کراچی: ڈبل سواری پر پابندی کی خلاف ورزی‘ 291 افراد گرفتار

کراچی: پولیس نے کورونا وائرس کے پیشِ نظر موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر 291 افراد کو گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق 40 روز کے دوران صوبے بھر میں گرفتار ملزمان کی تعداد 10 ہزار 300 سے زائد ہوگئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ صوبے میں مزید پڑھیں

سندھ میں کورونا کے پھیلاؤ کی شرح 12 سے گھٹ کر 8.15 فیصد ہوگئی، مراد علی شاہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ صوبے میں کورونا کے پھیلاؤ کی شرح 12 سے کم ہوکر 8.15 فیصد ہوگئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کی صورتحال پر وڈیو پیغام میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ سندھ حکومت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس مزید پڑھیں

سندھ میں آج کورونا کے 404 کیسز سامنے آئے ہیں، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ یہ تشویشناک بات ہے کہ آج سندھ میں کوروناکے 404 کیسز سامنے آئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مراد علی شاہ نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ سندھ مزید پڑھیں

پاکستان میں موجود غیرملکیوں کے ویزے کی مدت میں توسیع

اسلام آباد: پاکستان میں موجود غیرملکیوں کے ویزے کی مدت میں 30 جون تک توسیع کردی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ نے کورونا وائرس کے پھیلاو کوروکنے کے لیے ویزے کی مدت میں توسیع کی ہے اور اس سے سلسلے میں تمام متعلقہ اداروں کو آگاہ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات مزید پڑھیں

کراچی : تاجروں کی دکانیں کھولنے کی کوشش پولیس نے ناکام بنادی

کراچی: آن لائن کاروبار کی اجازت کے باوجود کراچی میں سیکڑوں تاجروں کی دکانیں کھولنے کی کوشش پولیس نے ناکام بنادی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کےت مطابق کراچی میں صدر الیکٹرانکس مارکیٹ اور موبائل مارکیٹ کے باہر پولیس نے تاجروں کو دکانیں کھولنے سے روک دیا جس پر سینکڑوں کی تعداد میں دکاندار جمع مزید پڑھیں

سندھ کابینہ کی اسکول فیس، یوٹیلٹی بلز اور کرایوں میں رعایت کی منظوری

کراچی: سندھ کابینہ نے اسکول فیس، یوٹیلٹی بلز اور کرایوں میں رعایت کی اصولی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اسکول فیس میں 20 فیصد کمی کرنے کی اصولی منظوری دیدی گئی۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ مزید پڑھیں

’’ آبا د‘‘ کا 5 لاکھ نئے مکانات تعمیر کرنے کا اعلان

کراچی: بڑی تعمیراتی ایسوسی ایشن ’’آباد‘‘ نے اگلے دو برسوں کے دوران ملک کے چار بڑے شہروں میں5 لاکھ نئے مکانات تعمیر کرنے کا عزم کیا ہے جب کہ یہ مکانات کراچی، حیدرآباد ، اسلام آباد اور لاہور میں تعمیر کئے جائیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین ایسوسی ایشن آف بلڈر مزید پڑھیں

کراچی : دکانیں کھولنے پر گرفتار تاجروں کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ

کراچی: عدالت نے گزشتہ روز گرفتار کیے گئے تاجر رہنما سمیت 6 تاجروں کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیپیئر پولیس نے گرفتار تاجر رہنما سمیت 6 تاجروں کو جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں پیش کیا، پیش کیے گئے ملزمان میں حماد پونا والا، مزید پڑھیں

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

کراچی: رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس شروع ہوگیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اجلاس مفتی منیب الرحمان کی زیرصدارت محکمہ موسمیات آفس کراچی میں جاری ہے جب کہ تمام زونل کمیٹیوں کے اجلاس تمام صوبائی ہیڈ کوارٹرز میں منعقدہورہے ہیں۔ اس کے علاوہ اسلام آبادکی زونل کمیٹی کااجلاس مزید پڑھیں

تاجروں کا حکومت سے ریلیف پیکیج کا مطالبہ

ملک میں کورونا وائرس کی وبا کے باعث بندش کے سبب آل پاکستان انجمن تاجران نے وفاقی حکومت سے ریلیف پیکیج کا مطالبہ کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انجمن تاجران کے رہنما اجمل بلوچ نے کہا ہے کہ ملک میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے مزید پڑھیں