سندھ حکومت کا چھوٹی مارکیٹیں اور پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت نے اندرونِ شہر ٹرانسپورٹ سروس بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم انٹراسٹی ٹرانسپورٹ کی بحالی کے لیے ایس اوپی بنائی جائے گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر اسدعمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اجلاس میں سندھ حکومت نے اپنی تجاویز پیش کیں، اجلاس مزید پڑھیں

کراچی میں شدید گرمی ، پارہ 40 ڈگری پر پہنچ گیا

کراچی میں ہیٹ ویو سے شہر شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے اور پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں شمال مغرب سے ہلکی ہوائیں چل رہی ہیں اور ہوا میں نمی کا تناسب 25 فیصد ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ شہر میں گرمی کی شدت مزید پڑھیں

کراچی : سی این جی سٹیشنز سنسان ، دہاڑی دار عملہ فارغ

ملک بھر میں سی این جی ڈلوانے کیلئے گاڑیوں کی طویل قطاریں ہر شہر کا معمول ہے، لیکن پٹرول سستا ہونے کے بعد کراچی کا نقشہ بدل گیا ہے، سی این جی اسٹیشنز گیس ہونے کے باجود پہلی بار سنسان ہیں جبکہ وہاں کام کرنے والا دہاڑی دار عملہ فارغ ہو چکا ہے۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں

سندھ : کریانہ اور سبزی کی دکانوں پر آنے والوں کے بھی کورونا ٹیسٹ کا فیصلہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اب کریانہ اور سبزی کی دکان پر آنے والوں کے بھی ٹیسٹ کریں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کورونا کی صورت حال سے متعلق اپنے وڈیو پیغام میں وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا آج سندھ میں کورونا وائرس کے 451 نئے مزید پڑھیں

کراچی میں کل سے ہیٹ ویو شروع ہوگی، محکمہ موسمیات

شہر قائد میں کل سے ہیٹ ویو شروع ہوگی اورپارہ 40 ڈگری تک جائے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہرقائد میں کل سے ہیٹ ویوشروع ہوگی۔ ہیٹ ویوکے دوران موسم گرم اورخشک رہے گا اورہوا میں نمی کا تناسب انتہائی کم ہوگا جب کہ پارہ 40 ڈگری تک جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات مزید پڑھیں

بیرون ملک سے کراچی پہنچنے والے مسافروں کی بڑی تعداد کوروناوائرس کا شکار

کراچی: بیرون ملک سے کراچی پہنچنے والے مسافروں کی بڑی تعداد کوروناوائرس کا شکار نکلی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بیرون ملک سے کراچی پہنچنے والے401 مسافروں میں کورونا ٹیسٹ مثبت آئے، کورونا کے مثبت مسافر15پروازوں کے ذریعے کراچی پہنچے تھے، گزشتہ 15 دنوں کے دوران بیرون ملک سے 15 پروازیں 2348 مسافروں مزید پڑھیں

ملک بھر میں نادرا دفاتر آج سے کھول دیے گئے

کراچی / لاہور: ملک بھرمیں نادرا دفاترآج سے شہریوں کے لیے کھول دیے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے حکم نامہ کے بعد ملک بھرکے مختلف شہروں میں آج سے پہلے مرحلہ میں نادرا دفاترکھول دیئے گئے ہیں۔ دفاترصبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک کھلے مزید پڑھیں

کراچی : زمینوں کی دستاویزات کی رجسٹریشن اور تصدیق کے دفاتر کھل گئے

کراچی: سندھ حکومت کی ہدایات پر شہر قائد میں زمینوں کی دستاویزات کی رجسٹریشن اور تصدیق کیلیے سب رجسٹرار آفس کھل گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں زمینوں کی دستاویزات کی رجسٹریشن اور تصدیق کے لیے بورڈ آف ریونیو کے دفاتر کھل گئے ہیں۔ یہ دفاتر صبح 10 بجے سے مزید پڑھیں

کراچی میں 5 تا 8 مئی ہیٹ ویو کی پیش گوئی

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں 5مئی سے 8مئی تک ہیٹ ویو کی پیش گوئی کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ 5 مئی سے 8 مئی تک ہیٹ ویو برقرار رہنے کاامکان ہے۔ تین دنوں کے دوران درجہ مزید پڑھیں

رمضان کے اختتام تک لاک ڈاؤن جاری رہے گا

کراچی: سندھ بھر میں رمضان المبارک کے اختتام تک لاک ڈاؤن ختم نہیں ہوگا، وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ نے واضح کیا ہے کہ صوبے میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کے حوالے سے کوئی تجویز زیر غور نہیں۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ بعض عناصر کی جانب مزید پڑھیں