی ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کے گر کر تباہ ہونے والے طیارے کے انجن اور لینڈنگ گیئر کو ملبے مزید پڑھیں

سندھ : تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل کی کوئی اجازت نہیں ہوگی البتہ اگر نجی تعلیمی ادارے آن لائن ایجوکیشن شروع کرنا چاہتے ہیں تو انہیں اس کی اجازت ہوگی۔ نجی ٹی وی کی مزید پڑھیں

کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت

کراچی: سندھ حکومت نے اندرون شہر ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیرٹرانسپورٹ اویس شاہ اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد سندھ حکومت نے اندرون شہر ٹرانسپورٹ کھولنے کی اجازت دی۔ تفصیلات کے مطابق اویس شاہ نے مذاکرات کامیاب ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی جون میں بارشوں کی پیش گوئی

رواں ماہ جون میں وقفے وقفے سے بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے جبکہ سن اسٹروک اور گرمی کی تپش کا امکان نہیں ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ماہ جون میں بادلوں کا راج ہوگا اور ٹھنڈی ہوائیں چلتی رہیں گی، 17 جون کے بعد ہونے والی بارشیں پری مُون سون ہوں مزید پڑھیں

کراچی : آن لائن ٹرانسپورٹ سروس بھی چلانے کی اجازت

کراچی: سندھ حکومت نے شہر میں آن لائن ٹرانسپورٹ سروس بھی بحال کرنے کی اجازت دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اویس شاہ کے مطابق آن لائن ٹیکسی سروس میں صرف 2 افراد کوبیٹھنے کی اجازت ہوگی اور ہنگامی صورتحال میں ٹیکسی میں مزید ایک شخص کو ساتھ بٹھایاجاسکے مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن میں دی گئی سہولتوں کا غیرضروری فائدہ نہ اٹھائیں: مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ عوام کی صحت حکومت کی ترجیح ہے، عوام سے اپیل ہے کہ لاک ڈاؤن میں دی گئی سہولیات کا غیرضروری فائدہ نہ اٹھائیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مراد علی شاہ کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ ایس او پیز پر صحیح مزید پڑھیں

میڈیکل کے داخلے بھی انٹر سال اول کے نتائج پر دینے کی سفارش

کراچی: ملک بھر کے تعلیمی بورڈز کے چیئرمینز کے مشترکہ فورم ’آئی بی سی سی‘(انٹر بورڈ کمیٹی آف چیئرمینز) نے پاکستان بھر کے میٹرک اور انٹر کے طلبا کی براہ راست گریڈنگ کے طریقہ کار پر مشتمل پروموشن پالیسی تیار کرکے اسے وفاقی وزارت تعلیم کے حوالے کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مزید پڑھیں