اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 4 ہزار 788 ہوگئی ہے جب کہ اس مہلک وائرس سے 71 افراد جاں بحق اور 762 صحت یاب ہوچکے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں
زمرہ: کراچی
کورونا وائرس : سندھ میں صورت حال تشویشناک
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں صوبے میں دنیا کی سب سے زیادہ اوسط شرح سے کورونا کیسز سامنے آئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ یہ بات انتہائی تشویش ناک ہے کہ آج مزید پڑھیں
کراچی : آج سے ہیٹ ویو شروع ہو رہی ہے
ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کراچی میں رواں سال کی معتدل ہیٹ ویو آج سےشروع ہو رہی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ آئندہ دو روز تک کراچی میں موسم گرم رہے گا، درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔ ڈائریکٹر مزید پڑھیں
چاروں صوبوں میں 24 خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ
لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد چاروں صوبوں میں 24 خصوصی ٹرینیں چلائی جائیں گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شیخ رشید اور چیرمین ریلوے کی زیر صدارت ٹرین آپریشن بحال کرنے کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ وفاقی مزید پڑھیں
کل سے موبائل یوٹیلیٹی اسٹورز کھولنے کا اعلان
یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر عمر لودھی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں کل سے موبائل یوٹیلیٹی اسٹورز کا آغاز کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے ملک میں لاک ڈاؤن کی صورتحال میں اگرچہ دن میں بنیادی ضرورت کی اشیاء کی دکانیں کھلنے کی مزید پڑھیں
سندھ میں لاک ڈائون میں نرمی متوقع
کراچی: صوبائی وزیرتعلیم سعید غںی نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن 14 اپریل تک جاری ہے اور اس دوران اس میں سختی بھی کی جائے گی تاہم اس کے بعد نہ چاہتے ہوئے بھی اس میں نرمی کرنے جارہے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اطلاعات و بلدیات ناصر حسین شاہ اور مزید پڑھیں
کراچی : لاک ڈاؤن میں مزید سختی ، پولیس کو شہریوں سے سختی سے نمٹنے کی ہدایت
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر کراچی میں پولیس کو لاک ڈاؤن میں مزید سختی کرتے ہوئے شہریوں کے ساتھ سختی سے نمٹنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں لاک ڈاون کا 17واں روز ہے ، تمام کاروباری مراکز، دفاتر اور اسکول بند ہیں مزید پڑھیں
نجی اسکولز ایسوسی ایشن نے فیسوں میں کمی کا حکومتی فیصلہ مسترد کردیا
کراچی: نجی اسکولز ایسوسی ایشن نے حکومت کی جانب سے اسکولوں کی فیس میں کمی کا فیصلہ مسترد کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آل پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے رہنما کاشف مرزا نے کہا کہ اسکولز فیسوں میں 20 فیصد کمی کے حکومتی فیصلے کو مسترد کرتے ہیں، حکومت کے فیصلے کے مزید پڑھیں
شہر میں راشن لوٹو مافیا سرگرم، مستحق محروم رہ گئے
کراچی: کراچی میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے یو میہ اجرت پر کام کرنیوالے اور مزدور طبقے کو شدید مشکلات کاسامنا کر نا پڑ رہا ہے لیکن شہر میں فلا حی ادارے ،مخیر حضرات ،سیا سی جماعتیں شہر یوں کی بھر پور مددکرنے میں مصروف ہیں لیکن ان حالا ت میں بھی ایک مافیا مزدوروں مزید پڑھیں
شہر کے درجہ حرارت میں آج سے اضافہ ہوگا
کراچی: شہر کے درجہ حرارت میں آج سے اضافہ ہونے کی توقع ہے۔ زیادہ سے زیادہ پارہ 36 ڈگری کو چھوسکتا ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے شہر کا مطلع گرم اور قدرے خشک رہنے کی توقع ہے،جس کے دوران گرمی کا پارہ مذید ایک سے 2 ڈگری اضافے سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک مزید پڑھیں