کراچی: سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ میں ایس او پیز کی مسلسل خلاف ورزی پر محکمہ ٹرانسپورٹ نے پبلک ٹرانسپورٹ دوبارہ بند کرنے کا عندیہ دیدیا۔ اس ضمن میں سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ کا کہنا ہے کہ صوبائی محکمہ ٹرانسپورٹ کو ایس اوپیز کی خلاف ورزی کی سیکڑوں شکایات موصول ہورہی ہیں، ڈرائیورز، مزید پڑھیں
زمرہ: کراچی
سندھ حکومت نے ماہی گیر پر عائد پابندی ختم کردی
کراچی: ماہی گیری پر عائد پابندی کے خاتمے کا حکم نامہ جاری کردیا گیا، چیئرمین فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی عبدالبر اور ماہی گیر رہنماؤں نے وزیراعلیٰ کا شکریہ ادا کیاہے ، 20لاکھ ماہی گیروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی عبدالبر نے ماہی گیری پر عائد پابندی مزید پڑھیں
کراچی میں 12 جون سے موسم میں بہتری کا امکان
کراچی میں ان دنوں موسم گرم اور مرطوب ہے جبکہ 12 اور 13جون کے بعد ہواؤں میں اضافے کے بعد موسم میں بہتری آنے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کے مطابق صبح کے اوقات میں شہر میں ہواؤں کی رفتار میں کمی اور نمی مزید پڑھیں
کراچی سمیت کئی شہروں میں پیٹرول کی قلت برقرار
کراچی سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں پیٹرول کی شدید قلت برقرار ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہروں میں اکثر پیٹرول پمپ کھلے تو ہیں لیکن پیٹرول دستیاب نہیں اور جن پمپس پرپیٹرول مل رہا ہے وہاں صارفین کا جم غفیر ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی قلت کے باعث عوام سستے مزید پڑھیں
کراچی : سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کا عملہ کورونا سے متاثر ، دفتر بند
کراچی میں اسپتالوں کی انسپیکشن اور مانیٹرنگ کے آفس کا عملہ کورونا سےمتاثر ہوگیا۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق ایف ٹی سی بلڈنگ میں قائم سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کا مرکزی دفتر کورونا پھیل جانے کے سبب بند کر دیا گیا ہے۔ محکمہ صحت کے ذرائع کاکہنا ہے کہ اب تک ہیلتھ کیئر کمیشن کے مزید پڑھیں
لیاری : ملبے سے مزید 5 لاشیں نکال لی گئیں، ہلاکتیں 14 ہوگئیں
کراچی: لیاری میں عمارت گرنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 14 ہوگئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لیاری نیا آباد میں کثیرالمنزلہ عمارت کا ملبہ اٹھائے جانے کا کام جاری ہے جس میں سے خاتون سمیت مزید 5 لاشیں نکال لی گئیں جب کہ عمارت کے ملبے سے اب تک 4 خواتین مزید پڑھیں
این ای ڈی یونیورسٹی کا طلبہ کی فیسوں میں 20 فیصد رعایت کا فیصلہ
کورونا وائرس کے پیش نظر این ای ڈی یونیورسٹی نے طلبہ کی فیسوں میں 20 فیصد رعایت کا فیصلہ کرلیا، وائس چانسلر ڈاکٹر سروش لودھی نے کہا طلبہ سے ہاسٹل فیس بھی وصول نہیں کی جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق جامعہ این ای ڈی کے طلبہ کے لئے اچھی خبر سامنے آگئی، کورونا وائرس مزید پڑھیں
کے ڈی اے کے غیر الاٹ شدہ پلاٹوں پر تعمیراتی کام جاری
کراچی: ادارہ ترقیات کراچی کو50 کروڑ مالیت کے قیمتی پلاٹوں سے محروم کرنے کا منصوبہ بنالیا گیا، مبینہ بوگس کاغذات کے ذریعے کلفٹن کے وی آئی پی بلاک4 میں غیر الاٹ شدہ کمرشل پلاٹوں پر تیزی سے تعمیراتی کام جاری ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کلفٹن بلاک4 میں ادارہ ترقیات کراچی کے مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ میں صرف وکلا کو داخلے کی اجازت
کراچی میں کورونا وائرس کے پیش نظر سندھ ہائی کورٹ کی نئی ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے جس کے تحت صرف وکلا کو کمرہ عدالت میں جانے کی اجازت دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نئی ایڈوائزری کے تحت احاطہ عدالت میں داخل ہوتے ہوئے ہینڈ سینیٹائزر کا استعمال لازمی قرار مزید پڑھیں
لیاری: رہائشی عمارت کے ملبے سے ملنے والی لاشوں کی تعداد 6 ہوگئی
کراچی: لیاری میں گزشتہ روز گرنے والی رہائشی عمارت کا ملبہ ہٹانے اور ریسکیو کا عمل جاری ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق ملبے سے مزید 5 افراد کی لاشی نکال لی گئی ہیں جس کے بعد جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ جاں بحق ہونے مزید پڑھیں