کراچی: سندھ حکومت نے سپریم کورٹ کے حکم کو بجالاتے ہوئے صوبے بھر میں ہفتہ اور اتوار کر مارکیٹیں کھولنے پر پابندی کو ختم کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رورٹ کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پم سپریم کورٹ کے حکم پر عمل مزید پڑھیں
زمرہ: کراچی
سندھ میں 22 سے 27 مئی تک عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان
کراچی / لاہور: سندھ حکومت نے 22 سے 27 مئی تک عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف سیکریٹری سندھ نے عید تعطیلات کا نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق تمام صوبائی محکموں، خودمختار کارپوریشنز میں 22 سے 27 مئی تک عید کی تعطیلات ہوں مزید پڑھیں
ہم اسکول کھولنے کی پوزیشن میں نہیں ، سعید غنی
سندھ کے وزیرِ تعلیم سعید غنی کہتے ہیں کہ ہم اسکول کھولنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں، ہم کوشش کریں گے کہ زیادہ سے زیادہ بچوں کو اپنے سسٹم سے منسلک کر لیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرِ تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا کہ انٹر مزید پڑھیں
تمام اسپتالوں کو ایمرجنسی وارڈ اور او پی ڈی فوری کھولنے کا حکم
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے تمام سرکاری اور پرائیوٹ اسپتالوں کو فوری طور پر ایمرجنسی وارڈ اور اوپی ڈی کھولنے کا حکم دیدیا تاکہ کورونا کے سوا دیگر امراض میں مبتلا مریضوں کا علاج کیا جاسکے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس یوسف علی سعید پر مشتمل دو رکنی مزید پڑھیں
کراچی : ایس او پی کی خلاف ورزی پر زینب مارکیٹ سیل
کراچی میں ضلعی انتظامیہ نے ایس او پی کی خلاف ورزی پر کارروائی کرتے ہوئے زینب مارکیٹ، وکٹوریہ مارکیٹ اور انٹرنیشنل مارکیٹ سیل کر دیں۔ اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق دکانداروں نے احتیاطی تدابیر سے متعلق ماسک اور گلووز نہیں پہن رکھے تھے جبکہ سینیٹائزر بھی موجود نہیں تھا۔ تفصیلات کے مطابق دکانداروں کا کہنا ہے مزید پڑھیں
لاک ڈاؤن پابندیوں اور ایس او پی پر عمل نہ کرنے پر 10 لاکھ جرمانہ
سندھ میں لاک ڈاؤن کی پابندیوں اور ایس او پی پر عمل نہ کرنے والوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی، خلاف ورزی کرنے پر 10 لاکھ روپے جرمانہ دینا پڑے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ میں لاک ڈاؤن کی پابندیوں اور ایس او پی پر عمل نہ کرنے پر مزید پڑھیں
سندھ حکومت کا میٹرک اور انٹر کے امتحانات منسوخ کرنے کا فیصلہ
کراچی: سندھ حکومت نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات منسوخ کرکے طلبا کو پروموٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ حکومت نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا تھا کہ آئین میں تبدیلی کرکے بچوں کو مزید پڑھیں
کراچی میں 17 سے 22 مئی کے دوران ہیٹ ویو کی پیش گوئی
کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں 17سے 22مئی کے دوران ایک اور معتدل درجے کی ہیٹ ویو کی پیش گوئی کردی ہے جس کے دوران دوران سمندری ہوائیں معطل جبکہ بلوچستان کی شمال مغربی ریگستانی ہوائیں شہر میں داخل ہوسکتی ہیں اور گرمی کی نئی لہر کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ 40سے 42 ڈگری مزید پڑھیں
کراچی سمیت مختلف شہروں میں کاروباری سرگرمیاں بحال
کراچی: حکومتی اجازت کے بعد کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں کاروبار بحال ہوگیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کی لائٹ ہاؤس مارکیٹ کے دکانداروں نے بیشتر دکانیں صبح 8 بجے ہی کھول دیں۔ محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے قوائد و ضوابط جاری ہونے کے بعد مزید پڑھیں
ممکن ہے اسکول 6 ماہ تک نہ کھلیں: وزیر تعلیم سندھ
کراچی: وزیرتعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہےکہ ممکن ہے کورونا وائرس کے سبب اسکول مزید 6 ماہ تک نہ کھلیں اس لیے چند روز میں آن لائن تعلیمی نظام کا اعلان کرنے جارہے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے کہاکہ سندھ میں اسکول مزید پڑھیں