شہر سے باہر جانیوالی مسافر بسوں کے پرمٹ منسوخ

کراچی: محکمہ ٹرانسپورٹ کی غفلت سے پابندی کے باوجود کراچی سے بین الاضلاعی اور بین الصوبائی ٹرانسپورٹ چلنے لگی، کاٹھور سے اندرون صوبہ اور ملک کے لیے ٹرانسپورٹ سروس فراہم کی جارہی ہے، محکمہ ٹرانسپورٹ نے نوٹس لیتے ہوئے بسوں کے روٹ پرمٹ منسوخ کرنا شروع کردیے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان 2 روزہ دورے پر آج کراچی پہنچیں گے

کراچی: وزیراعظم عمران خان 2 روزہ دورے پر آج کراچی جائیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کراچی کے 2 روزہ دورے کے دوران صنعتکاروں، تاجروں کے وفد سے ملاقات کرینگے، کراچی میں پی ٹی آئی ،جی ڈی اے رہنماوں کی ملاقات بھی متوقع ہے، کورونا وائرس کی صورتحال پر جائزہ مزید پڑھیں

اسمارٹ لاک ڈاؤن: کراچی، لاہور، اسلام آباد میں درجنوں علاقے سیل کرنے کا فیصلہ

کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر حکومت نے اسمارٹ لاک ڈاؤن کی حکمت عملی کے تحت زیادہ متاثرہ علاقوں کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کی زیر سربراہی اجلاس ہوا جس میں زیادہ کیسز والے تمام مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے 4 بڑے اسپتالوں کا کنٹرول واپس لے لیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کراچی کے 3 اور لاہور کے 1 بڑے اسپتال کا کنٹرول صوبوں سے واپس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جوائنٹ سیکرٹری وزارت قومی ہیلتھ کی جانب سے اسپتالوں کے سربراہان کو خط لکھ دیا گیا ہے جس کے مطابق اسپتالوں کا کنٹرول وفاق کے حوالے کردیا ہے۔ وفاق کی مزید پڑھیں

بچوں کو دوبارہ اسکول لانے کا کوئی راستہ نہیں، سعید غنی

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے سندھ اسمبلی کے اجلاس میں کہا کہ ایسے حالات کا تصور ہم نے پہلے نہیں کیا تھا، کسی کے پاس ایسا کوئی راستہ نہیں ہے کہ بچوں کو ہم دوبارہ اسکول لیکر آئیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعید غنی نے کہا کہ بہت کم اور محدود مزید پڑھیں

روشنی کے دائرے کی شکل کا سورج گرہن 21 جون کو ہوگا

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ روشنی کے دائرے کی شکل کا سورج گرہن 21 جون کو ہوگا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق گرہن کے دوران سورج روشنی کے گول دائرے یا چھلے کی مانند نظر آئے گا، پاکستان کے کچھ علاقوں میں جزوی اور کہیں مکمل طور پر روشنی کا ہالہ دیکھا جاسکے گا۔ ملک مزید پڑھیں

وفاق نے کراچی کیلئے بجلی پر دی جانے والی سبسڈی آدھی کردی

کراچی: وفاقی حکومت نے کراچی کے لیے بجلی پر دی جانے والی سبسڈی کی رقم آدھی کم کردی۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق مالی سال 2020-21ء کے دوران کے الیکٹرک کے ذریعے کراچی کے صارفین کو 25 ارب 50 کروڑ روپے کی سبسڈی دی جائے گی جب کہ مالی سال 2019-20ء کے دوران 59 ارب 50 مزید پڑھیں

کراچی:گارمنٹس فیکٹری میں لگی آگ تاحال بے قابو

کراچی کے علاقے سائٹ ایریا کی گارمنٹس فیکٹری میں صبح چھ بجے سے لگنے والی آگ پر تا حال قابو نہیں پایا جا سکتا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حبیب بینک چورنگی کے قریب فیکٹری میں لگی آگ کو تیسرے درجے کی آگ قرار دے دیا گیا ہے اور فائر بریگیڈ کی گاڑیاں مزید پڑھیں

کراچی میں مزید 5 اسپتال قائم کرنے کا فیصلہ

کراچی: حکومت سندھ نے کورونا کی وبائی صورتحال سے نمٹنے کیلیے کراچی میں مزید 5 اسپتال قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر صحت سندھ و بہبود آبادی ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کا اپنے جاری ایک وڈیو بیان میں کہنا تھا کہ کورونا صورتحال کے پیش نظر جولائی کے مزید پڑھیں

طیارہ حادثہ : وفاقی وزیر 22 جون کو ایوان میں رپورٹ پیش کریں گے

اسلام آباد: وفاقی وزیر ہوا بازی غلام محمد سرور نے کہا ہے کہ پی آئی اے کے پے درپے حادثوں کا کوئی تو ذمہ دار ہو گا ؟ 22 جون کو ایوان میں رپورٹ پیش کروں گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ہوا بازی غلام محمد سرور نے میڈیا سے بات مزید پڑھیں