کراچی: غیر ملکی ایئرلائنز نے بھی پاکستانی پائلٹس وملازمین کے خلاف کارروائی کا آغازکردیا ہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق مشتبہ پائلٹس لائسنس کے معاملے سے متعلق غیرملکی ایئرلائنزنے بھی پاکستانی ملازمین کے خلاف کارروائی کا آغازکردیا ہے۔ غیرملکی ایئرلائنزکی جانب سے کارروائیاں وزارتِ ہوابازی کی جاری فہرست کو بنیاد بناکرکی گئی ہیں۔ کویت مزید پڑھیں
زمرہ: کراچی
سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن انتقال کرگئے
کراچی: جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منور حسن طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق امیر جماعت اسلامی منور حسن انتقال کرگئے، وہ کئی دنوں سے علیل تھے۔ ان کی نماز جنازہ کل بروز ہفتہ بعد نماز ظہر عید گاہ گراونڈ ناظم آباد میں ادا کی جائے مزید پڑھیں
بدترین لوڈشیڈنگ پر شہریوں کا سائٹ گرڈ اسٹیشن پر حملہ
کراچی: شہر میں بد ترین لوڈشیڈنگ کے باعث امن وامان کی صورتحال خراب ہونے لگی جب کہ سائٹ میں گرڈ اسٹیشن پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شدید گرمی میں کئی کئی گھنٹے بجلی بند ہونے سے شہری گرمی میں نڈھال ہونے لگے ہیں، شہریوں کی حالت مزید پڑھیں
کراچی میں آج رات اور کل صبح بوندا باندی کا امکان
کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج رات اور کل صبح بوندا باندی کا امکان ظاہر کردیا۔ گرمی کے ستائے شہریوں کے لیے خوشخبری ہے محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج رات اور کل صبح بوندا باندی کا امکان ظاہر کیا ہے جس کے بعد موسم خوشگوار ہونے کی امید کی جارہی ہے۔ محکمہ موسمیات مزید پڑھیں
کے الیکٹرک کا سسٹم بجلی کی بلاتعطل فراہمی کی صلاحیت نہیں رکھتا، وزارت توانائی
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کراچی میں لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے کے لیے کے الیکٹرک کو مزید 500 میگاواٹ بجلی فراہم کرنے پر رضا مندی ظاہر کردی۔ ترجمان وزارت توانائی کے مطابق وفاقی حکومت کے الیکٹرک کو مزید 500 میگاواٹ بجلی فراہم کیلئے تیار ہے لیکن اس کا سسٹم مزید بجلی لینے کی سکت مزید پڑھیں
آج پورا شہر لوڈشیڈنگ سے بلک رہا ہے ، میئر کراچی
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے میئر وسیم اختر کہتے ہیں کہ آج پورا شہر کے الیکٹرک کی لوڈشیڈنگ سے بلک رہا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق میئر کراچی وسیم اختر عباسی شہید اسپتال پہنچے جہاں انہوں نے کورونا ٹیسٹنگ سینٹر کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر میئر کراچی مزید پڑھیں
کے الیکٹرک کو گیس کی سپلائی میں کوئی کمی نہیں کی: سوئی سدرن گیس کمپنی
کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے کے الیکٹرک کو گیس کی سپلائی میں کمی کی تردید کردی۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہےکہ کے الیکٹرک کو گیس کی سپلائی میں کوئی کمی نہیں کی، سپلائی 50 ملین مکعب فٹ بڑھا کر 240 ملین مکعب فٹ دی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان مزید پڑھیں
کراچی : لوڈ شیڈنگ پر کے الیکٹرک کے خلاف شدید احتجاج ، دھرنا
کراچی: پی ای سی ایچ ایس کے علاقے میں بجلی کی کئی کئی گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ سے ستائے شہریوں نے کے الیکٹرک کے دفتر کے باہر احتجاج کیا اور دھرنا دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں شاہراہ قائدین پر کے الیکٹرک کے دفتر کے باہر علاقہ مکینوں نے شدید مزید پڑھیں
نالوں کی صفائی کیلئے وسائل دستیاب نہیں ، میئر کراچی
میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ ہمارے مسائل بہت ہیں مگر وسائل اتنے نہیں کہ تمام نالوں کی صفائی کریں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وسیم اختر نے دوران کراچی کی صفائی اور وسائل کی کمی سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے مسائل اتنے ہیں، وسائل نہیں ہیں مزید پڑھیں
کراچی : مویشی منڈی میں جانوروں کی آمد کا سلسلہ شروع
ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی کراچی میں تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے جب کہ منڈی میں عیدا لاضحیٰ پر قربانی کے لیے جانوروں کی آمد کا سلسلہ بھی شروع ہوچکے ہے۔ رپورٹ کے مطابق انتظامیہ کا کہنا ہے کورونا ایس او پیز پرعمل درآمد کرایا جائے گا جب کہ منڈی میں سماجی فاصلے مزید پڑھیں